Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

650کروڑ کے دوائی گھوٹالے کے خلاف عام آدمی پارٹی سڑک پر اتری

نئی دہلی، 6جولائی(میرا وطن نیوز ) بھارتیہ جنتا پارٹی کی ریکھا گپتا سرکار کے 650کروڑ روپے کے مبینہ دوائی گھوٹالے کے خلاف پیر کو عام آدمی پارٹی نے ایل این جے پی اسپتال کے باہر خاموش علامتی احتجاج کیا۔ آپ کے دہلی ریاستی صدر سوربھ بھاردواج کی قیادت میں ہونے والے اس احتجاج میں کارکنوں […]

image

دیویندر یادو نے امت شاہ کے ذریعہ پودے لگانے کی مہم کے افتتاح کرنے اٹھا یا سوال

پیپر لیک مدعے پر9اگست کو’ چھاتروں کی گونج ‘ جلسے سے راہل گاندھی کریں گے خطاب نئی دہلی، 6 جولائی(میرا وطن نیوز) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کل 7 جولائی (منگل) کو راجدھانی میں 70 لاکھ درخت لگانے کے دہلی سرکار کی بڑے پیمانے پر مہم کا افتتاح کریں گے۔پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے […]

image

طبّی کانگریس کا 153 واں مفت یونانی کیمپ پلکھوا،ہاپوڑ میں منعقد

ہاپوڑ ، 6 جولائی (میرا وطن نیوز) آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس نے اکتوبر 2020 میں یونانی اپچار- جنتا کے دُوار، مشن 2025 کے تحت، 2025 تک دہلی اور دہلی سے باہر کم از کم 100 مفت یونانی میڈیکل کیمپ بڑے پیمانے پر لگا نے کا عزم کیا تھا۔ چنانچہ دسمبر 2024 میں حکیم آفتاب […]

image

اوکھلا اسمبلی حلقہ میں ایس آئی آر عمل جاری ،گھر گھر تک نہیں پہنچ پارہے ہیں بی ایل او

منتخب نمائندوں ، پارٹیوں کے کارکنان اور رضاکارلوگوں سے فارم بھرنے کی کر رہے ہیں اپیل نئی دہلی، 5جولائی(میرا وطن نیوز ) اوکھلا اسمبلی حلقہ میں 30جون سے ایس آئی آر(SIR)فارم بھرنے کا سلسلے جاری ہے ۔الیکشن کمیشن کے تحت کام کر رہے بی ایل او کی ذمے داری ہے کہ وہ لوگوں کے گھر […]

image

موری گیٹ ٹرمینل اور کھیری بابا پل کے درمیان روٹ 753 ایکسٹینشن’بس سروس شروع

نئی دہلی ،5 جولائی(میرا وطن نیوز ) دہلی سرکار نے موری گیٹ ٹرمینل اور کھیڑی بابا پل کے درمیان اتوار کو ‘روٹ نمبر 753 ایکسٹینشن’ کا آغاز کیا۔ یہ نئی سروس نہ صرف وسطی دہلی اور دہلی کے مغربی علاقوں کے رہائشیوں کو تیز رفتار رسائی فراہم کرے گی۔ وزیر ٹرانسپورٹ ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ […]

image

رام مندر چندے کے چوروں کو بچارہے ہیں وی ایچ پی کے قومی صدر آلوک کمار

نئی دہلی، 5جولائی(میرا وطن نیوز) عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ اور اتر پردیش کے انچارج سنجے سنگھ نے وشو ہندو پریشد (وی ایچ پی)کے بین الاقوامی صدر آلوک کمار کے خط پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ آلوک کمار رام مندر کے چندے کے چوروں کو بچانے کی کوشش کر […]

image

ریکھا سرکار میں 650کروڑ کے دوا گھوٹالہ کا ماسٹر مائنڈ راجیو رنگیلا ملک سے فرار : بھاردواج

نئی دہلی، 5جولائی(میرا وطن نیوز ) ریکھا گپتا سرکارکے 650کروڑ روپے کے دوا گھوٹالے کا مرکزی ملزم راجیو رنگیلا ملک سے فرار ہو گیا ہے۔ اس بڑے انکشاف کے ساتھ عام آدمی پارٹی کے دہلی پردیش صدر سوربھ بھاردواج نے بی جے پی سرکار پر شدید حملہ کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح للت مودی […]

image

ہلکی بارش کے بعد ہی راجدھانی میں جگہ جگہ پانی بھر گیاہے:دیویندر یادو

نئی دہلی، 5 جولائی(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے راجدھانی کے مختلف حصوں میں پانی جمع ہونے، ٹریفک کی افرا تفری اور ہلکی بارش کے بعد عوام کی تکلیف کو بی جے پی کی قیادت والی دہلی سرکار اورایم سی ڈی کی انتظا می ناکامی کا واضح ثبوت قرار دیا ہے۔ […]

image

چاندنی چوک کے بی جے پی ضلعی عہدیداروں کی وزیر اعلیٰ سے ملاقات

نئی دہلی ،5جولائی (میرا وطن نیوز ) دہلی بی جے پی چاندنی چوک کے ضلع صدر اروند گرگ کی قیادت میں نئے مقرر کردہ ضلعی عہدیداروں نے اپنی اپنی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد اتوار کوزیر اعلی ریکھا گپتا سے ملاقات کی۔اس موقع پر تمام نو تعینات ضلعی عہدیداران موجود تھے۔ اس موقع پر وزیر […]

image

چاندنی چوک ،بلیماران ،مٹیا محل اور صدر بازار اسمبلی حلقوں کی سڑکیں ہوچکی ہیں خستہ حال

قطب روڈ، صدر بازار،پہاڑی دھیرج سمیت نصف درجن سے زائد سڑکوں پر لوگوں کا چلنا دوبھر وزیر اعلیٰ ان چاروں حلقوں کا اچانک کریں معائنہ ،دہلی بھاجپا ترجمان پروین شنکرکپور نے لکھا خط نئی دہلی، 5 جولائی(میرا وطن نیوز ) دہلی بی جے پی کے ترجمان پروین شنکر کپور نے وزیر اعلی ریکھا گپتا کو […]

image