
نئی دہلی، 27 جولائی (میرا وطن نیوز) گروگرام کے میدانتا اسپتال سے چھٹی ملنے کے فوراً بعد ماہر ماحولیات سونم وانگچک اپنی اہلیہ گیتانجلی انگمو کے ساتھ پیر کو راج گھاٹ پہنچے اور مہاتما گاندھی کو خراج عقیدت پیش کیا۔سونم وانگچک نے نامہ نگاروں سے کہا،’میں تحریک ختم ہونے کے بعد باپو کے تئیں اظہار […]
نئی دہلی، 26 جولائی(میرا وطن نیوز ) آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس مشاورت کے مرکزی دفتر، ابوالفضل انکلیو ، جامعہ نگر، نئی دہلی میں صدر مشاورت فیروز احمد ایڈوکیٹ کی صدارت میں منعقد ہوا۔ اجلاس کا آغاز مولانا ڈاکٹر شیث محمد ادریس تیمی کی تلاوتِ قرآن کریم سے ہوا۔ […]
نئی دہلی، 27 جولائی (میرا وطن نیوز) دہلی کے تیاگراج اسٹیڈیم میں پیر کو 22ویں دولت مشترکہ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ کا افتتاح ہوا۔ وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا اور وزیر تعلیم آشیش سود نے افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ 27 جولائی سے 2 اگست تک جاری رہنے والی چیمپئن شپ میں دولت مشترکہ کے 25 […]
نئی دہلی،27 جولائی (میرا وطن نیوز ) اردو زبان وادب کو بام عروج تک پہنچانے کی غرض سے اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن صوبہ دہلی کی جا نب سے اعظمی میڈیکل سینٹر، ابوالفضل انکلیو، جامعہ نگر، نئی دہلی میں ایک اہم میٹنگ منعقد ہوئی۔ اس مو قع پر تنظیم کے روح رواں ڈاکٹر سید احمد خاں نے […]
رامیشورم/ 27نئی دہلی جولائی(میرا وطن نیوز ) بھارتیہ جنتا پارٹی اقلیتی مورچہ نے بھارت رتن، سابق صدر، اور عظیم سائنس داں ڈاکٹر اے پی جے کی برسی کے موقع پر ’کلام کو سلام‘ کے عنوان سے ملک گیر مہم کا آغاز کیا۔ اس مہم کا آغاز مورچہ کے قومی صدر جناب جمال صدیقی نے ڈاکٹر […]
بجنور/نہٹور ،25جولائی (میرا وطن نیوز ) مکتبِ اہل بیت سے وابستگی دنیا و آخرت میں بلندیِ در جات کا مضبوط وسیلہ ہے۔ عزاداری امام حسینؑ ایسی عظیم عبادت ہے جو انسان میں دینی شعور، بیداری اور حق شناسی پیدا کرتی ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ جن اقوام اور معاشروں نے خلوصِ دل کے ساتھ عزاداریِ […]
نئی دہلی، 26 جولائی (میرا وطن نیوز) نئی دہلی میونسپل کونسل (این ڈی ایم سی) کے وائس چیئر مین صدر کلجیت سنگھ چہل مظاہرہ ختم ہوتے ہی رات میں صفائی اہلکاروں کے ساتھ جنتر منتر پہنچے۔ انہوں نے بتایا کہ این ڈی ایم سی کی تمام ٹیمیں فو ر ی طور پر میدان میں اتر […]
نئی دہلی،26جولائی (میرا وطن نیوز) ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (اے پی سی آر) غازی آباد چیپٹر کے ایک اعلیٰ سطحی وفد نے 25 جولائی 2026 کو جنید کے اہل خانہ سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور انہیں مکمل قانونی اور ہر طرح کی ممکنہ تعاون کا یقین دلایا۔ واضح […]
نئی دہلی، 26 جولائی(میرا وطن نیوز ) ’مادر وطن کے دفاع میں بہایا گیا خون ہماری آزادی کو محفوظ بناتا ہے، جبکہ انسانیت کی خدمت میں دیا جا نے والا خون زندگیاں بچاتا ہے؛ دونوں ہی قوم کے لیے بے لوث لگن اور قربانی کی علامت ہیں۔ دہلی اسمبلی کے اسپیکر وجیندر گپتا نے اتوار […]
اگر بی جے پی5 سیٹیں نہیں دیتی ہے تو ہم 25 سیٹوں پر اپنے امیدوار کھڑے کریں گے لکھنو ¿/نئی دہلی، 26 جولائی (میرا وطن ) ریپبلکن پارٹی آف انڈیا کے قومی صدر اور مرکزی وزیر برائے سماجی انصاف اور تفویض اختیارات رام داس اٹھاولے نے اتوار کو لکھنو ¿ میں کہا کہ کاکروچ جنتا […]