
نئی دہلی، 24 جولائی(میرا وطن نیوز ) پیپر لیک بدعنوانی کے خلاف قائد حزب اختلاف راہل گاندھی کی طرف سے شروع کی گئی ملک گیر ’طلبہ کی آواز‘ تحریک کے ایک حصے کے طور پر، دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر دیویندر یادو کی قیادت میں دہلی بھر میں ہزاروں کانگریس کارکنوں نے تمام 258 […]
نئی دہلی، 24 جولائی (میرا وطن نیوز) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اور دہلی کے سابق وزیر اعلی اروند کجریوال نے وزیر اعظم نریندر مودی کے پیپر لیک کے معاملات کے لیے فاسٹ ٹریک عدالتوں سے متعلق قانون متعارف کرانے کے وعد ے پر سوال اٹھایا اور اسے ’کھوکھلا‘قرار دیا۔ انہوں نے الزام لگایا […]
نئی دہلی ،24جولائی (میرا وطن نیوز ) دہلی کے میئر کے دفتر کو جمعہ کی صبح دوبارہ بم کی دھمکی ملی ۔ واقعہ کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے میئر کے دفتر نے فوری طور پر سیکورٹی ایجنسیوں اور دہلی پولیس کو مطلع کیا۔ اس کے بعد، حفاظتی اقدامات کو چالو کیا گیا، اور ضروری کارروائی […]
نئی دہلی، 23 جولائی (میرا وطن نیوز) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جمعرات کو جنک پوری علاقے میں ’ڈور ٹو ڈور ویسٹ کلیکشن اینڈ سیکنڈری ٹرانسپو ر ٹیشن‘ پروجیکٹ کا آغاز کیا۔ انہوں نے جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس کچرا اٹھانے والی گاڑیوں کو جھنڈ ی دکھا کر روانہ کیا۔اس موقع پر وزیر شہری ترقی […]
سنجے سنگھ نے نیٹ پیپر لیک اوروانگچک معاملے میں راجیہ سبھا میں بحث کےلئے دیا نوٹس نئی دہلی، 23جولائی(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے پیپر لیک کے معاملات کی سماعت کے لیے فاسٹ ٹر یک عدالتیں قائم کرنے کے اعلان کو ملک کے بچوں کو بے وقوف بنانے […]
یہ ایک اہم پروجیکٹ ہے ،جسے ڈی ایم آر سی کے ذریعے تعمیر کیا جا رہا ہے:کپل مشرا نئی دہلی، 22 جولائی(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی قیادت میں دہلی سرکار راجدھانی کی سڑکوں اور ٹریفک نظام کو بہتر بنانے کے لیے مسلسل کام کر رہی ہے۔ اس سمت میںپی ڈبلیو ڈی […]
نئی دہلی، 22 جولائی(میرا وطن نیوز) پیپر لیک اسکینڈل اور مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان کے استعفیٰ کے مطالبے کو لے کر بدھ کوپردیش کانگریس پارٹی کارکنان نے ریاستی دفتر راجیو بھون سے مارچ کرتے ہوئے بی جے پی ہیڈ کوارٹر کا گھیر او ¿کیا ۔ دہلی صدردیویندر یادو کی قیادت میں جیسے ہی مظاہرین […]
نئی دہلی،22جولائی (میرا وطن نیوز ) لوک سبھا میں ایک تحریری جواب میںمرکزی سرکارنے کہا کہ ملک بھر میں 47.47 لاکھ خاندانوں نے ‘پردھان منتری-سوریہ گھر مفت بجلی یوجنا’ کے فوائد حاصل کیے ہیں، اور تقریباً 19 لاکھ گھرانوں نے کئی مہینوں کے لیے بجلی کا بل صفر درج کیا ہے۔جنوبی دہلی کے ایم پی […]
نئی دہلی، 22 جولائی(میرا وطن نیوز) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا کہ دہلی سرکار کا مقصد عوام اور کاروباری طبقے کو پہلے سے زیادہ تیز، آسان او ر شفاف طریقے سے سرکاری خدمات فراہم کرنا ہے۔ اس سمت میںدہلی سرکارکے محکمہ انفارمیشن ٹیکنا لو جی نے ڈی ریگولیشن ایکسرسائز فیز II کے تحت ‘ترجیحی […]
نئی دہلی ،21جولائی (میرا وطن نیوز ) پچھلے دس سالوں میں 90پیپر لیک ہونے کے سبب تقریباً 7.5کروڑ نوجوانوں کے مستقبل متاثر ہوا ہے اور پیپر لیک کے 21طلبا ءنے خود کشی کی ہے ۔پیپر لیک کے سبب مسلسل طلبا کے مستقبل سے کھلوا ڑ پر وزیر اعظم مودی نے مون توڑ کر اس سانحہ […]