Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

درگاہ شاہ مرداں جور باغ اور اما م باڑہ سیدہ زینبؑ لکشمی نگر میں مجالس عزا کا انعقاد

لکشمی نگر میں بر آمد روایتی جلوس میں مختلف انجمنوں نے نوحہ خوانی و سینہ زنی کی نئی دہلی،27جون ( میرا وطن نیوز) انجمن حیدری کے زیر اہتمام درگاہ شاہ مرداں جورباغ میں منعقدعشرہ ماہ محرم کی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا سید عزادار حسین زیدی نے فرش عزا کی اہمیت بیان کی۔انہوںنے کہاکہ […]

image

مدن پور کھادر علاقے میں چلا بلڈوزر ،بڑی تعداد میں گھروں کو کیا گیا مسمار

نئی دہلی ،16جون ( میرا وطن نیوز ) دہلی کے کالندی کنج کے قریب مدن پور کھادر علاقے میں منگل کی صبح انسداد تجاوزات مہم چلائی گئی۔ یہ کارروائی دہلی ہائی کورٹ کے حکم کی تعمیل میں کی گئی ہے جس میں یمنا دریا کے کنارے تعمیر کیے گئے غیر قانونی ڈھانچے کو ہٹانے کی […]

image

محرم الحرام کا چاند نظر آتے ہی بستی سانکھنی کے عزاخانوں میںمجالس عزاءکا سلسلہ شروع

بلند شہر/سانکھنی 16جون( میرا وطن نیوز ) محرم الحرام کا چاندر نظر آتے ہی بستی سانکھنی ضلع ًبلند شہر واقع عزا خانوںاور امام بارگاہوں میں مجلس سید الشہداءکا سلسلہ شروع ہوگیا ہے جن میں ملک کے نامور ذاکرین عشرہ مجالس کو خطاب کر یں گے۔ د ر گاہ شاہ نجف میں مولاناشہوار حسین کاظمی ،درگاہ […]

image

دہلی اور این سی آر کے عزا خانوں اور امام بارگاہوں میں عشرہ مجالس کا سلسلہ شروع

نئی دہلی ،16جون ( میرا وطن نیوز ) محرم الحرام کا چاند نظر آتے ہی دہلی اور این سی آر واقع عزا خانوں میں مجلس سید ا لشہداءکا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔شیعہ جامع جامع مسجد دہلی (کشمیری گیٹ ) میں عشرہ مجالس 9بجے شب منعقد ہورہی ہے جس میں مولاناسید اقرار رضا عابدی خطاب کر […]

image

دہرادون سانحہ: مجرموں کو قرارِ واقعی سزا ملےاور بے قصور شہریوں کا تحفظ یقینی بنایا جائے

نفرت اور تقسیم کی سیاست ناقابل قبول۔قومی اتحاد اور آئینی اقدار کے تحفظ کےلئے پورا ملک متحد ہو نئی دہلی، 16 جون(میرا وطن نیوز ) جمعیت علماءہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے ضلع دہرادون کے وکاس نگر علاقے کے بیراگی والا گاﺅں میں پیش ا?مدہ افسوسناک قتل اور اس کے بعد کی صورت […]

image

غیر قانونی انہدامی کارروائیوں کو فوری طور پر بند کرنے کا مطالب

راجیہ سبھا انتخابی عمل کی شفافیت اور مغربی بنگال کی صورت حال پر تشویش کا کیا اظہار نئی دہلی،16جون (میرا وطن نیوز ) جماعت اسلامی ہند کے مرکز میں منعقد ہونے والی پریس کانفرنس میں جماعت کے سینئر رہنماو ¿ں نے امریکہ ایران امن معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔ جبکہ ملک کے مختلف حصوں […]

image

معیاری دواسازی کے فروغ کے ساتھ اکیڈمک اور ریسرچ میں تیزی لائی جائے

نئی دہلی 16 جون (میرا وطن نیوز ) آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس ٹیکنکل ونگ اور ستیہ یونانی گروپ آف انسٹی ٹیوشنز حیدرآباد کے اشتراک سے تلگو یونیورسٹی، نام پلّی، حیدرآباد میں دو روزہ نیشنل یونانی سمینار زیرصدارت پروفیسر مشتاق احمد منعقد ہوا۔ ملک بھر سے بڑے پیمانے پر مندوبین نے شرکت کی۔ خاص طور […]

image

مصنف جے پر کاش آزاد کی مترب کردہ کتاب’ہوگی جے ہے پرشوتم نوین‘کا رسم اجرا

نئی دہلی،15جون(میرا وطن نیوز ) جدید زندگی کے چیلنجز، جدوجہد اور مایوسیوں کے درمیان اگر کوئی کتاب انسان کو خود اعتمادی، صبر اور عمل کی راہ پر آگے بڑھنے کی ترغیب دیتی ہے تو یقیناً معاشرے کے لیے مفید ثابت ہوتی ہے۔ جے پر کاش آزاد کی لکھی ہوئی کتاب “ہوگی جئے… ہے پرشوتم نوین!” […]

image

مانع حجاب کب ہے کسی کار خیر میں-کرنے گئی رسول کی دختر مباہلہ

نئی دہلی ،15جون (میرا وطن نیوز ) بزم پیغمبران سخن دہلی کے زیر اہتمام ایک طرحی نشست عید مباہلہ کے سلسلے میں عابدہ منزل نور الہی دہلی میں منعقد ہوئی جس میں صدارت کے فرائض مولانا حیدر علی جعفری نے انجام دی۔نظامت کے فرا ئض ذوالفقار باقر زیدی نے انجام دیے ۔تلاوت قرآن کریم محمد […]

image

مصنف جے پر کاش آزاد کی مترب کردہ کتاب’ہوگی جے ہے پرشوتم نوین‘کا رسم اجرا

نئی دہلی،15جون(میرا وطن نیوز ) جدید زندگی کے چیلنجز، جدوجہد اور مایوسیوں کے درمیان اگر کوئی کتاب انسان کو خود اعتمادی، صبر اور عمل کی راہ پر آگے بڑھنے کی ترغیب دیتی ہے تو یقیناً معاشرے کے لیے مفید ثابت ہوتی ہے۔ جے پر کاش آزاد کی لکھی ہوئی کتاب “ہوگی جئے… ہے پرشوتم نوین!” […]

image