Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

پیرزادہ رئیس میاں چشتی کے انتقال پر اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کی تعزیتی نشست

نئی دہلی، 14 جولائی (میرا وطن نیوز ) اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کے زیر اہتمام دریا گنج، نئی دہلی میں عالمی شہرت یافتہ درگاہ حضرت شیخ سلیم چشتی، فتح پور سیکری کے سجادہ نشین پیرزادہ رئیس میاں چشتی کے انتقال پر ایک تعزیتی نشست منعقد ہوئی ، جس میں علماء، دانشوروں، ادیبوں، سماجی کارکنوں اور مختلف […]

image

دہلی فسادات میں عدالت کے فیصلے سے دہلی پولیس کمشنر مطمئن نظر آئے

نئی دہلی ،13جولائی (میرا وطن نیوز ) دہلی کی کڑکڑڈوما عدالت نے 2020 میں دہلی فسادات کے دوران آئی بی افسر انکت شرما کے قتل میں سابق کونسلر طاہر حسین سمیت پانچ افراد کو قصوروارقرار دیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج پروین سنگھ نے مقد مے کے چھ ملزموں کو بری کرنے کا حکم دیا۔اس تعلق […]

image

آپ کے سندر کانڈ پاٹھ نے بی جے پی کو پریشان کردیا ہے

نئی دہلی، 13 جولائی (میرا وطن نیوز) عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا کے رکن سنجے سنگھ نے الزام لگایا کہ بی جے پی کے قومی کنوینرپارٹی کارکنا ن کے اروند کجریوال کے لئے سندرکانڈکے پاٹھ کرنے سے ناراض ہے۔ انہوں نے کہا کہ مذہبی تقر یب پر بی جے پی قائدین کے ردعمل سے […]

image

ریکھا گپتا سرکاردہلی کی خطرناک فضائی آلودگی سے نجات دلانے کےلئے سنجیدہ نہیں

نئی دہلی، 13 جولائی(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کے ساتھ مل کر 70 لاکھ پودے لگانے کی مہم کا آغاز کیا۔ حالانکہ آلودگی سے لڑنے اور شہر میں ماحولیات کو از سرنوبحال کرنے کی شروعات کہیں […]

image

گوا میں آپ کی سرکار بنتے ہی ایک ماہ کے اندر متنازع دفعہ 39Aمنسوخ کردی جائے گی

نئی دہلی، 13جولائی(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کی سینئر رہنما، دہلی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف اور گوا کی انچارج آتشی نے پیر کو دہلی کے جنتر منتر پہنچ کر گوا کے کاراپور گا ¶ں کے احتجاجی دیہاتیوں سے ملاقات کی اور بی جے پی سرکار کی عو ام مخالف پالیسیوں پر سخت […]

image

لال قلعہ دھماکہ معاملہ میں جواد صدیقی کی عبوری ضمانت پر فیصلہ محفوظ

نئی دہلی، 13 جولائی (میرا وطن نیوز) دہلی ہائی کورٹ نے لال قلعہ دھماکہ معاملہ میں الفلاح یونیورسٹی کے بانی جواد احمد صدیقی کی اپنی بیوی کی طبی دیکھ بھال کی درخواست پر عبوری ضمانت کی درخواست پر اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ جسٹس سور بھ بنرجی کی سربراہی والی بنچ نے دونوں فریقوں […]

image

آتشی نے سونم وانگچوک سے جنتر منتر دھرنا پر ملاقات کی

نئی دہلی، 13 جولائی (میرا وطن نیوز) سوشل میڈیا مہم کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے قومی ترجمان سوربھ داس نے پیر کو ماہر ماحولیات سونم وانگچک کی بگڑتی ہوئی حالت پر شدید تشویش کا اظہار کیا، جو جنتر منتر پر 16 دنوں سے بھوک ہڑتا ل پر ہیں۔دریں اثنا، عام آدمی پارٹی کی […]

image

مہیلا سمردھی یوجنا کا نام بدل کر ’دہلی لکشمی یوجنا ‘ کیا گیا:وزیر اعلیٰ

نئی دہلی، 13 جولائی (میرا وطن نیوز) دہلی سرکار نے ’مہیلا سمردھی یوجنا‘کا نام بدل کر ’دہلی لکشمی یوجنا‘ کر دیا ہے۔ اسکیم کے تحت 21 سے 60 سال کی عمر کی اہل خواتین کو 2500 روپے ماہانہ کی مالی امداد فراہم کی جائے گی۔ سرکاراس اسکیم کو اگلے مہینے رکشا بندھن کے قریب شروع […]

image

دہلی فسادات معاملے میں آئی بی افسر انکت شرما کے قتل میں طاہر حسین اور پانچ دیگر افراد قصوروار قرار

نئی دہلی، 13 جولائی (میرا وطن نیوز) دہلی کی کڑکڑڈوما عدالت نے 2020 میں دہلی فسادات کے دوران آئی بی افسر انکت شرما کے قتل میں سابق کونسلر طاہر حسین سمیت پانچ افراد کو قصوروارقرار دیا ہے۔ ایڈیشنل سیشن جج پروین سنگھ نے مقد مے کے چھ ملزموں کو بری کرنے کا حکم دیا۔ عدالت […]

image

امیر جماعت اسلامی ہند کی قطری سفیر سے ملاقات

نئی دہلی،13جولائی (میرا وطن نیوز) جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے پیر کو ہندوستان میں قطر کے سفیر سے سفارت خانے میں ملاقات کی اور قطر کے سابق امیر شیخ حمد بن خلیفہ آل ثانی کے انتقال پر دلی تعزیت اور گہر ے رنج و غم کا اظہار کیا۔ امیر جماعت […]

image