
نئی دہلی، 16 اپریل(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے جمعرات کوکہا کہ انہیں دہلی کی ووٹر لسٹوں کے اسپیشل انٹینسیو ریو یڑ ن (SIR ) سے متعلق کام سونپ کر سرکارنے دہلی میونسپل کارپوریشن کے ہزاروں اساتذہ کو ذہنی اذ یت کا نشانہ بنایا ہے کیونکہ وہ دوہری ذمہ داری اٹھانے […]
نئی دہلی، 16 اپریل (میرا وطن نیوز ) حالیہ بم کی دھمکیوں اور سیکورٹی کی خلاف ورزی کے ایک سنگین واقعہ کی روشنی میں دہلی اسمبلی کے اسپیکر وجیندر گپتا کو ‘Z’ زمرہ کا سیکورٹی کور دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ اسمبلی سکریٹریٹ اورا سپیکر کے دفتر کو سرکاری چینلز کے ذریعے تقریباً چھ سے […]
ہماری بیٹیوں نے 97.37فیصد پاس فیصد کے ساتھ رہنمائی کی ہے، دہلی کےلئے فخر کی بات نئی دہلی ،16اپریل (میرا وطن نیوز) وزیر تعلیم آشیش سود نے جمعرات کو 2026 کے سی بی ایس ای کے دسویں جماعت کے نتائج میں دہلی کے سرکاری اسکولوں کی شاندار کارکردگی پر طلبائ، اساتذہ اور والدین کو مبارکباد […]
نئی دہلی، 16 اپریل (میرا وطن نیوز) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے راجدھانی کے صنعتی تربیتی اداروں (آئی ٹی آئی) کے اندر تکنیکی اور پیشہ ورانہ تعلیم کو مضبوط بنانے کے لیے ایک جامع پہل کا اعلان کیا ہے۔ مہارت کی ترقی کے اس اقدام کے تحت راجدھانی کے چار آئی ٹی آئی میں جدید […]
نئی دہلی: 15 اپریل (میرا وطن نیوز) عالمی یوم بنجارہ کے موقع پر بنجارہ برادری نے امبیڈکر انٹرنیشنل سینٹر میں منعقدہ شاندار تقریب کے لیے دہلی سرکارکا شکریہ ادا کرنے کے لیے فن، ثقافت اور زبان کے وزیر شری کپل مشرا سے ملاقات کی۔اس موقع پر پوری بنجارہ کمیونٹی (دہلی ریاست) اور بنجارہ ویمکٹ کلیان […]
نئی دہلی ،15اپریل (میرا وطن نیوز ) 14 اپریل سے 20 اپریل تک منائے جانے والے ’فائر سروس ویک‘کے موقع پر دہلی کے وزیر داخلہ آشیش سود نے بدھ کو عملی طور پر محکمہ تعلیم اور فائر سروسز کے ذریعہ مشترکہ طور پر منعقد کی گئی عوامی بیداری مہم کا افتتاح کیا۔ اس مہم کا […]
نئی دہلی، 15 اپریل(میرا وطن نیوز ) ’نشانات مواقع کے دروازے کھول سکتے ہیں، لیکن یہ نظم و ضبط، دانشمندی اور قومی ذمہ داری کا احساس ہے جو بالآخر طے کرتا ہے کہ ایک فرد زندگی میں کس حد تک جاتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار بدھ کودہلی اسمبلی اسپیکر وجیندر گپتا نے دہلی پبلک […]
نئی دہلی، 15 اپریل(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا ہے کہ موجودہ عالمی جغرافیائی سیاسی حالات کے باوجودراجدھانی میں ایل پی جی، پیٹرول اور ڈیزل کی سپلائی مکمل طور پر معمول، مستحکم اور مناسب ہے۔ انہوں نے واضح کیا کہ دہلی بھر کی تمام گیس ایجنسیوں اور بوتلنگ پلانٹس پر ایل […]
نئی دہلی :15اپریل (میرا وطن نیوز ) سیلم پور اسمبلی حلقہ میں ترقیاتی اور تعمیراتی کاموں کا سلسلہ جاری ہے۔ اسی تناظر میں بدھ کو مقامی رکن اسمبلی چودھری زبیر احمد نے برہم پوری کی گلی نمبر 3 میں گلی کے تعمیری کام کا باقاعدہ ربن کاٹ کرافتتاح کیا۔ اس موقع پر حلقہ کے سیاسی […]
نئی دہلی، 14اپریل(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے ہیڈکوارٹر پر منگل کے روز آئین ہند کے معمار بابا صاحب ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کی 135ویں یومِ پیدائش نہایت جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی۔ پارٹی کے اراکین اسمبلی، کونسلرز، قائد ین اور کارکنان نے بابا صاحب کی تصویر پر گل پیش کر […]