
نئی دہلی، 6 مئی (میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی زیرصدارت دہلی سرکار آگ لگنے کے واقعات کو روکنے کو لے کر ایک جامع ، مضبو ط، اور نتیجہ پر مبنی فائر فائٹنگ ماسٹر پلان تشکیل دے رہی ہے۔اس کے نتیجے میں جان و مال کے نقصان کو روکنا اور مستقبل میں […]
نئی دہلی، 6 مئی (میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے بدھ کو دہلی سکریٹریٹ سے 13 موبائل ہیٹ ریلیف یونٹس کو جھنڈی دکھا کر ر و انہ کیا۔ ان یونٹس کا مقصد شدید گرمی اور ہیٹ ویوز کے دوران لوگوں کو ریلیف فراہم کرنا ہے ۔اس مو قع پر انہوںنے ’ہیٹ ایکشن […]
نئی دہلی 4مئی (میرا وطن نیوز ) مہاراشٹر میں بارامتی اسمبلی ضمنی انتخاب میںسنیترا اجیت پوار – نیشنلسٹ کانگریس پارٹی (اجیت پوار خیمہ ) کی نمائندگی کرنے والی امیدوار اور مہاراشٹر کی نائب وزیر اعلیٰ نے بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی۔ اس تاریخی کارکردگی میں، سنیترا پوار نے تمام سابقہ ریکارڈز کو توڑ دیا، […]
ایس آئی آر میںلاکھوں ووٹ کاٹنے کے بعد بھی بھاجپا کو ٹی ایم سی سے محض 2فیصد زیادہ ووٹ ملے نئی دہلی، 4مئی(میرا وطن نیوز) عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا کے رکن سنجے سنگھ نے مغربی بنگال میں ٹی ایم سی کی ہار اور بی جے پی کی جیت کے پیچھے […]
نئی دہلی،4مئی (میرا وطن نیوز ) ریپبلکن پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر اور مرکزی وزیر سماجی انصاف اور بااختیار رام داس اٹھاولے نے کہا کہ آنے والے دنوں میں وزیر اعظم نریندر مودی کی قیادت میں مغربی بنگال کو ’سونار بنگلہ‘ (گو لڈن بنگال) میں تبدیل کرنے کی کوششیں کی جائیں گی۔ اس وزن […]
نئی دہلی، 4 مئی (میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے پیر کو دہلی سکریٹریٹ میں گرمیوں کے موسم میں پانی کے انتظام کو لے کر میٹنگ کی۔ اس دوران میں پانی سے متعلق مختلف سکیموں کی پیش رفت کا تفصیلی جائزہ بھی لیا گیا۔انہوں نے افسروں کو ہدایت دی کہ وہ اس […]
انل بھاردواج کو دہلی پردیش کے اندر جنرل سکریٹری (تنظیم) کی اہم ذمہ داری سونپی گئی نئی دہلی، 4 مئی(میرا وطن نیوز ) آئندہ دہلی میونسپل کارپوریشن انتخابات اور ریاستی سطح پر تنظیم کو مضبوطی دینے کے مدنظر دہلی پردیش کانگر یس کمیٹی کے صدر دیویندر یادو کی صدارت میں اور آل انڈیا کانگریس کمیٹی […]
نئی دہلی، 3مئی(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی نے شاہدرہ ضلع کے ویوک وہار میں واقع ایک کثیر منزلہ رہائشی عمارت میں لگی خوفناک آگ کے نتیجے میں 9افراد کی موت اور متعدد افراد کے شدید زخمی ہونے کے واقعے کو انتہائی افسوسنا ک اور دل دہلا دینے والا قرار دیا ہے۔ اس المناک […]
نئی دہلی،3مئی (میرا وطن نیوز ) دہلی کے جعفرپور گا ¶ں میں محض بہاری ہونے کی بنیاد پر ایک نوجوان کو گولی مار کر قتل کرنے کے واقعے کے خلاف اتوار کو عام آدمی پارٹی کے پوروانچل ونگ نے وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی رہائش گاہ کے باہر ز بردست احتجاج کیا۔ اس دوران بڑی […]
نئی دہلی، 3 مئی(میرا وطن نیوز ) کانگریس پارٹی نے کہا کہ بنجارہ کمیونٹی نے لوگوں کی زندگیوں میں خا ص طور پر دہلی میں رہنے والوں او ر قومی راجدھانی کی مجموعی ترقی میں قابل ذکر حصہ ڈالا ہے۔ حالانکہ ،پہلے عام آدمی پارٹی اور پھر بی جے پی سرکار نے راجدھانی میں اقتدار […]