
نئی دہلی، 25 مئی(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر دیویندر یادو نے کہا کہ کانگریس کی قیادت والی مرکزی سرکار کے ذریعہ نافذ کردہ ’اسٹریٹ وینڈرز (روزی کا تحفظ اور اسٹریٹ وینڈنگ کا ضابطہ) ایکٹ، 2014* نے ملک بھر میں لاکھوں لوگوں کو حقوق فراہم کیے ہیں، جن میں دہلی میں سڑکوں […]
27 سے 31مئی(بدھ ،جمعرات ،جمعہ ،ہفتہ ،اتوار )تک پانی کی مقدار بڑھائی جائے اس مقدس تہوار کے موقع پربلیماران اسمبلی حلقہ میں ضرورت کے مطابق پانی مہیا ہوگا نئی دہلی، 25مئی(میرا وطن نیوز ) عید الضحیٰ کے مقدس کے تہوار کے موقع پر راجدھانی میں پانی کی قلعت پیدا نہیں ہو کوشش شروع ہوگئی ہیں۔اسی […]
نئی دہلی، 25مئی(میرا وطن نیوز ) دہلی کے محکمہ صحت میں دوا ¶ں اور طبی آلات کی خریداری میں بدعنوانی کا معاملہ سامنے آنے پر عام آد می پارٹی نے بی جے پی کی ریکھا گپتا سرکارکو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ آپ کے لیڈر اور رکن اسمبلی سنجیو جھا نے کہا کہ اس […]
نئی دہلی، 25 مئی (میرا وطن نیوز ) دہلی کو مسلسل جھلسا دینے والی گرمی اور ہیٹ ویو کے درمیان وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی قیادت میں لوگوں کو راحت فراہم کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر کام کر رہی ہیں۔ عام شہریوں، مزدوروں، مسافروں اور ضرورت مندوں کو گرمی سے بچانے کے لیے ’موبائل […]
نئی دہلی، 25مئی(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے گزشتہ 10سے 15دنوں کے اندر چوتھی بار پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کے باوجود روس اور ایران سے سستا تیل نہ خریدنے پر مودی سرکار کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تیل کی […]
شہریوں سے اپیل پبلک ٹرانسپورٹ استعمال کی اپیل نئی دہلی، 25 مئی (میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے ’میٹرو منڈے‘ اقدام کے ایک حصے کے طور پر پیر کو بھی میٹرو اور ڈی ٹی سی بس کا استعمال کرتے ہوئے اپنی رہائش گاہ سے دہلی سکریٹریٹ تک کا سفر کیا۔ اس سفر […]
نئی دہلی، 25مئی(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے نیٹ پیپر لیک کے بعد اب سی بی ایس ای کے امتحانی نتائج کے جائزہ عمل میں بے ضابطگی سامنے آنے پر وزیراعظم سے مرکزی وزیرتعلیم دھرمیندر پردھان کو فوری برطرف کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایک […]
نئی دہلی ،25مئی (میرا وطن نیوز ) جنوبی دہلی کے ممبر پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی کی رہائش گاہ پر بدر پور اسمبلی حلقہ کی آر ڈبلیو ایزاور سماجی تنظیموں کے عہدیداروں کے ساتھ اہم میٹنگ ہوئی۔ اس دوران نہر کے اس پا ر کے علاقوں سے ‘O-Zone’ کی درجہ بندی کو ہٹانے اور بدر […]
پیتم پورہ کے رام لیلا گراﺅنڈ کے قریب پیش آئےمکتوب کی نقل ایل جی و وزیر اعلیٰ کوارسال نئی دہلی، 25 مئی(میرا وطن نیوز ) حسب مشورہ صدر جمعیت علماءہند مولانا محمود اسعد مدنی، جمعیت علماءہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمد حکیم الدین قاسمی کی قیادت میں ایک وفد نے پیر کورانی باغ تھانے میں […]
نئی دہلی، 25 مئی(میرا وطن نیوز ) متھیلا کے لوگوں اور میتھلی زبان کے مداحوں کے لیے یہ انتہائی خوشی اور فخر کی بات ہے کہ سنٹرل بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن (سی بی ایس ای) کے نصاب میں میتھلی کو شامل کرنے کے لیے ایک مثبت پہل کی گئی ہے۔ اس فیصلے سے نہ صرف […]