Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

اروند کجریوال نے گجرات کے وزیر اعلیٰ کو خط لکھ کر ملاقات کا مانگا وقت

نئی دہلی/گجرات، 2اپریل(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے گجرات میں پارٹی کے لیڈروں اور کارکنان پر ہو ر ہے مظالم کے سلسلے میں وزیر اعلیٰ بھوپیندر پٹیل کو خط لکھ کر ان سے ملاقات کا وقت مانگا ہے۔ انہوں نے کہا کہ گجرات میں پنچایت اور نگر پالیکا […]

image

روسی پارلیمانی وفد نے لوک سبھا اسپیکر سے ملاقات کی

نئی دہلی، 2 اپریل(میرا وطن نیوز ) رشین فیڈریشن کی فیڈرل اسمبلی کی فیڈریشن کاﺅنسل کے فرسٹ ڈپٹی اسپیکر ایچ ای ولادیمیر یاکو شیوکی قیادت میں ہندوستان کے دورے پر آئے روسم کے پارلیمانی وفد نے جمعرات کو پارلیمنٹ ہاو ¿س میں لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا سے ملاقات کی۔ اس موقع پرروسی وفد […]

image

صدر بازار مارکیٹ ایسو سی ایشن کی جانب سے قطب روڈ پر بھنڈارا کا اہتمام

نئی دہلی،2اپریل (میرا وطن نیوز ) ہنومان جینتی کے موقع پر جہاں پورے ملک میں عقیدت اور جوش و خروش کا ماحول تھا، وہیں وسطی دہلی کے صدر بازار علاقے میں ایمان اور خدمت کا انوکھا امتزاج دیکھنے کو ملا۔ صدر بازار باری مارکیٹ ٹریڈ ایسوسی ایشن کے صدر پرمجیت سنگھ پما کی قیادت میں […]

image

میئر نے گاڑیوں کے نئے بیڑے کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا

پانی بھر نے کے حالات سے نمٹنے کی صلاحیت کو بڑھانا نئی دہلی، 02 اپریل(میرا وطن نیوز ) میئر راجہ اقبال سنگھ نے جمعرات کو دہلی میونسپل کارپوریشن کی طرف سے خریدی گئی گاڑیوں کے بیڑے کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا، جس کا مقصد شہر کے اندر صفائی کی خدمات کو مضبوط بنانا اور […]

image

دہلی سرکار کا13 اضلاع میں ایس پی سی اے کمیٹیاں بنانے کا فیصلہ

نئی دہلی، 2 اپریل(میرا وطن نیوز) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی قیادت میںدہلی سرکارنے راجدھانی میں جانوروں کی بہبود کے نظام کو نچلی سطح پر مضبوط کرنے کے لیے ایک بڑا انتظامی قدم اٹھایا ہے۔ تمام 13 ریونیو اضلاع میں سوسائٹی فار پریو نشن آف کرولٹی ٹو اینیمل (ایس پی سی اے) کی تشکیل کا […]

image

بھیڑ کو کم کرنے کےلئے دہلی میں کئی فلائی اوور اور ایلیویٹڈ سڑکیں تعمیر کی جائیں گی

نئی دہلی،2اپریل (میرا وطن نیوز ) مرکزی سرکار راجدھانی میں بھیڑ کو کم کرنے اور دہلی کو ٹریفک جام کی پریشانی سے نجات دلانے کے لیے کئی پروجیکٹوں کو نافذ کر رہی ہے۔ یہ اقدامات ان فاصلوں کو قابل بنائیں گے جو فی الحال چند منٹو ں میں طے ہونے میں گھنٹوں لگتے ہیں۔ مرکزی […]

image

مر کزی وزیراقلیتی امور کرن رجیجو سے مہاراشٹر اقلیتی مورچہ بھاجپاصدرادریس ملتانی نے کی ملاقات

نئی دہلی، 31مارچ(میرا وطن نیوز ) بی جے پی اقلیتی مورچہ کے قومی صدر جمال صدیقی کی موجودگی میں بی جے پی مہاراشٹر اقلیتی مورچہ کے صدر ادریس ملتانی نے مرکزی وزیراقلیتی امور اور پارلیمانی وزیر کرن رجیجو سے دہلی میں ان کی رہا ئش گاہ پر ملاقات کی۔اس موقع پر انہوں نے مہاراشٹر کی […]

image

آپ سرکار پنجاب میں نشہ اسمگلروں کی کمر توڑ رہی ہے

نئی دہلی، 31مارچ(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کی قومی چیف ترجمان پریانکا ککڑ نے پنجاب کو نشہ سے پاک بنانے کے معاملے پر مرکز ی وزیر داخلہ امت شاہ کے بیان پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی اور اکالی دل کی سرکار نے ہی پنجاب کو […]

image

دہلی اسمبلی کمپلیکس میں سابق وزیر اعلیٰ شیلا دکشت کا مجسمہ نصب کیا جائے

نئی دہلی، 31 مارچ(میرا وطن نیوز ) دہلی پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے منگل کو سابق وزیر اعلیٰ شیلا دکشت کے ذریعہ دہلی شہر کے لیے کئے گئے بے مثال کام اور حصولیابیوں کی روشنی میں اسمبلی اسپیکر وجیندر گپتا کو خط لکھ کردہلی اسمبلی کمپلیکس میںمحترمہ دکشت کے یوم پیدائش موقع پر ان […]

image

پردیش کانگریس صدر نے ایل جی ترنجیت سنگھ سندھوسے ملاقات کی

نئی دہلی، 31 مارچ(میرا وطن نیوز) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے منگل کو دہلی کے نئے مقرر کردہ ایل جی ترنجیت سنگھ سندھو کا باضا بطہ ملاقات کی اور ان کا عہدہ سنبھالنے پر انہیں ایک پودا پیش کرتے ہوئے خوش آمدید کہا جو ماحولیاتی ذمہ داری کی علامت ہے۔ ایل جی نے ان […]

image