
نئی دہلی ،10ستمبر (میرا وطن نیوز ) رابعہ گرلز پبلک اسکول میںدسویں اور بارہویں جماعت کی طالبات کے لیے جمعرات کو جلس ¿ہ تقسیم انعا مات کا انعقاد کیا گیا۔پروگرام کا آغاز تلاوت کلام پاک اور اس کے انگریزی ترجمہ کے ساتھ ہوا۔ڈا کٹر محمداسلم پرویز بانی و ایڈیٹر ، ماہنامہ اردو سائنس ، یو […]
نئی دہلی، 10 ستمبر (میرا وطن نیوز) ملک میں بارش اور تہواروں کی مانگ نے عام آدمی کی تھالی کا ذائقہ اور بجٹ دونوں بگاڑ دیے ہیں۔ با و رچی خانے کا بنیادی جزو سمجھی جانے والی پیاز اب چینی کو ٹکر دے رہی ہے۔ دہلی-این سی آر میں 40 ر و پے فی کلو […]
نئی دہلی، 10 ستمبر (میرا وطن نیوز ) آل انڈیا یونانی طبی کانگریس (دہلی) کی جانب سے مسرور احمد خاں کے انتقال پر دریاگنج میں تعزیتی نشست کا اہتمام کیا گیا۔ مسرور احمد مرحوم خاندان شریفی کے حقیقی چشم و چراغ تھے جو رشتہ کے اعتبار سے مسیح الملک حکیم اجمل خاں کے پڑپوتے تھے۔ […]
نئی دہلی، 9ستمبر (میرا وطن نیوز ) ایل جی ترنجیت سنگھ سندھو نے بدھ کو کو راج نواس میں دہلی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (ڈی ڈی اے )کے وا ئس چیئرمین این سر و نا کمار کے ساتھ اہم میٹنگ کی۔ اس اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ کا بنیادی مقصد دہلی میں زیر تعلیم طلبہ کے لیے محفوظ […]
نئی دہلی،9ستمبر (میرا وطن نیوز ) نیشنل اکالی دل کے قومی صدر پرمجیت سنگھ پما نے بدھ کو پریس کانفرنس کے دوران ایک وسیع عوامی بید اری مہم کا اعلان کیا جس کا مقصد ملک کے نوجوانوں کو آن لائن گیمنگ کی بڑھتی ہوئی لت اور منشیات کے استعمال کی لعنت سے بچانا ہے۔ اس […]
نئی دہلی، 9 ستمبر(میرا وطن نیوز ) دہلی میونسپل کارپوریشن نے راجدھانی کے تمام 12 زونوں میں خطرناک عمارتوں، غیر مجاز تعمیرات اور دہلی ماسٹر پلان اور بلڈنگ بائی لاز کی خلاف ورزیوں کے خلاف اپنی انفورسمنٹ مہم کو تیز کر دیا ہے۔آ ج چلائی گئی جامع نفاذ مہم کے تحت34 انہدامی کارروائیاں کی گئیں۔ […]
نئی دہلی، 9 ستمبر (میرا وطن نیوز) مرکزی سرکار نے دہلی سرکارکے محکمہ تعمیرات عامہ (پی ڈبلیو ڈی) کی 3,214 منظور شدہ انجینئرنگ ا?سامیوں کو سنٹرل پبلک ورکس ڈپارٹمنٹ (سی پی ڈبلیو ڈی) کیڈر سے الگ کر کے آزاد دہلی پی ڈبلیو ڈی انجینئرنگ کیڈر کے طور پر چلانے کی تجویز کو منظوری دے دی […]
نئی دہلی، 9 ستمبر (میرا وطن نیوز) پٹیالہ ہاو ¿س کورٹ نے جنوبی دہلی کے ستیہ نکیتن علاقے میں منہدم ہونے والی عمارت کے مالک مہیش گپتا، ٹھیکیدار سنوج اور پی جی چلانے والے سدھانشو کو دو روزہ پولیس حراست میں بھیج دیا ہے۔ بدھ کو تینوں ملزمiن کو عدالت میں پیش کیا گیا، جس […]
نئی دہلی، 9 ستمبر (میرا وطن نیوز) کابینی وزیر کپل مشرا نے بدھ کو شمال مشرقی دہلی کے اسکیپ ڈرین ون، بہاری پور ڈرین، بنڈ ڈرین اور گوکل پوری ڈرین (نالے) کا معائنہ کر کے متعلقہ محکموں کو ضروری ہدایات دیں۔ انہوں نے سونیا وہار پشتہ سے متعلق ترقیاتی کاموں کا معائنہ بھی کیا۔ کپل […]
نئی دہلی، 09 ستمبر (میرا وطن نیوز) دہلی ہائی کورٹ نے دہلی یونیورسٹی کے ہر کالج میں ہاسٹل کی سہولت فراہم کرنے کا مطالبہ کرنے والی عرضی پر مرکزی حکومت، دہلی حکومت اور دہلی یونیورسٹی کو نوٹس جاری کیا ہے۔ چیف جسٹس ڈی کے اپادھیائے کی سربراہی والی بنچ نے اس معاملے کی اگلی سماعت […]