
نئی دہلی ،9اگست (میرا وطن نیوز) حسبِ دستور امسال بھی شہادت حضرت امام حسینؑ اور ان کے تمام عزیز و اقارب شہدائے کربلا کی بے مثال قربانی جو انہوں نے میدانِ کربلا میں دین کو بچانے کے لیے پیش کی تھی۔اس عظیم قربانی کی یاد میںحنا منظور علی کی جانب سے حیدری ہال گلی نمبر […]
نئی دہلی،9اگست (میرا وطن نیوز ) جنوبی دہلی کے رکن پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی نے اتوار کودیولی اسمبلی حلقہ کے سنگم وہار-اے اور دیولی وارڈوں میں 37 کروڑ روپے کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا۔ اس فنڈ کا استعمال تقریباً 4 کلومیٹر طویل ڈاکٹر صاحب سنگھ ورما مارگ (دیولی بند روڈ) کی تعمیر کے […]
مقامی ایم ایل اے پنر دیپ سنگھ ساہنی اور مقامی کونسلر سلطان آباد کو اپنی سطح پر مسائل کو کرنا چاہئے حل اگر چاندنی چوک گرودوارہ کے ساتھ ایسی صورتحال ہوتی تب عوامی نمائندے شکایت کا انتظار کرتے؟ نئی دہلی،9اگست (میرا وطن نیوز ) دہلی کی تاریخی جامع مسجد کے گیٹ نمبر 1 کے آس […]
ہولی فیملی سے جامعہ میٹرو اسٹیشن اور بٹلہ ہاﺅس سے اوکھلا ہیڈ پر پانی بھرنے سے ٹریفک جام اوکھلا وہار ، جوہری فارم ،ابو الفضل ،شاہین باغ ہائی ٹینشن اور چالیس فٹا روڈ پرچلنا ہوگیا مشکل ایم ایل اے امانت اللہ خان ،کونسلرنازیہ دانش اور اریبہ خان فوٹو سیشن کرنے میں مصروف نئی دہلی ،اگست […]
کیمپ میں ڈاکٹروں نے بے حد توجہ کے ساتھ مریضوں کی کیفیت جانی نئی دہلی،اگست ( میرا وطن نیوز) پریس کلب آف انڈیا ،نئی دہلی میں آل انڈیا یونانی طبی کانگریس اور پریس کلب آف انڈیا کے اشتراک سے آج بروز ہفتہ کو ایک مفت یونانی طبّی کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ یہ یونانی طبی […]
اسمبلی اسپیکر اور وزیر صحت چاہیں تو کسی مریض کووینٹی لیٹر نہیں دلاپائیں گے!: آل آقبال نئی دہلی ،اگست (میرا وطن نیوز ) دہلی اسمبلی کے مانسون اجلاس کے پہلے دن مٹیا محل کے ایم ایل اے آل محمد اقبال نے راجدھانی کے سرکاری اسپتالوں میں شہر کے مریضوں کو ضرورت کے مطابق علاج مہیا […]
مسائل کا حل عدالت سے تلاش کیا جائے:: حکیم اجمل خاں فورم نئی دہلی،اگست (میرا وطن نیوز ) حکیم اجمل خاں فورموفارپیسواینڈ کمیونل ہارمنی کے قومی صدر تیج لال بھارتی اور جنرل سکریٹری ڈاکٹر سید احمد خاں نے ایک مشترکہ بیان میں مدارس سے متعلق بعض سیاسی رہنماو ¿ں کے حالیہ بیانات پر گہر ے […]
نئی دہلی، اگست(میرا وطن نیوز ) دہلی میں بی جے پی کی ریکھا گپتا سرکار کے دوران ہوئے 650کروڑ روپے کے منشیات گھوٹالہ کے خلاف جمعرات کو عام آدمی پارٹی نے اسمبلی احاطے میں مظاہرہ کیا۔ آپ قانون ساز پارٹی کے چیف وہپ سنجیو جھا کی قیادت میں تمام ایم ایل ایز نے او آر […]
ابھیشیک دت ،کنال چودھری، جگدیش چندر ،سنجیو آریہ،ورن چودھری شامل تمام سکریٹریز اتر پردیش کے اے آئی سی سی انچارج کے ساتھ اٹیچ ہوں گے نئی دہلی ،اگست (میرا وطن نیوز ) آل انڈیا کانگریس کمیٹی اتر پردیش اسمبلی انتخابات کو لے کرسرگرم ہوگئی ہے ۔اسی مقصد کے تحت ریاستی سطح پر پارٹی تنظیم کو […]
مشاورت، منصوبہ بندی اور اجتماعی کام کے عملی پہلوو ¿ں کا فروغ ذاکر نگر میںخواتین کارکنان کا سہ روزہ تنظیمی و تربیتی ورک شاپ مشاورت، منصوبہ بندی اور اجتماعی کام کے عملی پہلوو ¿ں کا فروغ نئی دہلی،5اگست(میرا وطن نیوز) مقامی جماعت ذاکر نگر کے زیرِ اہتمام”کاَنہُم ± بُن ±یَان µ مَّر ±صُو ±ص µ“ […]