
ایم ایل اے ، کونسلر زاور اپوزیشن لیڈر ایک دوسرے پر لگا رہے ہیں سیاست کرنے کے الزام حلقے کے لوگوں کے ساتھ مسلسل پیش آر رہے حادثات سے کیسے محفوط کیا جائے ،کسی کو فکر نہیں نئی دہلی ،23اگست (میرا وطن نیوز ) اوکھلا اسمبلی حلقہ کے مختلف وارڈوں میں اوپن نالوں اور اوبڑ […]
گزشتہ روز لڑکے کا نہیں ملا سراغ ،آج بھی سرچ آپریشن جاری رہا نئی دہلی ،23اگست (میرا وطن نیوز ) جنوبی دہلی کے اوکھلا اسمبلی حلقہ کے سریتا وہار وارڈ کے تحت جسولا گاو ¿ں میں ایک 15 سالہ لڑکا متھن پتنگ پکڑنے کی کوشش کے دوران نالے میں گرنے سے لاپتہ ہو گیا۔ پولیس […]
نئی دہلی، 23 اگست (میرا وطن نیوز) دہلی سرکار نے زیر سماعت گینگسٹرز، منظم مجرموں اور راجدھانی کی جیلوں میں بند ہائی رسک قیدیو ں کو ضرورت پڑنے پر دوسری ریاستوں کی جیلوں میں منتقل کرنے کا منصوبہ تیار کیا ہے۔ اس کے لیے سرکا ر دہلی میں ’ٹرانسفر آف پرزنرز (پنجاب امینڈمنٹ) ایکٹ، 2025′ […]
نئی دہلی، 23اگست(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی نے محکمہ تعلیم کی جانب سے کی گئی جانچ رپورٹ میں ایس ایس موٹا سنگھ اسکول میں سا منے آنے والی متعدد خامیوں اور بے ضابطگیوں کے سلسلے میں اسکول انتظامیہ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔ آپ کے دہلی پردیش صدر سوربھ بھاردواج نے […]
نئی دہلی ،23اگست (میرا وطن نیوز ) دہلی کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ چینی کی مسلسل بڑھتی ہوئی قیمت اور مہنگائی نے عام، متو سط طبقے اور غریب خاندانوں کی مشکلات کو اور بڑھا دیا ہے۔ روزمرہ اشیائے ضروریہ کی بڑھتی ہوئی قیمتو ں سے لوگوں کے گھریلو بجٹ بگا ڑ دیاہے لیکن […]
نئی دہلی،23اگست(میرا وطن نیوز) انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز (آئی او ایس) نے ہفتے کی شام’بھارت اور بدلتی ہوئی کثیر قطبی دنیا: چیلنجز اور امکانات—ہندوستانی معیشت کی پائیدار ترقی کے لیے روڈ میپ ‘کے موضوع پر تبادلہ خیا ل کا اہتمام کیا جس میں ملک کے ممتاز ماہرین اقتصادیات، ماہرین تعلیم اور ماہرین عمرانیات شریک […]
نئی دہلی،23اگست (میرا وطن نیوز ) جنوبی دہلی کے رکن پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی نے اتوار کو اپنے پارلیمانی حلقہ کے بدر پور اور دیولی اسمبلیوں میں 30 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ انہوں نے کہا کہ یہ منصوبے ان علاقوں کے رہائشیوں کو ضروری شہری سہولیات فراہم […]
نئی دہلی،23اگست (میرا وطن نیوز ) راجوری گارڈن کے برہما کماری آشرم میں برہما کماریوں کے سابق چیف ایڈمنسٹریٹر راجیوگینی دادی پرکاشمنی جی کی یاد میں ملک گیر میگا خون عطیہ مہم شروع کی گئی۔ اس کا افتتاح اکالی دل کے صدر پرمجیت سنگھ پما نے کیا۔ اس موقع پر بی کے شکتی دیدی (راجوری […]
نئی دہلی،23اگست (میرا وطن نیوز ) جامعہ ملیہ اسلامیہ کے رجسٹرار پروفیسر ایم ڈی مہتاب عالم رضوی کی حمایت میں یونیورسٹی کے اساتذہ اور غیر تدریسی ملازمین نے متحد ہوکرجامعہ نگر تھانہ پولیس سے شکایت کی ہے۔ شکایت میں بھوپیندر پال سنگھ چمار، حارث الحق اور دیگر چار افراد کے خلاف مبینہ طور پر گمراہ […]
نئی دہلی، 22 اگست(میرا وطن نیوز ) اردو اکادمی، دہلی کے زیرِ اہتمام جشنِ آزادی کے موقع پر ہندی بھون، آئی ٹی او میں ’مشاعرہ جشن آزادی‘کا انعقاد کیا گیا۔ مشاعرے میں ملک کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے معروف شعر ائے کرام نے شرکت کی اور اپنے منتخب کلام سے سامعین کو محظوظ […]