Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

بابر پور ضلع میں کانگریس کی جانب سے ایس آئی آر امدادی کیمپ کا افتتاح

نئی دہلی، 28 جولائی(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدردیویندر یادو نے کہا کہ دہلی بھر میں کانگریس بی ایل اے-2 الیکشن کمیشن کے ایس آئی آر عمل کے مطابق ہر بوتھ پر درست ووٹوں کے اندراج میں لوگوں کی مدد کرنے کے لیے ہر ممکن مدد فراہم کر رہے ہیں۔ کانگریس کارکنان اور بی […]

image

ترنگاہمارا قومی پرچم نہیں بلکہ ملک کی عزت، وقار اور شان و شوکت کی علامت

نئی دہلی،28جولائی (میرا وطن نیوز ) وزیر اعظم کے ’ہر گھر ترنگا‘ مہم سے متاثر ہو کر 12 اگست کو صدر بازار میں ترنگا یاترا کے لیے تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ اس اقدام کے ایک حصے کے طور پر صدر بازار کے اندر مختلف بازاروں کو ترنگے کے رنگوں سے سجایا جائے گا، […]

image

طلاق اور خلع جیسے معاملات کےلئے فاسٹ ٹریک شرعی عدالتیں قائم کی جائیں: ڈاکٹر محمد فہیم بیگ

نئی دہلی،28جولائی (میرا وطن نیوز ) دہلی کے سرگرم سماجی کارکن ڈاکٹر محمد فہیم بیگ نے ہندوستان کی ملّی تنظیموں سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ طلاق اور خلع جیسے اہم شرعی امور کی اہمیت کو سمجھتے ہوئے ہندوستان کے ہر بڑے شہر میں ایک فاسٹ ٹریک شرعی عدالت قائم کی جائے۔ انہوں نے […]

image

اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرڑّ ستیہ شرما نے وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا سے ملاقات

نئی دہلی، 28 جولائی (میرا وطن نیوز) دہلی میونسپل کارپوریشن کی اسٹینڈنگ کمیٹی کی چیئرپرسن کے طور پر چارج سنبھالنے کے بعدستیہ شرما نے منگل کو وزیر اعلی ریکھا گپتا سے ایک غیر رسمی ملاقات کی۔ اس موقع پر دہلی کے میئر پرویش واہی بھی موجود تھے۔ اس موقع پرستیہ شرما نے وزیر اعلیٰ ریکھا […]

image

ایل جی نے ایم سی ڈی کے جدید ڈاگ شیلٹر کا سنگ بنیاد رکھا

نئی دہلی، 28 جولائی (میرا وطن نیوز) ایل جی ترنجیت سنگھ سندھو نے منگل کو دوارکا سیکٹر 29 میں کتو ں کے لئے ایک جدید پناہ گاہ (ڈاگ شیلٹر ) کا سنگ بنیاد رکھا۔ اسے دہلی میونسپل کارپوریشن کے ذریعہ تیار کیا جا رہا ہے۔ اس مو قع پر میئر پرو یش واہی، ایم پی […]

image

کابینہ نے ’دہلی لکشمی یوجنا‘کو منظوری دی،وزیر اعلیٰ نے کیا اعلان

نئی دہلی، 28 جولائی(میرا وطن نیوز ) خواتین کو معاشی طور پر بااختیار بنانے اور سماجی تحفظ کی سمت میں اہم قدم اٹھاتے ہوئے دہلی سرکا ر نے وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی صدارت میںمنگل کودہلی سکریٹریٹ میں منعقدہوئی میٹنگ کے دوران ’دہلی لکشمی یوجنا ‘ (ڈی ایل وائی) اسکیم کے رہنما خطوط کو منظوری […]

image

بہار میںاحتجاج کے دوران طلبا پر فائرنگ پر کجریوال نے مرکزی سرکار کو نشانہ بنایا

نئی دہلی، 28 جولائی (میرا وطن نیوز) عام آدمی پارٹی کے کنوینر اور دہلی کے سابق وزیر اعلی اروند کجریوال نے بہار میں احتجاج کرنے والے طلبا پر مبینہ اے کے -47 رائفل فائرنگ کے واقعہ کو لے کر مرکزی سرکاراور بہار سرکار پر حملہ بولا ۔ ا روند کجریوال نے منگل کو سوشل میڈیا […]

image

دہلی فسادات : طاہر حسین کی سزا کی مدت کا فیصلہ 31 جولائی کو

نئی دہلی، 27 جولائی (میرا وطن نیوز) دہلی کی کڑکڑڈوما عدالت نے 2020 دہلی فسادات کے دوران آئی بی افسر انکت شرما کے قتل کیس میں قصور وار قرار طاہر حسین سمیت پانچ لوگوں کی سزا کی مدت پر اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ سماعت کے دورا ن دہلی پولیس نے طاہر حسین سمیت […]

image

جنتر منتر پر مظاہرین کے خلاف کریک ڈاو ¿ن پرافسوسناک :سوربھ داس

نئی دہلی، 27 جولائی (میرا وطن نیوز) سی جے پی کے ترجمان سوربھ داس نے پیر کو طلباءکی تحریک میں شامل مظاہرین کے خلاف مبینہ کر یک ڈاو ¿ن پر تشویش کا اظہار کیا، جو سوشل میڈیا مہم کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کا حصہ ہیں۔ انہوں نے ٹویٹر پر لکھا، ’ہمیں دہلی کے […]

image

کانگریس پارٹی نے ہمیشہ تمام برادریوں اور سماج کے طبقات کے مفادات کےلئے کام کیا

نئی دہلی، 27 جولائی(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے دہلی میں بابا لکھی شاہ بنجارہ اور بابا مکھن شاہ بنجاہ کی یوم پیدائش کے موقع پر منعقدہ ’بنجارہ ایکتا سنکلپ یاترا‘(بنجارہ اتحاد عہد مارچ) کی اختتامی تقریب میں شرکت کی اور اپنی نیک تمناو ¿ں کا اظہار کیا۔بنجارہ ایکتا سنکلپ یاترا […]

image