
نئی دہلی ،12ستمبر (میرا وطن نیوز ) دہلی میں تعمیراتی کارکنوں اور ان کے اہل و جائز انحصار کرنے والے خاندانوں کے لیے صحت کے تحفظ کا ایک اہم راستہ کھل گیا ہے۔ ایل جی ترنجیت سنگھ سندھو نے ‘دہلی بلڈنگ ورکرز ہیلتھ اسکیم’ کی منظور ی دے دی ہے۔ فی الحال، 2 لاکھ 70 […]
وسیع عثمانی( جنرل سکریٹری)، امیر امروہوی ( سکریٹری )، فضیل احمد( جوائنٹ سکریٹری) منتخب نئی دہلی،12ستمبر(میرا وطن نیوز) ورکنگ جرنلسٹ کلب کی ایک اہم میٹنگ ہفتے کوچہ چیلان میں واقع حاجی ظہور اٹیچی والوں کے دفتر میں منعقد ہوئی، جس میں کلب کی نو رکنی گورننگ باڈی کو مکمل کرتے ہوئے جنرل سکریٹری، سکریٹری اور […]
نئی دہلی، 12 ستمبر (میرا وطن نیوز) دہلی اسمبلی کے اسپیکر وجیندر گپتا ہفتہ کو جنوبی افریقہ کے کیپ ٹاو ¿ن کے لیے روانہ ہوئے، جہاں وہ 13 سے 18 ستمبر تک منعقد ہونے والی 69ویں دولت مشترکہ پارلیمانی کانفرنس (سی پی سی) میں شرکت کریں گے۔ کانفرنس کی میزبانی جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ اور […]
نئی دہلی، 12ستمبر(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی نے دہلی اسمبلی کی پبلک اکا ¶نٹس کمیٹی (پی اے سی)کو سابق وزیراعلیٰ اروند کجریوال کی 6، فلیگ اسٹاف روڈ واقع سرکاری رہائش گاہ میں گولڈن کموڈ، بار اور سوئمنگ پول تلاش کرنے کا چیلنج دیا ہے۔اس معاملے کو لے کر آپ ممبر پارلیمنٹ سنجے سنگھ […]
نئی دہلی، 12 ستمبر (میرا وطن نیوز ) ریلوے حکام کے اشتراک سے کیے گئے ایک بڑے آپریشن میں دہلی سرکارکے گڈز اینڈ سروسز ٹیکس (جی ایس ٹی) محکمہ نے حضرت نظام الدین ریلوے اسٹیشن پر تقریباً 50 ٹن سامان کی کھیپ ضبط کی، جس میں تقریباً 5 کروڑ روپے مالیت کا تانبے کا سکریپ […]
نئی دہلی، 12 ستمبر (میرا وطن نیوز) دہلی میں جرائم کے مقدمات کی سائنسی تحقیقات کے لیے فارنسک سہولیات کو مزید مضبوط بنانے کی سمت اہم قدم اٹھایا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی صدارت میں منعقدہ اخراجات سے متعلق مالیاتی کمیٹی (ای ایف سی) کی میٹنگ میں شیخ سرائے میں جدید ترین علاقائی […]
نئی دہلی ،12ستمبر (میرا وطن نیوز ) جماعت اسلامی ہند ذاکر نگر یونٹ کے زیر اہتمام ہفتہ وار پروگرام کا انعقاد عمل میں آیا، جس میں درس قرآن، درس حدیث اور حالات حاضرہ کے موضوع پر خطاب ہوا۔ پروگرام میں امیر مقامی مشرف علی سمیت متعدد افراد نے شرکت کی۔درس قرآن پیش کرتے ہوئے شکیل […]
نئی دہلی ،10ستمبر (میرا وطن نیوز ) رابعہ گرلز پبلک اسکول میںدسویں اور بارہویں جماعت کی طالبات کے لیے جمعرات کو جلس ¿ہ تقسیم انعا مات کا انعقاد کیا گیا۔پروگرام کا آغاز تلاوت کلام پاک اور اس کے انگریزی ترجمہ کے ساتھ ہوا۔ڈا کٹر محمداسلم پرویز بانی و ایڈیٹر ، ماہنامہ اردو سائنس ، یو […]
نئی دہلی ،10ستمبر (میرا وطن نیوز ) جنوبی دہلی واقع دیو سماج ماڈرن پبلک اسکول، سکھ دیو وہار میں (InvestitureCeremony)سالانہ سرمایہ کاری تقریب منعقد ہوئی، جس میں نیو فرینڈس کالو نی تھانے کے ایس ایچ اونے مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کی۔ اس موقع پردیو سماج کے ڈائریکٹر منوج مدان، پرنسپل ونیتا بھاردواج اور […]
سپریم کورٹ میٹرو اسٹیشن پر واقع دہلی میٹرو میوزیم پیر تک رہے گابند نئی دہلی،11ستمبر (میرا وطن نیوز ) دہلی میٹرو ریل کارپوریشن (ڈی ایم آر سی ) نے اعلان کیا ہے کہ اتوار کو تمام کوریڈورز پر میٹرو سروس صبح 6 بجے شروع ہوگی۔ ڈی ایم آر سی نے بتایا کہ یہ فیصلہ برکس […]