Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

27 سال بعد بی جے پی کو نے دہلی میں لہرایا جیت کا پرچم

نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اپنی 27 سالہ جلاوطنی ختم کرتے ہوئے دہلی اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی (آپ) کو شکست دے کر اقتدار میں واپسی کر لی ہے۔ ہفتہ کو ہونے والے 70 رکنی دہلی اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی میں بی جے پی بڑی اکثریت کی جانب […]

image

پولنگ بوتھ پر جدید ٹکنالوجی کے خفیہ کیمرے نصب

شہاب الدین نئی دہلی 04فروری:دہلی میں اسمبلی انتخابات میں غیر قانونی طور پر ووٹ ڈالنے والے غیر قانونی بنگلہ دیشی کوروکنے کے لیے،دہلی پولیس نے سخت نگرانی کا بندوبست کر لیا ہے۔ جدید ٹیکنالوجی، خفیہ کیمرے، اور خصوصی انٹیلیجنس ٹیموں کی مدد سے ہر نقل و حرکت پر نظر رکھی جائے گی۔ دہلی الیکشن کمیشن […]

image

سینئر صحافی و پختہ کار شاعر سلیم شیرازی کے شعری مجموعے’بلائے جاں‘ کی رونمائی

نئی دہلی03فروری (میرا وطن نیوز) بزرگ صحافی اور استاذ شاعر سلیم شیرازی کے شعری مجموعے’بلائے جاں‘ کی رونمائی غالب اکیڈمی، میں ایک پر وقار تقریب میں عمل میں آئی۔جس کی صدارت تسمیہ ایجوکیشنل ایند سوشل ویلفیئر سوسائٹی کے صدر ڈاکٹر سید فاروق نے کی۔کتاب کا اجرا ممتاز شاعرو ادیب اور اردو اکادمی کے وائس چیئرمین […]

image

دہلی میں آزادانہ، منصفانہ اور ہموار اسمبلی انتخابات کے لیے 1.8 لاکھ سے زیادہ انتخابی اہلکار انتھک محنت کر رہے ہیں

نئی دہلی تاریخ: 3 فروری 2025 چیف الیکٹورل آفیسر (سی ای او) کا دفتر، دہلی دہلی قانون ساز اسمبلی 2025 کے لیے آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخابات کے انعقاد کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔ جب سے ماڈل ضابطہ اخلاق نافذ ہوا ہے،  سویجل کے ذریعے 7,499 شکایات موصول ہوئی ہیں۔ ان میں […]

image

اگر ہمارے اندر ایک دوسرے کے تئیں ہمدردی پیدا ہو جائے تو سارے مسائل حل ہوجائیں گے: ایل جی

نئی دہلی (میرا وطن نیوز) مشہور تاریخی درسگاہ اینگلو عربک اسکول کے احاطے میں واقع مسجد غازی الدین کے وسیع وعریض صحن میں دہلی کے لفٹیننٹ گورنر ونے کمار سکسینہ کے استقبال میں مشہورسماجی کارکن حافظ جاوید کی سرپرستی میں ایک عظیم الشان اجلاس کا انعقاد عمل میں آیا، اجلاس کا آغاز تلاوت کلام پاک […]

image

خطاطی ہماری تہذیب کا حصہ ہے: ڈاکٹر شمس اقبال

نئی دہلی، 28 جنوری (یو این آئی) قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی کے صدر دفتر میں آج کیلی گرافی اینڈ گرافک ڈیزائننگ سینٹرز کے ذمے داران کی میٹنگ ہوئی جس میں دہلی اور بیرونِ دہلی کے سینٹر انچارج شامل ہوئے۔ اس موقعے پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے قومی اردو کونسل کے ڈائرکٹر […]

image

جامعہ ملیہ اسلامیہ میں ٹی او آر آئی۔پچیس (ٹرینڈس آف روبوٹکس ان انڈیا)کا کامیاب انعقاد

             انجینئرنگ فیکلٹی،جامعہ ملیہ اسلامیہ نے مورخہ اٹھائیس جنوری دوہزار پچیس کو ٹوری۔پچیس (ٹرینڈس آف روبوٹکس ان انڈیا) کا کامیاب انعقاد کیا۔ روبوٹک سوسائٹی جامعہ ملیہ اسلامیہ اسٹوڈینٹ چیپٹر نے سوسائٹی کے فیکلٹی مشیر پروفیسر محمد صہیب کی نگرانی اور سرپرستی میں یہ پروگرام منعقد کیا تھا۔پروگرام کا آغاز افتتاحی اجلاس سے ہوا جس میں […]

image

پانی پت میں جنسی تناسب کی شرح تشویشناک

وزیر اعظم نریندر مودی نے سال 2015 میں ہریانہ کے پانی پت سے ‘بیٹی بچاؤ-بیٹی پڑھاؤ’ مہم کی شروعات کی تھی۔ اس مہم کے اب 10 سال مکمل ہو چکے ہیں۔ وزیر مودی نے حال ہی میں اس مہم کے دس سال مکمل ہونے پر اس کی اہمیت پر زور دیا تھا لیکن جہاں سے […]

image

وقف ترمیمی بل کو غریبوں کے فائدے کے لیے اہم-جگدمبیکا پال

ایودھیا میں موجود جے پی سی کے چیئرمین جگدمبیکا پال نے وقف ترمیمی قانون کو غریبوں کے لیے فائدہ مند اور تاریخی قرار دیا۔ انہوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وزیرِاعظم نریندر مودی نے انہیں ایک بڑی ذمہ داری دی ہے اور ان کی کوشش ہے کہ ایسا قانون بنایا جائے جس […]

image

تعلیمی ترقی کے لیے مرکزی تعلیمی بورڈ نے وزیر خزانہ کو اہم تجاویز پیش کی

نئی دہلی: مرکزی تعلیمی بورڈ کے چیئرمین پروفیسر محمد سلیم نے وزیر خزانہ کو ایک جامع مراسلہ پیش کرتے ہوئے آئندہ یونین بجٹ 2025-26 کے لیے اہم تجاویز پیش کی ہیں۔ یہ تجاویز بی بالخصوص اقلیتوں اور پسماندہ طبقات کے تعلیمی معیار کو بلند کرنے اور ان کی سماجی و تعلیمی ترقی کے لیے ہیں۔ […]

image