
نئی دہلی، 24 جولائی(ہ س)۔ جنتر منتر پر جاری کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے احتجاج کے دوران سوشل میڈیا پر پھیلائی جا نے والی افواہوں کے پیشِ نظر دہلی پولیس نے عوام سے محتاط رہنے کی اپیل کی ہے۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ اب تک 480 پاکستانی سوشل میڈیا ہینڈلز کی نشاندہی […]
نئی دہلی، 24 جولائی (میرا وطن نیوز) دہلی ہائی کورٹ نے جنتر منتر اور اس کے اطراف کے علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات معطل کرنے کے مرکزی حکومت کے حکم کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کرنے سے اتفاق کر لیا ہے۔ عدالت آج ہی اس معاملے کی سماعت کرے گی۔درخواست گزار کی جانب سے […]
نئی دہلی، 24 جولائی(میرا وطن نیوز) سوشل میڈیا مہم کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) نے جمعہ کو ملک گیر طلبہ تحریک جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔مہم کے سربراہ ابھجیت دیپکے نے دہلی کے جنتر منتر پر منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ”ملک کے نوجوانوں کا صرف ایک سادہ اور […]
دادری چھولس سادات ،24جولائی (میرا وطن نیوز ) موت ایک اٹل حقیقت ہے جس کا اعتراف ہر مذہب اور نظریے کے ماننے والے کر تے ہیں۔ اسلامی تعلیمات کے مطابق دنیا فانی اور امتحان گاہ ہے، جہاں ہر ذی روح کو ایک مقررہ وقت پر موت کا ذا ئقہ چکھنا ہے۔ روزِ قیامت انسان کے […]
نئی دہلی، 24 جولائی(میرا وطن نیوز) وقف ایکٹ 2025 کے خلاف جاری سماجی و قانونی جدوجہد کے دوران جمعہ کو جمعیت علماءہند کے ز یر اہتمام ایوانِ غالب، نئی دہلی میں آل انڈیا متولیان کانفرنس منعقد ہوئی، جس کی صدارت سید شاہ حا فظ محمد علی الحسینی، سجادہ نشین درگاہِ حضرت خواجہ بندہ نواز گیسو […]
نئی دہلی، 23 جولائی(میرا وطن نیوز) آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت، دہلی یونٹ کے صدر ڈاکٹر ادریس قریشی نے جنتر منتر پر اپنے مطالبات کے حق میں احتجاج کرنے والے طلبہ پر پولیس کی کارروائی کی سخت مذمت کرتے ہوئے اسے جمہوری اقدار، آئینی حقوق اور اظہارِ رائے کی آزادی کے خلاف قرار دیا ہے۔ […]
نئی دہلی، 23 جولائی (میرا وطن نیوز) دہلی کی کڑکڑڈوما عدالت 27 جولائی کو 2020 دہلی فسادات کے دوران انٹیلی جنس بیورو (آئی بی) کے افسر انکت شرما کے قتل کیس میں قصوروار طاہر حسین سمیت پانچ لوگوں کی سزا پر سماعت کرے گی۔ ایڈیشنل سیشن جج پروین سنگھ نے یہ حکم دیا۔ جمعرات کو […]
نئی دہلی، 23 جولائی(میرا وطن نیوز ) نیشنل فیڈریشن آف یوتھ موومنٹ (این ایف وائی ایم ) نے دہلی میں حالیہ طلبہ احتجاج کے دوران مبینہ پولیس تشدد اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے الزامات کے سلسلے میں قومی انسانی حقوق کمیشن (این ایچ آر سی) کے روبرو ایک شکایت درج کرائی ہے۔ تنظیم […]
نئی دہلی، 23 جولائی (میرا وطن نیوز) دہلی ہائی کورٹ نے سپریم کورٹ کے احکامات کی روشنی میں اسکولوں، کالجوں اور عوامی مقامات سے آوارہ کتوں کو ہٹانے سے متعلق معاملے کا از خود نوٹس لیا ہے۔ جسٹس دنیش مہتا کی سربراہی والی بنچ نے مرکزی سرکار، دہلی سرکار، دہلی میونسپل کارپوریشن اور نیشنل ہائی […]
جنتر منتر پر مظاہرین کےلئے کناٹ پلیس سے کھانا سپلائی ہورہا ہے نئی دہلی، 23 جولائی (میرا وطن نیوز) نئی دہلی ٹریڈرز ایسوسی ایشن (این ڈی ٹی اے) نے موجودہ نازک صورتحال کے پیش نظر کناٹ پلیس میں تمام دکانیں اور دفاتر شام 6:30 بجے تک بند رکھنے کی اپیل کی ہے۔ ایسوسی ایشن نے […]