
نئی دہلی، 21 جولائی(میرا وطن نیوز) نیشنلسٹ کانگریس پارٹی(شرد چندر پوار) کے سربراہ اور رکن پارلیمنٹ شرد پوار نے شیو سینا(ادھو بالا صاحب ٹھاکرے) کے رکن پارلیمنٹ سنجے راو ¿ت اور اروند ساونت سمیت دیگر رہنماو ¿ں کے ساتھ منگل کے روز جنتر منتر پہنچ کر مظاہرین سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت […]
نئی دہلی، 21 جولائی (میرا وطن نیوز) دہلی ہائی کورٹ میں20 جولائی کو پارلیمنٹ مارچ کے دوران پولیس کی مبینہ زیادتیوں کے خلاف ایک عرضی دائر کی گئی ہے۔ اس درخواست کا ذکر چیف جسٹس ڈی کے اپادھیائے کی سربراہی والی بنچ کے سا منے کیا گیا، جس میں فوری سماعت کا مطالبہ کیا گیا […]
نئی دہلی، 21جولائی(میرا وطن نیوز ) جنتر منتر پرپیر کو پر امن مظاہرے کے باوجود لاٹھی چارج کے بعد نوجوانوں کو پریشان کرنے کے لیے ان کے خلاف جھوٹے مقدمات درج کرنے کی کوششوں کے پیش نظر عام آدمی پارٹی ان کی مدد کے لیے آگے آئی ہے۔ آپ کے قومی کنوینر اروند کیجریوال نے […]
نئی دہلی، 21جولائی(میرا وطن نیوز ) دہلی میں 650کروڑ روپے کے دوا گھوٹالے کے بعد بی جے پیسرکار کا ایک اور کروڑوں روپے کا گھو ٹا لا سامنے آیا ہے۔ اس بار بی جے پی کے زیر اقتدار ایم سی ڈی میں ٹول کے ٹینڈر دینے میں 500 کر و ڑ روپے کا گھوٹالا سامنے […]
دہلی میں انتظامی نظام کو صاف، زیادہ قابل رسائی اور شہریوں پر مرکوز بنانے کی سمت اہم قدم: وزیر اعلیٰ نئی دہلی، 21 جولائی(میرا وطن نیوز ) دہلی میں انتظامی نظام کو زیادہ موثر، واضح اور عوام کے لیے آسان بنانے کے لیے مرکزی سرکارنے د ہلی میونسپل کارپوریشن (ایم سی ڈی) ایکٹ، 1957 کے […]
اسٹینڈنگ کمیٹی کی دوابرہ ذمے داری دینے پر ستیہ شرما نے پارٹی اعلیٰ قیادت کا کیا شکریہ ادا نئی دہلی ،21جولائی (میرا وطن نیوز ) دہلی میونسپل کارپوریشن کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کے عہدوں کے لیے منگل کو سو ک سینٹر میں واقع میونسپل سکریٹری کے دفتر میں نامزدگی داخل کی […]
نئی دہلی،21 جولائی (میرا وطن نیوز ) آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس نے ڈاکٹر صوفیہ اتساہی کوسی سی آر یو ایم کی گورننگ باڈی ممبر نامزد ہونے پر مبارکباد پیش کی ہے۔ آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر سیداحمد خاںنے ڈاکٹر صوفیہ اتساہی کی نامزدگی پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے امید […]
نئی دہلی ، 20 جولائی (میرا وطن نیوز) دہلی سرکار نے مرکزی سرکار کی سڑک ٹرانسپورٹ اور شاہراہوں کی وزارت کی تجویز کو منظوری دے دی ہے تاکہ دہلی میں پریورتن اسکیم کو لاگو کیا جاسکے۔وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے پیر کو کہا کہ یہ اسکیم پرانے اور آلودگی پھیلانے والے ٹرکوں اور بسوں کو […]
نئی دہلی، 20 جولائی (میرا وطن نیوز) ایل جی ترنجیت سنگھ سندھو نے پیر کو دہلی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (ڈی ڈی ایم اے) کی میٹنگ میں ما نسو ن کے موسم کے لیے راجدھانی کی تیاریوں اور شہر ی سیلاب سے نمٹنے کے اقداما ت کا جائزہ لیا۔ جس میں وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا، وزیرپی […]
او ۔زون میں بدر پوراور اوکھلا سمیت کئی اسمبلیوں کی کالونیاں شامل نئی دہلی،20جولائی (میرا وطن نیوز) جنوبی دہلی کے رکن پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی نے پیر سے شروع ہوئے پارلیمنٹ کے مانسون اجلا س کے پہلے ہی دن ایوان میں ’او-زون‘ کا مسئلہ اٹھایا۔ انہوں نے مرکزی سرکار پر زور دیا کہ وہ […]