
نئی دہلی،12اپریل (میرا وطن نیوز ) انڈیا ہسٹری فورم کے زیر اہتمام انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر میں منعقدہ دو روزہ نیشنل ہسٹری کانفرنس کامیا بی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ کانفرنس میں ملک کے مختلف حصوں سے آئے ہوئے ممتاز دانشوروں، مو ¿رخین، اساتذہ، سماجی کارکنان اور طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ کانفرنس […]
نئی دہلی ،9اپریل (میرا وطن نیوز ) اسرائیل -امریکہ اور ایران کے درمیان جاری جنگ میںایران میں ہوئی شہادتوں کو لے کر ہندوستان میں افسوس کیا جا رہا ہے ۔اس کے ساتھ ہی انسانی جذبے کے ساتھ ملک کے لوگ مالی تعاون بھی کر ر ہے ہیں،تاکہ وہ بھی ایرانی عوام کے غم میں کسی […]
نئی دہلی،9اپریل (میرا وطن نیوز ) اس بات کو یقینی بنانے کے لیے کہ دہلی کے غریبوں کو ان کا راشن مناسب طریقے سے اور وقت پر ملے، محکمہ خوراک اور فراہمی کے تحت ضلعی سطح کی چوکسی کمیٹیاں تشکیل دی گئی ہیں۔ جمعرات کوجنوبی اور جنو ب مشرقی اضلاع کے لیے چوکسی کمیٹیوں کی […]
نئی دہلی، 09 اپریل(میرا وطن نیوز ) صحت عامہ کے شعبے میں انتظامی کارروائی کے لیے ایک مخصوص ٹائم لائن طے کرتے ہوئے دہلی اسمبلی سکریٹریٹ نے تمام متعلقہ محکموں کو پبلک اکاو ¿نٹس کمیٹی (پی اے سی ) کی سفارشات کو لاگو کرنے کی ہدایت دی ہے۔ یہ ہدایت 31 مارچ 2022 کو ختم […]
نئی دہلی ،8اپریل (میرا وطن نیوز ) ایران کو اپنی بصیرت افروز قیادت، باہمت ملت اور وفادار و بہادر افواج کو برکت سے یقیناً دفاعی محاذ پر چالیسویں روز عظیم الشان اور تاریخی کامیابی نصیب ہوگی۔ان خیالات کا اظہار دنیائے اسلام کے معروف و معتبر اسکالر حجتہ الاسلام و المسلمین الحاج سید ابو القاسم رضوی، […]
نئی دہلی،8اپریل (میرا وطن نیوز ) جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے امریکہ اور ایران کے درمیان دو ہفتوں کی جنگ بندی کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے ایک اہم اور ضروری پیش رفت قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ جنگ بندی ایک ایسے وقت میں سامنے آئی […]
اپنی نوعیت کا پہلا پروگرام بدھ کوشام 4بجے سے 4:45بجے تک نثر کیا جائے گا ایڈووکیٹ جھلک شرما اور صحافی ارشد فریدی بطور مہمان خصوصی پروگرام میں شریک ہوں گے نئی دہلی،7اپریل (میرا وطن نیوز ) سرکاری ٹیلی ویزن دور درشن ملک اور دنیا بھر کے اپنے مداحوںکی خدمت میںایک نیا پروگرام شروع کر نے […]
نئی دہلی، 7 اپریل (میرا وطن نیوز) جیسے جیسے مقدس حج 2026 کے لیے عازمین حج کی روانگی کا وقت قریب آ رہا ہے، ویسے ویسے حج سے متعلق انتظامات کو یقینی بنانے کے لیے مختلف سطحوں پر کام اور اجلاسوں کا سلسلہ بھی شروع ہو چکا ہے ۔اسی سلسلے میں دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی […]
نئی دہلی،7اپریل (میرا وطن نیوز ) عالمی یوم صحت کے موقع پر آل انڈیا یونانی طبی کانگریس کے سکریٹری جنرل ڈاکٹر سید احمد خاں جاری بیا ن میں کہا کہ دنیا میں امن قائم کرنے کی ہر ممکن کوشش کی جائے۔انہوں نے ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) اور اقوام متحدہ سے اپیل کی کہ […]
نئی دہلی، 7 اپریل (میرا وطن نیوز) مرکزی سرکارنے دہلی میں غیر مجاز کالونیوں کے دیرینہ مسئلہ کو حل کرنے کی سمت ایک بڑا قدم اٹھایا ہے ۔ شہری ترقی کو تیز کرنے اور شہریوں کو بہتر بنیادی سہولت فراہم کرنے کے مقصد سے سرکارنے ’ایز اِز، وہیراِز‘(جیسا ہے جہاں ہے) کی بنیاد پرکالونیوں کو […]