Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

گلیشیئر جھیلوں کے رقبے میں اضافہ سےشدید تباہی کا خطرہ

گلیشیئر جھیلوں کے سائز میں آ رہے بدلاؤ کے سلسلے میں چونکانے والا خلاصہ ہوا ہے۔ اس تعلق سے مرکزی آبی کمیشن (سی ڈبلیو سی) کی تازہ رپورٹ میں نئی جانکاری حاصل ہوئی ہے۔ کمیشن نے ہمالیائی گلیشیئر جھلیوں کے رقبے میں بدلاؤ کے اندازہ کے لیے سال 2011 سے ستمبر 2024 تک کی حالت […]

image

حکومت کو ہر نجی ملکیت پر قبضہ کا حق نہیں -سپریم کورٹ

نئی دہلی: سپریم کورٹ آف انڈیا نے نجی ملکیت کے حقوق کے حوالے سے ایک اہم فیصلہ سنایا ہے۔ چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نے اس فیصلے میں کہا کہ تمام نجی ملکیتیں کمیونٹی کے وسائل نہیں ہیں اور کچھ نجی ملکیتیں واقعی کمیونٹی کے وسائل ہو سکتی ہیں۔ یہ فیصلہ نو ججوں کی آئینی […]

image

منوج جرانگے کی جانب سے پرچۂ نامزدگی واپس لینے کا اعلان

مہاراشٹر میں اسمبلی انتخاب سے عین قبل مراٹھا لیڈر منوج جرانگے پاٹل نے پرچۂ نامزدگی واپس لینے کا اعلان کر ایک نئی ہلچل پیدا کر دی ہے۔ 4 نومبر کو پرچۂ نامزدگی واپس لینے کی آخری تاریخ ہے، اور انھوں نے اعلان کیا ہے کہ ان کے سبھی امیدوار انتخابی میدان سے خود کو الگ […]

image

الموڑا میں مسافروں سے بھری بس کھائی میں گری، 36 افراد کی موت

الموڑا:اتراکھنڈ کے الموڑا میں بھیانک حادثہ رونما ہوا ہے۔ یہاں تقریباً 40 مسافروں سے بھری بس گہری کھائی میں گر گئی، جس میں اب تک 36 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ ابتدائی خبروں میں مہلوکین کی تعداد 20 بتائی گئی تھی، لیکن اب یہ تعداد کافی بڑھ چکی ہے۔ یہ حادثہ گڑھوال-رام نگر روٹ […]

image

وقف ترمیمی بل خامیوں سے پْر ہے اور تلگودیشم اس کی مخالفت کرے گی -امیر جان

نئی دہلی َ: جمعیتہ علماء ہند کے ’تحفظِ آئینِ ہند‘ کنونشن کا انعقاد کیا گیا ۔ آل انڈیا مسلم پرسنل لابورڈ کے صدر مولانا خالد سیف اللہ رحمانی، صدر جمعیتہ علماء ہند مولانا ارشد مدنی و دیگر علمائے کرام نے خطاب کیا۔ کنونشن میں تلگودیشم کے نمائندہ امیر جان سب کی توجہ کا مرکز رہے، […]

image

دہلی کی ہوا کا معیار انتہائی نچلی سطح کو پہنچا

اے کیو آئی سی این ویب سائٹ کے اعداد و شمار کے مطابق، دہلی کی ہوا کا معیار ایک نئی نچلی سطح کو چھو گیا کیونکہ آنند وہار جیسے بہت سے علاقوں میں ایئر کوالٹی انڈیکس یعنی اے کیو آئی 600 اور اس سے اوپر رپورٹ کیا گیا، جو کہ اس سیزن میں اب تک […]

image

وقف ترمیمی بل مسلمانوں کی دینی شناخت مٹانے کی سازش

جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے ملک میں موجودہ حالات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے آئین کے تحفظ کے موضوع پر ایک خصوصی کنونشن منعقد کیا گیا۔ جمعیۃ کے صدر مولانا ارشد مدنی کی قیادت میں اندرا گاندھی انڈور اسٹیڈیم، نئی دہلی میں اتوار (3 نومبر 2024) کو منعقدہ اس اجتماع کا مقصد ملک […]

image

لیہہ میں ملک کا پہلا ‘اینالاگ’ مشن لانچ

اسرو نے لداخ کے لیہہ میں اپنا پہلا اینالاگ خلائی مشن لانچ کر دیا ہے یعنی زمین پر ہی خلا جیسا مشن شروع کر دیا ہے۔ اس کا مقصد انسان کو چاند پر بھیجنے سے پہلے تیار کرنا ہے۔ یہ مشن گگن یان اور مستقبل کی خلائی مہمات کے لیے تربیت میں معاون ثابت ہوگا۔اسرو […]

image

دارالعلوم دیوبند کا سوشل میڈیا پر کوئی بھی آفیشیل اکاؤنٹ نہیں

دیوبند: دارالعلوم دیوبند کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ ادارہ کا سوشل میڈیا پر کوئی بھی آفیشیل اکاؤنٹ نہیں ہے، مگر کچھ لوگ دارالعلوم دیوبند کے نام سے جعلی اکاؤنٹس بنا کر ان سے پوسٹ کر رہے ہیں۔ ان پوسٹ کو دارالعلوم دیوبند کے پیغام کے طور پردیکھا جاتا ہے۔ اس لئے ادارہ […]

image

مہاراشٹر کے سابق وزیر انیس احمد کانگریس میں شامل

رکاش امبیڈکر کی پارٹی وَنچت بہوجن اگھاڑی (وی بی اے) کے لیڈر انیس احمد 29 اکتوبر کو پرچہ نامزدگی داخل کرنے سے محروم رہ گئے تھے، اور اب انھوں نے وی بی اے کو چھوڑ کر کانگریس کی رکنیت اختیار کرنے کا اعلان کر دیا۔ آج کانگریس میں ان کی باضابطہ گھر واپسی ہو گئی […]

image