
نئی دہلی، 26 اگست(میرا وطن نیوز ) دہلی بی جے پی کے سہ رکنی وفد نے ایم پی رام ویر سنگھ بدھوڑی کی قیادت میں وسطی ضلع کے ڈپٹی کمشنر آف پو لیس (ڈی سی پی) روہت راجبیر سنگھ سے ملاقات کی اور سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک جھوٹی اور گمراہ کن پوسٹ […]
نئی دہلی، 25 اگست ( میرا وطن نیوز ) نیو ہورائزن اسکول میں جلسہ سیرت النبی ﷺ منعقد کیا گیا۔ جلسہ کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا۔ اس تقریبِ سعید میں ورلڈ ایجوکیشن ڈیولپمینٹ آرگنایزیشن کے صدر شبیہ احمد نے تقریب کے مہمانِ خصوصی مشہور اسلامی اسکالر مولانا محب اللہ ندوی کا تعارف کراتے […]
نئی دہلی، 25 اگست(میرا وطن نیوز ) انڈین یوتھ کانگریس نے منگل کوبی جے پی ہیڈ کوارٹر تک مارچ کیا، جس میں وزیر داخلہ امت شاہ کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا گیا۔یوتھ کانگریس کے کارکنان دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے دفتر میں جمع ہوئے اور اس کے بعد بی جے پی ہیڈکوارٹر تک مارچ کیا۔ […]
ڈاکٹر ہیڈگیوار اسپتال میں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دے دیا نئی دہلی، 25 اگست (میرا وطن نیوز) شاہدرہ ضلع کے کانتی نگر علاقے میں ایک نوجوان نے اپنی اہلیہ کے ساتھ جاری تنازعہ کی وجہ سے نالے میں چھلانگ لگا دی۔ نوجوان کی ماں اسے بچانے کے لیے اس کے پیچھے چیختی ہوئی آ […]
نئی دہلی ، 25 اگست ( میرا وطن نیوز) قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی بہ اشتراک اصلاحی ہیلتھ کیئر فاو ¿نڈیشن’اردو زبان میں طبی تاریخ نویسی اور تذکرہ نگاری کی روایت‘کے موضوع پر نہرو گیسٹ ہاو ¿س، جامعہ ملیہ اسلامیہ کے کمیٹی روم میں ایک روزہ سمینار کا انعقاد کیا گیا۔ سمینار […]
نئی دہلی،25اگست (میرا وطن نیوز ) قرونِ وسطیٰ کے ہندوستان میں اقتصادی ترقی اور پالیسیاں‘کے موضوع پر جماعت اسلامی ہند اور آئی ایس آر ڈی کے زیر اہتمام منعقدہ ویبینار میں مقررین نے ہندوستان کی قرونِ وسطیٰ کی معاشی تاریخ، زراعت، صنعت، تجارت، آب پاشی اور محصولات کے نظام پر روشنی ڈالی۔ مقررین کے مطابق […]
نئی دہلی،25اگست (میرا وطن نیوز) ایسوسی ایشن فار پروٹیکشن آف سول رائٹس (اے پی سی آر) نے منگل کویس کلب آف انڈیامیں ’Jailed Without Trial: The Politics of Imprisonment‘ کے عنوان سے عوامی بحث و مباحثے کا انعقاد کیا۔ مباحثے میں سینئر وکلاءاور قانونی برادری سے وابستہ ماہرین نے طویل عرصے تک بغیر مقدمے کے […]
نئی دہلی ،25اگست (میرا وطن نیوز ) جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طلباءکے ذریعہ اپنے مطالبات کولے کر پیر کوکیمپس واقع مرکزی کینٹین پر شروع کیا احتجاجی دھرنہ مظاہرہ منگل کو بھی جاری رہا۔ طلبہ تنظیموں – نیشنل اسٹوڈنٹس یو نین آف انڈیا (این ا یس یو آئی ) اور اسٹوڈنٹس فیڈ ریشن آف انڈیا (ایس […]
نئی دہلی، 25 اگست(میرا وطن نیوز ) راجدھانی میں پیاز اور چینی کی دستیابی اور قیمتوں سے متعلق وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی صدارت میں منگل کو جا ئز ہ میٹنگ منعقد ہوئی۔ اس دوران واضح کیا گیا کہ فی الحال شہر میںپیاز یا چینی کی کوئی کمی نہیں ہے ۔ حالانکہ، اگر قیمتیں مزید […]
لا پرواہی کے الزام میں جے ای معطل ،لوگوں کا نالے پر ریلنگ لگانے کا مطالبہ نئی دہلی، 25 اگست (میرا وطن نیوز) جنوب مشرقی ضلع کے جسولا گاو ¿ں میں ہفتے کے روز پتنگ لوٹنے کے دوران نالے میں بہہ جانے وا لے ایک 15 سالہ لڑکے کی لاش منگل کو چوتھے دن برآمد […]