Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

جنتر منتر احتجاج سیاسی طور پر محرک ، اس کے پیچھے غیر ملکی طاقتیں ہیں،کورٹ میں عرضی داخل

نئی دہلی، 23 جولائی (میرا وطن نیوز) دہلی ہائی کورٹ میں ایک عرضی دائر کی گئی ہے جس میں 20 جولائی کے پارلیمنٹ مارچ کی قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) سے تحقیقات کرانے کی مانگ کی گئی ہے۔ درخواست کا آج چیف جسٹس ڈی کے اپادھیائے کی سربراہی والی بنچ کے سامنے ذکر کیا […]

image

سونم وانگچک کی اہلیہ کی طلباءپر لگائے جا رہے الزامات پر تشویش

نئی دہلی، 23 جولائی (میرا وطن نیوز ) ماہر ماحولیات سونم وانگچک کی اہلیہ گیتانجلی جے آنگمو نے جنتر منتر پر احتجاج میں شامل طلبہ پر لگائے جا نے والے الزامات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔گیتانجلی آنگمو نے جمعرات کو انسٹاگرام پر لکھا، بطور ایک استاد، میڈیا میں اپنے طلباءکی شبیہ کو داغدار ہوتے […]

image

جنتر منتر پربدھ کی دیر رات پھر تشدد بھڑک اٹھا ،پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ

نئی دہلی، 23 جولائی (میرا وطن نیوز) جنتر منتر پر احتجاج کے دورانبدھ کی رات ایک بار حالات پھر سے قابو سے باہر ہو گئے۔ ٹالسٹائی مارگ اور پارلیمنٹ مارگ کے درمیان مظاہرین اور پولیس کے درمیان شدید جھڑپ ہوئی۔ پولیس کا الزام ہے کہ مظاہرین نے اچانک سیکورٹی فورسز پر پتھراو ¿ اور بوتلیں […]

image

جمعیت علماءہند کےوفد کی راشد سعید دہلوی مرحوم کے اہلِ خانہ سے تعزیت

نئی دہلی، 22 جولائی(میرا وطن نیوز) سحبان الہند حضرت مولانا احمد سعید دہلوی کے پوتے، مکتبہ دینیہ کے مالک اور جمعیت علماءضلع نئی دہلی کے نائب صدر راشد سعید دہلوی کا اپنی رہائش گاہ، کوچہ تارا چند، دریا گنج، نئی دہلی میں دل کا دورہ پڑنے سے اچانک انتقال ہوگیا۔ ان کی عمر 75 سال […]

image

شاعری انسانی زندگی کا لازمی حصہ ہے

نئی دہلی ،22جولائی (میرا وطن نیوز) غالب اکیڈمی میں گزشتہ روز ماہانہ شعری نشست کا اہتمام کیا گیا جس کی صدارت ڈاکٹر گلشن راے کنو ل نے کی۔ انہوںں نے اپنی صدارتی تقریر میں کہا کہ خسرو پیدا نہیں ہوگا، گلزار دہلوی زندہ ہوتے تو سو سال کے ہوتے۔لاہور میں اقبال،فیض ،احمد فراز باکمال شاعر […]

image

حاجی محمد عاقل قریشی کی منوری بیگم کو قومی اقلیتی کمیشن کی وائس چیئر مین منتخب ہونے پرکومبارکباد

نئی دہلی،(میرا وطن نیوز) بھارتیہ جنتا پارٹی اقلیتی مورچہ کے سابق قومی نائب صدراورمعروف سماجی رہنماحاجی محمدعاقل قریشی نے حکومت ہند کے تحت قومی کمیشن برائے اقلیات کی نومنتخب نائب چیئرپرسن محترمہ حجن منوری بیگم صاحبہ کوانکی اہم تقرری پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک تمناو ¿ں کا اظہار کیا۔ بتا دیں کہ حال […]

image

دہلی میں مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدر آباد کے ریجنل سینٹر کے نئے آفس کا افتتاح

نئی دہلی ،22جولائی (میرا وطن نیوز ) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی حیدرآباد، ریجنل سینٹر دہلی کے نئے آفس کا افتتاح وائس چانسلر پروفیسر سید عین الحسن نے کیا۔واضح رہے کہ اب مانو کا نیا دفتر سکھ دیو وہار میٹرو اسٹیشن کے نزدیک ڈون بوسکو انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنا لوجی کی دوسری منزل پر واقع […]

image

ابھیجیت دیپکے نے سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کی

نئی دہلی، 22 جولائی (میرا وطن نیوز) سوشل میڈیا مہم کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے کنوینر ابھیجیت دیپکے نے ماہر تعلیم اور سماجی کارکن سونم وانگچک سے اپنی بھوک ہڑتال ختم کرنے کی اپیل کی، انہوں نے کہا کہ ان کی صحت احتجاج سے زیادہ اہم ہے۔ دیپکے نے کہا کہ ان کا […]

image

ایس سی بی اے-ایس سی اے او آر اے کی طلباءکے خلاف طاقت کے استعمال کی مذمت

نئی دہلی، 22 جولائی (میرا وطن نیوز) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن (ایس سی بی اے) اور سپریم کورٹ ایڈوکیٹس آن ریکارڈ ایسوسی ایشن (ایس سی اے او آر اے) نے پارلیمنٹ مارچ کے دوران احتجاج کرنے والے طلباءکے خلاف دہلی پولیس کے ذریعہ طاقت کے استعمال کی مذمت کی ہے۔ دونوں تنظیموں نے پولیس […]

image

منڈی ہاو ¿س، مرکزی سیکرٹریٹ، اور جھنڈے والا میٹرو اسٹیشن کے دروازے کھلے

نئی دہلی، 22 جولائی (میرا وطن نیوز) دہلی میٹرو ریل کارپوریشن (ڈی ایم آر سی) نے منڈی ہاو ¿س اور مرکزی سیکرٹریٹ میٹرو اسٹیشنوں کے داخلی دروازے کھول دیے ہیں۔ اس کے علاوہ جھنڈے والان میٹرو اسٹیشن کے داخلی اور خارجی درواز ے اب کھلے ہیں۔ ڈی ایم آر سی نے یہ معلومات اپنے سوشل […]

image