
بجنور/نہٹور ،25جولائی (میرا وطن نیوز ) مکتبِ اہل بیت سے وابستگی دنیا و آخرت میں بلندیِ در جات کا مضبوط وسیلہ ہے۔ عزاداری امام حسینؑ ایسی عظیم عبادت ہے جو انسان میں دینی شعور، بیداری اور حق شناسی پیدا کرتی ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ جن اقوام اور معاشروں نے خلوصِ دل کے ساتھ عزاداریِ […]
تنظیم کی کامیابی باہمی اعتماد، نظم وضبط اوراتحادمیں مضمرہے:بھائی مہر بان قریشی شادی بیاہ کی تقریبات میں بڑھتی ہوئی فضول خرچی پر تشویش ظاہر کی گئی بچائی گئی رقم بچوں کی تعلیم،ہنرمندی اوربہترمستقبل پرخرچ کی جائے نئی دہلی،24 جولائی(میرا وطن نیوز) آل انڈیاجمعیت القریش(رجسٹرڈ) کی دہلی صوبائی کمیٹی کی نئی ٹیم کا اعلان ایک باوقار […]
نئی دہلی 24جولائی(میرا وطن نیوز) اسلام نے سب سے زیادہ تعلیم کے حصول پر زور دیا ہے ، تعلیم کے ذریعہ اقوام کی ترقی کی ضمانت ہوتی ہے لیکن اسلام تعلیم کے ساتھ ساتھ تربیت پربھی توجہ دینے کا حکم دیتا ہے ، انسان تعلیم کے حصول میں کتنا بھی آگے نکل جائے لیکن اگرتربیت […]
نئی دہلی، 24 جولائی(میرا وطن نیوز ) پیپر لیک بدعنوانی کے خلاف قائد حزب اختلاف راہل گاندھی کی طرف سے شروع کی گئی ملک گیر ’طلبہ کی آواز‘ تحریک کے ایک حصے کے طور پر، دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر دیویندر یادو کی قیادت میں دہلی بھر میں ہزاروں کانگریس کارکنوں نے تمام 258 […]
نئی دہلی ،24جولائی (میرا وطن نیوز) شاہی امام مسجد فتح پوری دہلی مفکر ملت مولانا ڈاکٹر مفتی محمد مکرم احمد نے جمعہ کی نماز سے قبل خطاب میں مسلمانوں سے اپیل کی کہ اسلامی شریعت کو علمائے کرام سے سمجھیں اور اپنے معاملات کو شرعی حکم کے مطابق انجام دیں۔انہوں نے سرحدی علاقوں میں صرف […]
نئی دہلی، 24 جولائی (میرا وطن نیوز) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اور دہلی کے سابق وزیر اعلی اروند کجریوال نے وزیر اعظم نریندر مودی کے پیپر لیک کے معاملات کے لیے فاسٹ ٹریک عدالتوں سے متعلق قانون متعارف کرانے کے وعد ے پر سوال اٹھایا اور اسے ’کھوکھلا‘قرار دیا۔ انہوں نے الزام لگایا […]
نئی دہلی، 24 جولائی(ہ س)۔ جنتر منتر پر جاری کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) کے احتجاج کے دوران سوشل میڈیا پر پھیلائی جا نے والی افواہوں کے پیشِ نظر دہلی پولیس نے عوام سے محتاط رہنے کی اپیل کی ہے۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ اب تک 480 پاکستانی سوشل میڈیا ہینڈلز کی نشاندہی […]
نئی دہلی، 24 جولائی (میرا وطن نیوز) دہلی ہائی کورٹ نے جنتر منتر اور اس کے اطراف کے علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ خدمات معطل کرنے کے مرکزی حکومت کے حکم کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کرنے سے اتفاق کر لیا ہے۔ عدالت آج ہی اس معاملے کی سماعت کرے گی۔درخواست گزار کی جانب سے […]
نئی دہلی، 24 جولائی(میرا وطن نیوز) سوشل میڈیا مہم کاکروچ جنتا پارٹی (سی جے پی) نے جمعہ کو ملک گیر طلبہ تحریک جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔مہم کے سربراہ ابھجیت دیپکے نے دہلی کے جنتر منتر پر منعقدہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ”ملک کے نوجوانوں کا صرف ایک سادہ اور […]
نئی دہلی ،24جولائی (میرا وطن نیوز ) دہلی کے میئر کے دفتر کو جمعہ کی صبح دوبارہ بم کی دھمکی ملی ۔ واقعہ کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے میئر کے دفتر نے فوری طور پر سیکورٹی ایجنسیوں اور دہلی پولیس کو مطلع کیا۔ اس کے بعد، حفاظتی اقدامات کو چالو کیا گیا، اور ضروری کارروائی […]