
نئی دہلی، 19 اگست (میرا وطن نیوز) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اور دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ اروند کجریوال نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ پر دہلی کے سابق وزیر ستیندر جین کو گرفتار کرانے کا الزام عائد کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب گرفتار یاں جرم دیکھ کر نہیں بلکہ سیاست […]
نئی دہلی ،19اگست (میرا وطن نیوز ) دہلی میونسپل کارپوریشن کے چار نمائندوں نے بدھ کوسوک سینٹر میں میونسپل سکریٹری کے دفتر میں دہلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ڈی ڈی اے) ایڈوائزری کونسل کی رکنیت کے لیے اپنے نامزدگیاں داخل کیں۔ اس موقع پر میئر پرویش واہی ،ڈپٹی میئر ڈاکٹر مونیکا پنت، اور قائد ایوان جے بھگوان […]
ڈی ٹی سی کی ای وی بسوں کا بیڑا 5000 سے تجاوز کر گیا نئی دہلی، 19 اگست(میرا وطن نیوز) دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر سردار ترنجیت سنگھ سندھو اور وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے بدھ کو دہلی کے رہائشیوں کے لیے 200 نئی زیرو ایمیشن الیکٹرک بسوں کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ اس تقریب […]
نئی دہلی،19اگست (میرا وطن نیوز ) جماعت اسلامی ہند کے کانفرنس ہال میں ’اورا ای میگزن‘ کے زیر اہتمام ’اسکول آف لائف: تعلیم پر غو رو فکر‘ کے موضوع پر ایک تعلیمی سیمینار منعقد ہوا جس میں مختلف اسکولوں اور یونیورسٹیوں سے وابستہ اسا تذہ، طلبہ اور تعلیم سے دلچسپی رکھنے والے افراد نے شرکت […]
نئی دہلی ،18اگست (میرا وطن نیوز ) دہلی سرکار کی انسداد بدعنوانی برانچ (اے سی بی) نے منگل کو دہلی جل بورڈ کے سیوریج ٹریٹمنٹ پلانٹ (ایس ٹی پی) کے ٹینڈر سے متعلق مبینہ بے ضابطگیوں، تکنیکی وضاحتوں میں ہیرا پھیری اور رشوت خوری کے معاملے میں آپ سینئر لیڈرسابق وزیر آبی ستیندر جین سمیت […]
نئی دہلی، 18 اگست(میرا وطن نیوز ) دہلی سرکار کی مہتواکانکشی ‘دہلی لکشمی یوجنا’ کے تحت اہل خواتین کو پنشن کی تقسیم کا عمل شروع ہونے والا ہے ۔ اس اسکیم کے حوالے سے 26اگست کو تالکٹورہ اسٹیڈیم میں تقریب کا انعقاد کیا جائے گا۔ ابتدائی اقدام کے طور پر تقریب میں اہل خواتین کو […]
نئی دہلی، 18 اگست(میرا وطن نیوز) پرانی دہلی کے لال کنواں منڈل کانگریس کمیٹی کی جانب سے گلی گردوارے والی، فراشخانہ میں کارکنان اور ایس آئی آر کے عمل میں تعاون کرنے والے بی ایل اوز کے اعزاز میں تقریب منعقد کی گئی، جس میں ضلع کانگر یس کمیٹی کے صدر عثمان قریشی اور عمر […]
نئی دہلی، 18 اگست(میرا وطن نیوز ) جامعہ ملیہ اسلامیہ میں یونیورسٹی پلیسمنٹ سیل (یو پی سی ) کو یہ اعلان کرتے ہوئے فخر محسوس ہو رہا ہے کہ 2027 بیچ کے 34 طلباءبی ٹیک، ایم ٹیک، ایم سی اے، اور ایم ایس سی پروگراموں کا انتخاب ٹاٹا کنسلٹنسی سروسز (ٹی سی ایس ) نے […]
نئی دہلی،18اگسی (میرا وطن نیوز) راشٹریہ شہری پارٹی کے قومی صدر کرشن کمار گوتم نے اعلان کیا کہ ’آر این پی‘ اتر پردیش، اتراکھنڈ اور پنجاب میں 2027 کے اسمبلی انتخابات میں امیدوار کھڑے کرے گی۔ اتر پردیش کی 403 اسمبلی سیٹوں میں سے پارٹی نے 199 خواتین، 199 مرد، اور ٹرانس جینڈر کمیونٹی کے […]
نئی دہلی ،18اگست (میرا وطن نیوز) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو کی قیادت میں ریاستی پارلیمانی امور کمیٹی کی میٹنگ میں موجودہ سیا سی صورتحال، تنظیمی حیثیت، سیاسی پروگراموں کی حکمت عملی اور آنے والے دہلی یونیورسٹی اسٹوڈنٹس یونین اوردہلی میونسپل کارپوریشن کے انتخابات کو لے کر تبادلہ خیال ہوا۔ میٹنگ کے دوران کانگریس صدر […]