Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

ہر بحران کا بوجھ عوام پر کیوں ڈالاجاتا ہے ،مودی سرکار کی ناکامی کی سز ا عام آدمی کیوں بھکتے؟

نئی دہلی، 23مارچ(میرا وطن نیوز) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے باعث ہندوستان میں پیدا ہونے والے بحران سے نمٹنے میں مرکزی سرکارکے اقدامات پر سوال اٹھائے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ مودی سرکار کی ناقص تیاریوں نے ملک کو معاشی بحران میں دھکیل دیا ہے […]

image

ارکان اسمبلی کی معطلی کے خلاف آپ نے جمہوریت کی ارتھی نکال کر مظاہرہ کیا

نئی دہلی، 23مارچ(میرا وطن نیوز) عام آدمی پارٹی نے پیر کو اپنے چار اراکین اسمبلی کی معطلی واپس لینے کے مطالبے کو لے کر اسمبلی کے با ہر جمہوریت کی ارتھی یاترا نکال کر زبردست احتجاج کیا۔اسمبلی میں قائد حزب اختلاف آتشی کی قیاد ت میں ہوئے اس مظاہرے کے دوران آپ کے اراکین اسمبلی […]

image

پرانے ڈیٹا کے ساتھ نیا کھیل: سرکا نے پچھلے سال کے اقتصادی سروے کو پیش کیا

نئی دہلی، 23 مارچ(میرا وطن نیوز) اس سال پیش کیے گئے اقتصادی سروے برائے 2025-26 کی بنیاد پر دہلی سرکار کی معیشت، ٹرانسپو ر ٹ، پانی اور صحت کے شعبوں کے انتظام پر سنگین سوالات اٹھاتے ہوئے پردیش کانگریس صدر دیو یند ر یادو نے کہا کہ راجدھانی کی صورتحال دن بہ دن تشویشناک ہوتی […]

image

سری لنکا کے پارلیمانی وفدکی پارلیمنٹ ہاو ¿س میں لوک سبھا کے اسپیکر سے ملاقات

نئی دہلی، 23 مارچ(میرا وطن نیوز ) سری لنکا کی پارلیمنٹ کے انفراسٹرکچر اور اسٹریٹجک مسائل پر پارلیمانی نگرانی کمیٹی کے چیئرمین ایس ایم مریکارکی قیادت میں سری لنکا ئی پارلیمانی وفد نے پیر کو پارلیمنٹ ہاو ¿س میں لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا سے ملاقات کی۔ بات چیت میں دوطرفہ تعلقات کے ایک […]

image

اب کوئی سیفٹی گیپ نہیں ،شہر میں سیفٹی آڈٹ کا حکم دیا:آشیش سود

نئی دہلی | 19 مارچ (میرا وطن نیوز) دہلی کے شہریوں کی حفاظت کو سب سے زیادہ ترجیح دیتے ہوئے دہلی کے وزیر داخلہ آشیش سود نے ہدا یت دی ہے کہ پورے شہر میں فائر سیفٹی کا ایک جامع آڈٹ کرایا جائے۔ اس اقدام کے تحت، فائر سیفٹی کے سخت ضابطوں کا دائرہ اب […]

image

بی جے پی کی غنڈہ گردی کے درمیان کجریوال نے پالم کے متاثرین سے کی ملاقات

سوربھ بھاردواج ،منیش سسودیا ،آتشی اور ونے مشرا نے بھاجپا کے رویے کی مذمت کی نئی دہلی، 19مارچ (میرا وطن نیوز) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال جمعرات کو گوا کا دورہ چھوڑ کر دہلی پہنچے اور ایئرپورٹ سے سیدھے پالم میں متاثرہ خاندان سے تعزیت کے لیے پہنچ گئے۔ آپ رہنما ¶ں […]

image

پالم آگ زنی معاملہ: دہلی کانگریس کا ایل جی کو خط لکھ کر تحقیقات کا مطالبہ

نئی دہلی، 19 مارچ(میرا وطن نیوز ) دہلی کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ دہلی 18 مارچ کو پالم میں پیش آنے والے المناک واقعہ سے دنگ رہ گیا ہے، جس میں پالم میں ایک 5 منزلہ عمارت میں زبردست آگ لگنے سے 9 افراد اپنی جان سے ہا تھ دھو بیٹھے۔ ریاستی صدر […]

image

آگ زنی کے متاثرہ خاندان کے سربراہ سے اظہار تعزیت

نئی دہلی،19مارچ (میرا وطن نیوز) جنوبی دہلی کے رکن پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی نے پالم علاقے کے سادھ نگر میں ایک عمارت میں زبرد ست آگ لگنے سے9 افراد کی موت کو دل دہلا دینے والا سانحہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے ایم ایل اے کلدیپ سولنکی کے ساتھ جائے حادثہ کا دورہ کیا۔ […]

image

دہلی اسمبلی نے ’ودھان ساتھی’ AI چیٹ بوٹ کا آغاز کیا

نئی دہلی، 19 مارچ(میرا وطن نیوز) اپنی کارروائیوں کو مزید موثر، درست اور جدید بنانے کے لیے جمعرات کوایک اہم پہل کرتے ہوئے دہلی اسمبلی نے ’ودھان ساتھی‘کے نام سے ایک AI سے چلنے والا چیٹ بوٹ شروع کیا۔ اسپیکر وجیندر گپتا نے اسمبلی احاطے میں منعقد پریس کانفرنس میں اعلان کرتے ہوئے کہا کہ […]

image

حضرت شیخ سلیم چشتیؒ کے قل کی رسم میں عقیدت مندوں کا جم غفیر

نئی دہلی /فتح پور سیکری، آگرہ19 مارچ (پریس ریلیز): درگاہ حضرت شیخ سلیم چشتی رحمة اللہ علیہ کے 456ویں سالانہ عرس مبارک کے موقع پر قل کی روح پرور رسم کے دوران عقیدت مندوں کا ایک عظیم الشان اور دیدہ زیب اجتماع دیکھنے میں آیا، جس میں ملک و بیرون ملک سے آئے ہوئے زائرین […]

image