Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

دہلی کی منڈیوں میں جدید تبدیلی آئے گی،وزیر اعلیٰ نے ترقیاتی پروجیکٹوں کا جائزہ لیا

غازی پور میں جدید پھولوں کی منڈی بنائی جائے گی، منڈیاں دہلی کی معیشت میں اہم کڑی نئی دہلی، 3 اگست(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے پیر کو راجدھانی کی زرعی منڈیوں کی از سر نو ترقی اور مختلف بازاروں میں جاری اور مجوزہ ترقیاتی منصوبوں کی حالت کا تفصیلی جائزہ لیا۔ […]

image

میئر کے دفتر کو آٹھویں بار بم کی دھمکی موصول ہوئی ہے

نئی دہلی ،3اگست (میرا وطن نیوز ) دہلی میونسپل کارپوریشن کے میئر کے دفتر کو پیر کو صبح دوبارہ بم کی دھمکی ملی ہے۔ یہ میئر کے دفتر کو اس طرح کی دھمکی ملنے کا آٹھواں واقعہ ہے۔ ای میل میں ایم سی ڈی دفتر ،میئر دفتر ،دہلی کے اسکولوں اور 15 اگست کے موقع […]

image

بی جے پی سرکار دہلی کو ‘ٹینکر اور اے ٹی ایم’ ماڈل کی طرف واپس دھکیل رہی ہےریکھا سرکار کا ہر گھر کو پائپ سے پانی فراہم کرنے کے وعدے کا کیا ہوا؟: دیویندر یادو

نئی دہلی، 2 اگست ( میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے بی جے پی سرکار کے ایسے علاقوں میں واٹر اے ٹی ایم لگانے کے منصوبے پر سخت تنقید کی جو پائپ لائن کنیکٹیویٹی سے محروم ہیں، یہ کہتے ہوئے کہ یہ کوئی حل نہیں ہے بلکہ محض اپنی ناکامیوں کو […]

image

دہلی کی جیلوں میں غیر فطری اموات پر 7.5 لاکھ روپے تک کا معاوضہ

نئی دہلی، 2 اگست ( میرا وطن نیوز ) دہلی سرکار نے ان قیدیوں کے قریبی رشتہ داروں یا قانونی ورثاء کو معاوضہ فراہم کرنے کی اسکیم کو نوٹیفا ءیڈ کیا ہے جو راجدھانی کی جیلوں کے اندر دوران حراست غیر فطری موت مر جاتے ہیں۔ اس اسکیم کے تحت، 5 لاکھ سے 7.5 لاکھ […]

image

‘کانگریس کنیکٹ’ پورٹل پر 98فیصد کی مجموعی کارکردگی کا ریکارڈ دہلی کانگریس کے نام۔میں ریاستی کانگریس کے ہر ایک کارکن کو کریڈٹ دیتا ہوں جس نے پارٹی کو مضبوط کرنے کے لیے دن رات محنت کی ہے: دیویندر یادو

نئی دہلی،یکم اگست( میرا وطن نیوز ) دہلی پردیش کانگریسی صدر دیویندر یادو نے کہا کہ کانگریس کارکنوں اور پارٹی کے نظریے سے منسلک شہریوں کے خصوصی تعاون اور کوششوں کی بدولت، دہلی کانگریس تنظیم نے ملک میں بہترین اور بے مثال کارکردگی پیش کی ہے۔ یہ تشخیص ان سرگرمیوں کے جائزے کے بعد کیا […]

image

وزیر اعلیٰ نے تاریخی ’دہلی لکشمی یوجنا‘ کا آغاز اور پورٹل www.dly.delhi.gov.in کا افتتاح کیا

نئی دہلی، یکم اگست ( میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے ہفتہ کو ’دہلی لکشمی یوجنا‘ کا باضابطہ آغاز کیا۔ انہوں نے مشرقی دہلی میں ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ (ڈی ایم) کے دفتر میں منعقدہ ایک تقریب میں اسکیم کے آن لائن رجسٹریشن پورٹل (www.dly.delhi.gov.in) کا افتتاح کیا۔ اس اسکیم کے ذریعے، اہل خواتین […]

image

دہلی سرکار کے ‘سی ایم شری’ اسکولوں کے طلباء کی دوسری کھیپ جرمنی اور جاپان کے عالمی تعلیمی دورے کے لیے روانہ ہوئی

دہلی سرکار کے ‘سی ایم شری’ اسکولوں کے طلباء کی دوسری کھیپ جرمنی اور جاپان کے بین الاقوامی تعلیمی دورے کے لیے روانہ ہوئی ہے۔ یہ اقدام طلباء کو عالمی تعلیمی اور کیریئر کے مواقع فراہم کرنے کے دہلی سرکار کے عزم میں ایک اور اہم سنگ میل کی نشاندہی کرتا ہے۔ طلباء کو وزیر […]

image

دہلی میں ’ودیا واہنی‘ اسکیم کا آغاز؛ وزیر اعلی ریکھا گپتا نے 3000 سے زیادہ طالبات کو سائیکلیں تقسیم کیں

نئی دہلی، 31 جولائی( میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جمعہ کو مشرقی ونود نگر کے اسپورٹس کمپلیکس میں منعقدہ ایک تقریب میں دہلی حکومت کی مہتواکانکشی ’ودیا واہنی‘ اسکیم کا آغاز کیا۔ انہوں نے دہلی کے سرکاری اسکولوں کی 9ویں جماعت میں پڑھنے والی 3000 سے زیادہ طالبات کو مفت سائیکلیں […]

image

وندے ماترم کو قانونی لزوم دینا مذہبی و آئینی آزادی پر حملہ ہے

نئی دہلی,31 جولائی ( میرا وطن نیوز ) آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سے ترمیمی بل منظور کرکے وندے ماترم کی توہین کو قابلِ سزا جرم قرار دینے کے اقدام پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے ملک کے آئینی، سیکولر اور جمہوری مزاج کے منافی اور شہریوں […]

image

بی جے پی کی ریکھا گپتا سرکارآخر کاردہلی وقف بورڈ کی تشکیل نو کب تک کرے گی !

بیوہ، نادار اور مستحق خواتین کو دیا جانے والا 2500 ماہانہ وظیفہ تین سال سے بندہے دہلی کی مختلف مساجد کے ائمہ اور مو ¿ذنین کئی ماہ سے اپنی تنخواہوں سے محروم ہیں چند برسوں کے دوران متعدد ، مساجد ، درگاہو ں اور قبرستانوں پر انہدامی کارروائیاں ہوئیں سوشل اینڈ آر ٹی آئی ایکٹوسٹ […]

image