Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

دہلی میں ایندھن کی کوئی کمی نہیں ، لوگ افواہوں پر دھیان نہ دیں

چیف سکریٹری دہلی نے جائزہ میٹنگ میں ہدایات جاری کیں شہاب الدین نئی دہلی، 11 مارچ(میرا وطن نیوز) دہلی سرکارنے واضح کیا ہے کہ قومی راجدھانی میں ایل پی جی، پٹرول، ڈیزل اور پی این جی کی سپلائی مکمل طور پر معمول پر ہے، اور کوئی کمی نہیں ہے۔ سرکار نے عوام سے اپیل کی […]

image

دہلی کانگریس صدر دیویندر یادونے نو منتخب ایل جی کو لکھاخط

نئی دہلی، 11 مارچ(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے دہلی کے نو مقرر کردہ ایل جی ترنجیت سنگھ سندھو کو ایک خط لکھ کر دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کی راجدھانی کے ایل جی کی اہم ذمہ داری پر مبارکباد دی ہے، اس ا مید کا اظہار کیا ہے کہ […]

image

بی جے پی نے یمنا کنارے رکھی ایل جی کےلئے وداعی پارٹی

نئی دہلی، 11مارچ(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کی جانب سے یمنا کے کالندی کنج گھاٹ پر منعقد کی گئی وداعی پارٹی میں دعوت کے باو جودایل جی وی کے سکسینہ نہیں پہنچے۔ آپ نے وی کے سکسینہ کو دہلی سے ہٹا کر لداخ کاایل جی بنائے جا نے کے موقع پر ان کے […]

image

ملک میں ایل پی جی گیس کی شدید قلت ،ایک کروڑ لوگوں کے بے روزگار ہونے کا خطرہ

نئی دہلی، 11مارچ(میرا وطن) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے ملک بھر میں گہرے ہوتے ایل پی جی گیس بحران کو لے کر وزیر اعظم پر سخت حملہ کیا ہے۔ اس کے لیے وزیر اعظم کی غلطیوں کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پورے ملک میں ایل پی جی […]

image

نئی دہلی بہار بھون میں ریاستی سرکار کی اعلیٰ کمیٹیوں کی میٹنگ منعقد

نئی دہلی ،11مارچ (میرا وطن نیوز ) بہار کو ٹیکنالوجی اور نئے دور کی معیشت کے ایک بڑے مرکز کے طور پر ترقی دینے کے لیے اعلیٰ کمیٹیوں کی میٹنگ بلائی گئی۔ریاست کو اختراعات، ٹکنالوجی خدمات اور نئی معیشت میں ایک رہنما کے طور پر پوزیشن دینے کے لیے بہار سرکارکی طرف سے تشکیل دی […]

image

ایم سی ڈی کے مختلف زونوں میں صفائی ستھرائی کے کام کا معائنہ

نئی دہلی ،11مارچ (میرا وطن نیوز ) دہلی میونسپل کارپوریشن کے مختلف زون میں صفائی ستھرائی کے کام کا معائنہ کیا گیا۔ایڈیشنل کمشنر پنکج نریش اگر وال نے جھلمل وارڈ ،سینٹرل زون ایڈیشنل کمشنر ڈاکٹر ستیندر سنگھ درساوت اورنریلا زون میں ایڈیشنل کمشنر سنجیو کمار متتل کی قیادت میں جائزہ لیا گیا ۔ دہلی میونسپل […]

image

دہلی اسمبلی اسپیکروجیندر گپتا نے نئے ایل جی کو مبارکباد دی

نئی دہلی، 11 مارچ(میرا وطن نیوز) دہلی اسمبلی کے اسپیکر وجیندر گپتا نے ترنجیت سنگھ سندھو کو ایل جی کے طور پر حلف لینے پر دلی مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ان کا وسیع سفارتی تجربہ اور عوامی خدمت کے تئیں غیر متزلزل وابستگی بلاشبہ قومی راجدھانی کی حکمرانی اور […]

image

جے ڈی یو کے دہلی دفتر میںنشانت کمارکی پارٹی میں شمولیت کو لے کر منایا گیا جشن : شیلیندر کمار

نئی دہلی،10مارچ (میرا وطن نیوز ) بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے بیٹے نشانت کمار کی جنتا دل یونائیٹڈ میں باضابطہ شمولیت کا جشن جے ڈ ی یو دہلی اسٹیٹ آفس میں پارٹی کارکنوں نے بڑے جوش و خروش کے ساتھ منایا۔ اس موقع پر پارٹی کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی اور ایک […]

image

مبینہ شراب گھوٹالہ معاملہ:

کیا بی جے پی اور جج کے درمیان کوئی رشتہ ہے ؟ سوربھ بھاردواج نئی دہلی، 10مارچ(میرا وطن نیوز) عام آدمی پارٹی نے مبینہ شراب گھوٹالہ معاملے میں نچلی عدالت کی جانب سے پارٹی کے رہنما ¶ں کو بے قصور قرار دیے جانے کے باوجود بی جے پی لیڈروں کی طرف سے سزا دلوانے کے […]

image

ملک میں ایل پی جی کا بحران بڑھا ،مودی جی کی خاموشی کی سزا بھگت رہی ہے عوام؟

نئی دہلی، 10مارچ(میرا وطن نیوز ) مغربی ایشیا میں جاری جنگ کا اثر اب بھارت میں گیس اور تیل کی سپلائی پر پڑنے لگا ہے۔ گھریلو گیس سلنڈر 60روپے مہنگا ہونے کے بعد اب کمرشیل گیس کی فراہمی بند کرنے کے مرکزی سرکار کے فیصلے نے ملک کے لوگوں کی تشویش بڑھا دی ہے۔ گہراتے […]

image