Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

مدھیہ پردیش کے گنا میں بزرگ مسلمان شہری کی سر عام تذلیل اور تشدد پرردعمل

نئی دہلی ،11ستمبر (میرا وطن نیوز) آل انڈیا ملّی کونسل کے قومی معاون جنرل سکریٹری سلیمان خان نے مدھیہ پردیش کے ضلع گنا میں ایک بزرگ مسلمان شہری کی سر عام تذلیل، ان سے ناک رگڑوانے اور ہراسانی کے افسوس ناک اور انسانیت سوز واقعہ پر اپنے شدید غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے […]

image

سہارنپور کی قدیم مسجد کا انہدام افسوسناک اور متعصبانہ عمل قابل مذمت:مفتی مکرم احمد

نئی دہلی ،11ستمبر (میرا وطن نیوز) شاہی امام مسجد فتح پوری دہلی مفکر ملت مولانا ڈاکٹر مفتی محمد مکرم احمد نے جمعہ کی نماز سے قبل خطاب میں مسلمانوں کو تاکید کی کہ نوجوانوں کی اچھی تعلیم و تربیت کی طرف خصوصی توجہ دیں یہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے۔ انہوں […]

image

دہلی میں ایس ڈی آر ایف کے قیام کا فیصلہ ، 1,100 اہلکار شامل ہوسکیں گے

نئی دہلی، 10 ستمبر (میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی قیادت میں دہلی سرکار نے قدرتی اور انسانی ساختہ آفات سے مو ¿ثر طریقے سے نمٹنے کی اپنی صلاحیت کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ایک اہم فیصلہ کیا ہے۔ دہلی سرکار اب اپنی ‘اسٹیٹ ڈیزاسٹر ریسپانس فورس’ (SDRF) تشکیل دے گی۔ […]

image

ایل جی کی صدارت میں MPD 2047 کے نفاذ کو لے کر میٹنگ منعقد

نئی دہلی ،10ستمبر (میرا وطن نیوز ) ایل جی ترنجیت سنگھ سندھو کی ہدایت پرجمعرات کودہلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی(ڈی ڈی اے ) نے سرکاری محکموں، ایجنسیو ں اور ورثے کے تحفظ کے اداروں کے ساتھ MPD 2047 کے نفاذ پر دوسرے او ر تیسرے مرحلے کی مشاورتی میٹنگ منعقد کی گئی۔ میٹنگ میں ڈی ڈی اے […]

image

ریٹائرڈ آئی اے ایس افسر ایس سی ایل داس نے ڈی ای آر سی کے چیئرمین کا حلف اٹھایا

نئی دہلی، 10 ستمبر (میرا وطن نیوز ) وزیرتوانائی آشیش سود نے جمعرات ریٹائرڈ آئی اے ایس افسر ایس سی ایل داس کو دہلی الیکٹریسٹی ریگو لیٹری کمیشن (ڈی ای آر سی ) کے چیئرمین کے طور پر عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔ اس موقع پر داس نے اپنے عہدے اور رازداری کا حلف […]

image

الشفاءملٹی اسپیشلٹی اسپتال کا مفت ہیلتھ چیک اپ کیمپ، 846 طلبہ کی طبی جانچ

نئی دہلی،10ستمبر (میرا وطن نیوز) الشفاءملٹی اسپیشلٹی اسپتال نے دی اسکالر اسکول ابوالفضل انکلیو کے تعاون سے دو روزہ مفت طلبہ ہیلتھ چیک اَپ کیمپ کا انعقاد کیا۔ کیمپ کا مقصد بچوں میں صحت سے متعلق مسائل کی بروقت نشاندہی اور احتیاطی صحت کی دیکھ بھال کے بارے میں بیداری پیدا کرنا تھا۔کیمپ کے دوران […]

image

غالب اکیڈمی میں’حکیم عبدالحمید:شخصیت اور خدمات‘پرسیمینار14ستمبر کو

نئی دہلی ،10ستمبر (میرا وطن نیوز ) حکیم عبدا لحمید ؒ کے 118ویں یوم پیدائش کے موقع پر غالب اکیڈمی،میں 14 ستمبربروکودوپہر3 بجے سے حکیم عبدالحمید:شخصیت اور خدمات کے عنوان سے یک روزہ سیمینار کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ سیمینار کی صدارت ڈاکٹر جی آر کنول کریں گے اوربحیثیت مہمان خصوصی سید فاروق اور مہمان […]

image

بی جے پی رکن اسمبلی انل شرما کے خاندان کا پی جی غیر قانونی

رجسٹری اور بلڈنگ پلان میں 230مربع گز زمین ہے عمارت 400سے500مربع گز میں تعمیر کی گئی ہے نئی دہلی، 10ستمبر(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی نے بی جے پی کے رکن اسمبلی انل شرما کے خاندان کے ستیہ نکیتن، موتی باغ واقع200 بستروں والے پی جی کے حوالے سے بڑا انکشاف کیا ہے۔ جمعرات […]

image

اردو میں ترجمے کی مستحکم روایت موجود ہے :پروفیسر دلیپ کمار کیسری

۔قومی اردو کونسل بہ اشتراک شعبہ اردو، مگدھ یونیورسٹی میں ’اردو ترجمہ نگاری: تخلیقیت، روایت اور افادیت‘ کے موضوع پر یک روزہ سمینارکا انعقاد نئی دہلی 10ستمبر(میرا وطن نیوز) قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، وزارتِ تعلیم، حکومتِ ہند بہ اشتراک شعبہ ¿ اردو، مگدھ یونیورسٹی، بودھ گیا ’اردو میں ترجمہ نگاری: تخلیقیت، روایت اور […]

image

سال 2023 اور 2024 کی23 بہترین کتابوں پر انعامات

کابینہ وزیراورچیئر مین اردو اکادمی، دہلی کپل مشرا نے دی منظوری نئی دہلی،10 ستمبر(میرا وطن نیوز ) وزیر فن، ثقافت و السنہ اور چیئرمین اردو اکادمی دہلی کپل مشرا نے ماہرین کی سفارشات کی منظوری د یتے ہوئے سال 2023 اور 2024 کے لیے موصول 29 کتابوں میں سے 23 بہترین کتابوں کو انعاما ت […]

image