
میٹنگ کے دوران کانگریس کونسلروں نے بھی اپنا احتجاج درج کریا میئر پرویش واہی نے ایوان میںآپ کے طرز عمل کی مذمت کی نئی دہلی، 25 مئی (میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی نے ایم سی ڈی ہاو ¿س کے اندر نیٹ پیپر لیک کے معاملے پر بحث کی اجازت دینے سے انکار کے […]
نئی دہلی، 24 مئی(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس کمیٹی کے صدردیویندر یادو نے کہا کہ یہ دہلی کی ’ٹرپل انجن‘ بی جے پی سرکار کے لیے انتہائی شرمناک اور انتظامی ناکامی کی بات ہے کہ دہلی ہائی کورٹ نے دہلی میونسپل کارپوریشن کے کمشنر کو نوٹس جاری کیا ہے۔ یہ چونکا دینے والا واقعہ […]
نئی دہلی، 24 مئی (میرا وطن نیوز) نئی دہلی میونسپل کونسل کے وائس چیئرمین نے ’ایک پیڑ ماں کے نام‘ مہم کے ایک حصے کے طور پر منعقد شجر کاری کے دوران کہا کہ یہ صرف ماحولیاتی تحفظ کی مہم نہیں ہے بلکہ جذباتی اور سماجی ذمہ داری سے جڑی ایک عوامی تحریک ہے۔ درخت […]
نئی دہلی،24مئی (میرا وطن نیوز ) جنوبی دہلی کے رکن پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی نے اتوار کوتگری نو آباد کالونی میں پارکوں کی خوبصو ر تی اور سڑکوں کی ترقی کے کاموں کا افتتاح کیا۔ اس پروجیکٹ کے لیے وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے سی ایم کے ترقیاتی فنڈ سے 1.62 کروڑ روپے مختص […]
نئی دہلی، 24مئی(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے لیڈر اور براڑی کے ایم ایل اے اسمبلی سنجیو جھا نے اگلے چھ ماہ تک پٹرول اور ڈیز ل گاڑیاں نہ خریدنے کے ریکھا گپتا سرکار کے فیصلے کی حقیقت پر اپنا رد عمل ظاہر کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کی اپیل کو […]
پنجاب سرکار کی طرز پر اب بہار اورہریانہ کی سرکاروں نے مفت بس سفر کا اعلان کیا نئی دہلی، 24مئی (میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے اتوار کو تمام ریاستی سرکاروں سے اپیل کی ہے کہ نیٹ امتحان کے دن تمام امتحان دینے والے طلبہ کے لیے اپنی […]
کیشو پور ایس ٹی پی کی 122 کروڑ کی لاگت سے صلاحیت کو بڑھایا جائے گا:وزیر اعلیٰ نئی دہلی، 24 مئی (میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی قیادت میں دہلی سرکار جمنا کی بحالی اور نجف گڑھ ڈرین کی صفائی کے لیے ’مشن موڈ‘ میں کام کر رہی ہے۔ اس مقصد کے […]
نئی دہلی ،24 مئی (میرا وطن نیوز) بی جے پی اقلیتی مورچہ کے قومی صدر جمال صدیقی نے شہریوں خصوصاً مسلم کمیونٹی سے اپیل کی ہے کہ وہ آئندہ عید الاضحی کے موقع پر باہمی بھائی چارے، امن اور امن و امان کو برقرار رکھیں۔ انہو ں نے کہا کہ بقرعید ایثار و قربانی کا […]
نئی دہلی، 24 مئی (میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے ہرش وہار (گوکل پوری) کے A-3 بلاک کے 36 خاندانوں سے ’مکھیہ منتر ی جن سیوا سدن‘ میں ملاقات کی۔ یہ تمام خاندان برسوں کے انتظار کے بعد پہلی بار بجلی کے کنکشن حا صل کر رہے ہیں۔ اس موقع پر اہل […]
صحافیوں کی طرف سے انہیںمبارکباد کا سلسلہ جاری نئی دہلی ،23مئی (میرا وطن نیوز) دہلی قانون ساز اسمبلی کے جوائنٹ سکریٹری اور اسپیکر کے پریس سکریٹری کنچن آزاد کی سالگرہ اسمبلی کمپلیکس میں جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی ۔اس موقع پر بطور خاص اسپیکر وجیندر گپتا نے انہیں پھو لو ں کا گلدستہ […]