
نئی دہلی،یکم مئی(میرا وطن نیوز) دہلی سرکار کے محکمہ تعلیم کے ڈپٹی ڈائریکٹر آف ایجوکیشن (زون-14) خان بہادر30 اپریل کو مدت ملازمت پوری ہونے پر اپنے عہدے سے سبکدوش ہو گئے۔ ان کے اعزاز میں سردار ولبھ بھائی پٹیل سر و ودیا بال ودیالیہ، تغلق آباد ایکسٹینشن میں ایک پروقار الوداعی تقریب منعقد ہوئی۔جس میں […]
مشرقی دہلی کے روہتاش نگر اسمبلی حلقہ میں اسمبلی اسپیکر وجیندر گپتا کی صدارت میں تقریب منعقد نئی دہلی،یکم مئی (میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جمعہ کو منعقد تقریب میں ’کیچ دی رین 2026′ مہم کا آغاز کیا۔ انہوں نے بار ش کے پانی کا ذخیرہ کرنے اور زمینی پانی کو […]
نئی دہلی، یکم مئی (میرا وطن نیوز) دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر ترنجیت سنگھ سندھو نے جمعہ کو لوک نواس میں مردم شماری 2027 کے حصے کے طو ر پر اپنی گنتی آپ کی مشق مکمل کی۔ مردم شماری 2027 کی مہم آج دہلی میونسپل کارپوریشن کے تمام وارڈوں میں باضابطہ طور پر شروع ہوئی۔ اپنے […]
نئی دہلی ،یکم مئی (میرا وطن نیوز ) پوروانچل کانگریس کے صدر پروفیسر سدھانشو کمار کی قیادت میں دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے ایک وفد نے نجف گڑھ کے جعفر پور کلاں کا دورہ کرکے مرحوم کے سوگوار خاندان سے ملاقات کی اور تعزیت کا اظہار کیا۔وفد میں اے آئی سی سی کے جوائنٹ سکریٹری […]
وزیراعلیٰ نے 1000 کارکنوں میں حفاظتی کٹس اور 100 بچوں میں تعلیمی کٹس تقسیم کیں نئی دہلی، یکم مئی(میرا وطن نیوز ) مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جمعہ کو دھیر پور کے سنت نرنکاری منڈل میں منعقد’شرمک سمان سماروہ‘ (مزدوروں کی خوشی کی تقریب) میں بطور مہمان خصوصی […]
ترقیاتی عوامی منصوبوں کو لے کر دیشا کمیٹی کی میٹنگ جلد منعقد کرنے کی نائب وزیر اعلیٰ کی یقین دہانی نئی دہلی /لکھنئو ،30اپریل زیرا وطن نیوز ) اتر پردیش ریاستی ترقیاتی کوآرڈینیشن اور نگرانی کمیٹی (دیشا )کے رکن ڈاکٹر زبیدالرحمن خان (ببن میا ں) نے جمعرا ت کو اتر پردیش کے نائب وزیر اعلیٰ […]
میزورم کے گورنر نے یادگاری کتاب کا اجراء کیا: نئی دہلی، 30 اپریل( میرا وطن نیوز) ایک سپاہی ایوارڈز کے لیے نہیں بلکہ فرض، عزت اور اس یقین کے لیے لڑتا ہے کہ اس کی قربانی قوم کی خدمت کرے گی۔ اس جذبات کا اظہار میزورم کے گورنر جنرل ڈاکٹر وجے کمار سنگھ نے جمعرات […]
ریاستیں: تعلیم کے معیار اور شفافیت کو یقینی بنانا سرکار کی اولین ترجیح بے قاعدگیوں میں ملوث پائے جانے والے امدادی اسکولوں پر بھی ٹیک اوور کرنے کی وارننگ نئی دہلی، 30 اپریل( میرا وطن نیوز) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے پرائیویٹ اسکولوں کے من مانی طرز عمل اور والدین پر بڑھتے ہوئے مالی بوجھ […]
نئی دہلی،30اپریل ( میرا وطن نیوز)راجدھانی دہلی میں ان دنوں شدید گرمی پڑ رہی ہے اور گرمی سے اسکول کے بچوں کو راحت پہنچاتے ہوئے آج ایم سی ڈی اسکول جعفرآباد میں نیشنل فرٹیلائزر لمیٹڈ کے خصوصی تعاون سے دو واٹر کولر آ رو پیوریفائر لگائے گئے ہیں جس کا افتتاح امت کمار شرما ، […]
نئی دہلی، 30 اپریل( میرا وطن نیوز) پچھلے سال کی طرح ایم سی ڈی اسکولوں میں پڑھنے والے بچے ایک بار پھر نصابی کتب کے لیے ترس رہے ہیں۔ کتابوں کی عدم دستیابی کے جواب میں، پارٹی کارکنوں نے- جس کی قیادت ایم سی ڈی کے لیے عام آدمی پارٹی کے شریک انچارج پروین کمار […]