
نئی دہلی، 11 ستمبر (میرا وطن نیوز ) دہلی یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین (ڈی یو ایس یو) کے انتخابات کو لے کر کانگریس اور بی جے پی سرگرم نظر آرہی ہیں ۔ان دونوں قومی پارٹیوں نے اپنی طلبہ اکائیوں این ایس یو آئی اور اے بی وی پی کے بینر تلے الیکشن لڑ رہے طلبہ کے […]
نئی دہلی، 11ستمبر(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی نے ملک بھر میں پارٹی کی توسیع اور تنظیم کو مضبوط بنانے کے مقصد سے 20 ریاستوں کے کنوینروں کو بھی قومی مجلس عاملہ کا رکن بنایا ہے۔ تمام ریاستی کنوینر قومی مجلس عاملہ میں مستقل مدعو ارا کین ہوں گے۔ پارٹی نے تمام ریاستی کنوینروں […]
نئی دہلی،11ستمبر (میرا وطن نیوز ) مولانا لقمان ربّانی، امام و خطیب مسجد طارق الثاقب نے خطب جمعہ میں اخلاقِ رسول کے موضوع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نبی کریم حضرت محمد مصطفیٰ کی پوری زندگی اعلیٰ اخلاق، حسنِ کردار، رحم و شفقت، عفو و درگزر اور انسانیت کے ساتھ حسنِ سلوک کا بے […]
نئی دہلی، 11 ستمبر(میرا وطن نیوز ) مہرولی کی تاریخی، علمی و روحانی سرزمین پر قائم جامعتہ القرآن امہات المو ¿منین للبنات میں طالبات کو جدید تعلیمی تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کی سمت ایک اہم پیش رفت کے طور پر جمعیت علماءہند کے ناظم عمومی مولانا محمد حکیم الدین قاسمی نے نئے کمپیوٹر سینٹر […]
نئی دہلی، 11 ستمبر (میرا وطن نیوز) دہلی ہائی کورٹ کو آٹھ نئے جج ملیں گے۔ چیف جسٹس سوریا کانت کی سربراہی میں سپریم کورٹ کالجیم نے ان ججوں کی تقرری کی سفارش کی۔ سپریم کورٹ کالجیم نے دہلی ہائی کورٹ کے ججوں کے طور پر تقرری کے لیے تین خواتین عدالتی افسران کے ناموں […]
نئی دہلی، 11 ستمبر (میرا وطن نیوز) خواتین اور لڑکیوں کی حفاظت کو محض قوانین بنا کر نہیں بلکہ انہیں ان کے حقوق اور حفاظتی اقدامات سے آگاہ کر کے یقینی بنایا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جمعہ کو ریاستی کمیشن برائے خواتین کی میٹنگ کے دوران ان خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں […]
نئی دہلی، 11 ستمبر (میرا وطن نیوز) خواتین اور لڑکیوں کی حفاظت کو محض قوانین بنا کر نہیں بلکہ انہیں ان کے حقوق اور حفاظتی اقدامات سے آگاہ کر کے یقینی بنایا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جمعہ کو ریاستی کمیشن برائے خواتین کی میٹنگ کے دوران ان خیالات کا اظہار کیا۔ انہوں […]
نئی دہلی، 11 ستمبر(میرا وطن نیوز) بی جے پی کے ریاستی صدر ہرش ملہوترا کی منظوری سے اور اعلی قیادت سے مشاورت کے بعددہلی پرد یش کے ضلع انچارج اور ضلع شریک انچارج اور مختلف مورچوں کے انچارج اور شریک انچارج مقرر کیے گئے ہیں۔ پارٹی نے اپنی فہرست جاری کرکے یہ اطلاع دی ہے۔ […]
نئی دہلی، 11 ستمبر(میرا وطن نیوز ) شمالی ہند کی سب سے بڑی کھاپ پنچایت ‘پالم 360’ کے سربراہ چودھری سریندر سولنکی نے دہلی پولیس کمشنر انوراگ کمار سے ملاقات کرمنشیات کی لعنت، خاص طور پر نوجوانوں سے متعلق فکرات پر تبادلہ خیا ل کیا ۔ انہوں نے کھاپ کے اشتراک سے منشیات مخالف مہمات […]
نئی دہلی،11ستمبر (میرا وطن نیوز ) جماعت اسلامی ہند کانتی نگر یونٹ کے تحت درس قرآن کا انعقاد عمل میں آیا، جس میں عبدالغفار نے سور ق کی آخری آیات، بالخصوص آیات 35 تا 45، کا ترجمہ اور تفسیری تشریح پیش کی۔ انہوں نے ان آیا ت کی روشنی میں آخرت کی حقیقت، اللہ تعالیٰ […]