Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

عوامی سماعت گڈ گورننس کو مضبوط کرنے کا ایک پلیٹ فارم ہے: ریکھا گپتا

نئی دہلی، 5 اگست (میرا وطن نیوز) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے بدھ کو وزیر اعلیٰ پبلک سروس ہاو ¿س میں منعقدہ عوامی سماعت کے دوران دہلی کے مختلف علاقوں کے شہریوں کے مسائل سنے۔ انہوں نے متعلقہ محکموں کے افسران کو ہدایت کی کہ وہ مقدمات کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرنے کو یقینی […]

image

جب وزیر اعظم 15سالہ بچی سے لڑیں گے تو ملک کے عام لوگوں کو انصاف کیسے ملے گا ؟:سنجے سنگھ

نئی دہلی، 5اگست(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے سینئر رہنما اور راجیہ سبھا کے رکن سنجے سنگھ نے عدالتوں میں ججوں کی تعداد بڑھانے سے متعلق بل کی حمایت کرتے ہوئے سماجی انصاف کے معاملے پر مودی سرکار کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ۔ انہوں نے کہا کہ جب ملک کا وزیر […]

image

’دہلی از آف ڈوئنگ بزنس بل 2026‘ کے مسودے پر کابینہ کا غوروخوض

نئی دہلی، 5 اگست(میرا وطن نیوز) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی صدارت میں منعقدہ کابینہ کے اجلاس میں ’دہلی از آف ڈوئنگ بزنس بل 2026‘ کے مسودے پر غور کیا گیا۔ مجوزہ قانون کا مقصد دہلی کو ملک میں کاروبار قائم کرنے اور چلانے کے لیے سب سے آسان اور سرمایہ کار دوست ریاست بنانا […]

image

جعفرآباد مین روڈ(نزدویلکم کی پلیا) پر 32 ویں سدبھاو ¿نا کانوڑ کیمپ کا افتتاح

تمام علاقہ مکینوں سے اپیل کی کہ وہ اس بھائی چارے کو ہمیشہ مضبوط رکھیںگے نئی دہلی،5اگست (میرا وطن نیوز) سیلم پوراسمبلی حلقہ کے جعفرآباد مین روڈ(نزدویلکم کی پلیا) پر 32 ویں سدبھاو ¿نا کانوڑ کیمپ کا افتتاح سابق ایم ایل اے چودھری متین احمد اور سیلم پورکے اسمبلی حلقہ کے موجودہ ایم ایل اے […]

image

چاندنی محل بلاک کانگریس کمیٹی کی ماہانہ میٹنگ کا انعقاد

نئی دہلی،04اگست(میرا وطن نیوز) کانگرس کمیٹی چاندنی محل بلاک کانگرس کمیٹی کی ماہانہ میٹنگ منٹو روڈ پر منعقد ہوئی جس میں چاندنی محل بلاک کانگرس کمیٹی کے صدر حاجی منظور نے اپنی ماہانہ رپورٹ پیش کی اور خاص طور پر جو ایس ائی ار کا کام چل رہا ہے اس پر تفصیل سے بات ہوئی […]

image

‘ٹی بی مکت بھارت’ عوامی شرکت کی قومی مہم بن گئی ہے: ریکھا گپتا

نئی دہلی، 4 اگست (میرا وطن نیوز) وزیر اعلی ریکھا گپتا نے کہا کہ ‘ٹی بی مکت بھارت’ صرف ایک سرکاری پروگرام نہیں بلکہ عوامی شرکت کی ایک قومی مہم بن گئی ہے۔ انہوں نے یہ بات منگل کو دہلی سکریٹریٹ میں ’ٹی بی مکت بھارت ابھیان‘ کے تحت عوامی نمائندوں کے لیے ایک آگاہی […]

image

لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلاسے ازبکستان کے وزیر خارجہ سیدوف کی ملاقات

نئی دہلی، 4 اگست (میرا وطن نیوز) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا اور ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف کے درمیان منگل کو پارلیمنٹ ہاو ¿ س میں ایک اہم میٹنگ ہوئی۔ اس ملاقات کے دوران دونوں رہنماو ¿ں نے ہندوستان-ازبکستان کے باہمی تعلقات پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا۔لوک سبھا سکریٹریٹ کے مطابق […]

image

ای -20 کی مخالفت کرنے والی 233,238 دستخطوں والی عرضداشت کا مدعا

کجریوال نے پریس کانفرنس کر ای- 20 کے معاملے پر مرکزی سرکار کوبنایا نشانہ نئی دہلی، 4 اگست (میرا وطن نیوز) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اور دہلی کے سابق وزیر اعلی اروند کجریوال نے ای-20 معاملے پر مرکز ی سرکار کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے الزام لگایا کہ سرکار عوامی تحفظات کو نظر […]

image

جعفر آباد ویلکم پلیا پر ہر برس لگنے والے 32ویں سدبھاؤنا کانوڑ کیمپ کا افتتاح آج

نئی دہلی،4اگست ( میرا وطن نیوز ) سیلم پور اسمبلی کے تحت جعفر آباد میں ویلکم پلیا کی بغل میں لگنے والے سدبھاؤنا کانوڑ کیمپ 32سالوں سے شِیو بھکتوں کی خدمت کرتا ہوا آرہا ہے سالہائے گزشتہ کی طرح امسال بھی کیمپ لگایا گیا ہے جس کا افتتاح بدھ کو سیلم پور اسمبلی حلقہ سے […]

image

پنجاب سے سبق سیکھے بی جے پی سرکار ،بغیر کسی شرط کے خواتا کو لکشمی یوجنا کا فائدے دے

کجریوال ای20-پٹرول کے خلاف عوام کے خطوط لے کر پی ایم ہاﺅس تک مارچ کریں گے آج نئی دہلی، 3اگست (میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے دہلی لکشمی یوجنا میں سخت شرائط عائد کیے جانے پر بی جے پی کی ریکھا گپتا سرکارکو شدید تنقید کا نشانہ بنایا […]

image