Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

آئی آئی ٹی دہلی میں طلبہ کی خودکشی کے واقعات تشویشناک

نئی دہلی، 25 اگست (میرا وطن نیوز) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اور دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ اروند کجریوال نے انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (آئی آئی ٹی) دہلی کے ایم ایس سی طالب علم رشی کیش کی افسوسناک موت پر گہرے دکھ کا ا ظہار کرتے ہوئے معاملے کی غیر جانب دارانہ […]

image

نہرو پلیس کے بعد اب وسنت کنج پوسٹ آفس بھی ہوگیا ہے تبدیل

نئی دہلی، 25اگست (میرا وطن نیوز ) جنوبی دہلی کے پارلیمانی حلقے میں واقع وسنت کنج پوسٹ آفس کو عالمی معیار کی جدید سہولت میں تبدیل کر دیا گیا ہے۔ مرکزی وزیر برائے مواصلات جیوترادتیہ سندھیا نے پوسٹ آفس کا عملی طور پر افتتاح کیا ، جبکہ رکن پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی نے وسنت […]

image

ہر ریاست میں گورنمنٹ یونانی میڈیکل کالج قائم ہوں : پروفیسر مشتاق احمد

آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کی قومی جنرل باڈی میٹنگ دہرادون میں منعقد دہرادون۔ 25 اگست (میرا وطن نیوز ) آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کی قومی جنرل باڈی میٹنگ تسمیہ کیمپس، دہرادون میں زیرصدارت پرو فیسر مشتاق احمد منعقد ہوئی۔ میٹنگ میں اسپیشل انوائٹی کے طور پر اے اینڈ یو طبیہ کالج، قرول باغ، […]

image

مذہبی مطالعات میں وسعت نظر، تخلیقی فکرا ور تحقیقی جستجو ناگزیر ہے:پروفیسر امتیاز یوسف

شعبہ اسلامک اسٹڈیز جامعہ ملیہ اسلامیہ میں پہلے توسیعی خطبہ کا انعقاد نئی دہلی ،25اگست (میرا وطن نیوز ) ’اسلامی علمی روایات میں مذاہب کے مطالعے کا قدیم اور متنوع علمی سلسلہ موجود رہا ہے، جس میں مذ ہبی افکار و تصورات کی تفہیم کے لیے قرآن و حدیث، فقہ، علمِ کلام، فلسفہ، تصوف اور […]

image

میٹنگ میں آوارہ جانوروں اور مچھروں سے پھیلنے والی بیماریوں سے بچاو ¿ کے حوالے سے تبادلہ خیال

نئی دہلی،24اگست (میرا وطن نیوز ) دہلی میونسپل کارپوریشن ہاو ¿س کی میٹنگ پیر کو میئر پرویش واہی کی صدارت میں ہوئی۔ میٹنگ کے دورا ن راجدھانی میں آوارہ جانوروں کا مسئلہ اور ڈینگی، ملیریا اور چکن گونیا جیسی مچھروں سے پھیلنے والی بیما ریوں سے بچاو ¿ سمیت مفاد عامہ کے مختلف امور پر […]

image

اوکھلا سبزی منڈی میں 508 کلو ملاوٹ شدہ پنیر ضبط کیا گیا

نئی دہلی ،24 اگست(میرا وطن نیوز) آنے والے تہواروں کے سیزن اور رکشا بندھن کے پیش نظر دہلی سرکار کے فوڈ سیفٹی ڈپارٹمنٹ نے راجدھانی میں اپنی نفاذ اور معائنہ کی سرگرمیوں کو نمایاں طور پر تیز کر دیا ہے تاکہ یہ یقینی بنایا جا سکے کہ شہر یوں کو محفوظ، حفظان صحت اور اعلیٰ […]

image

پرانی دہلی کے مختلف علاقوں کے عوامی مسائل پر توجہ دیںافسران :ڈاکٹر مونیکا پنت

نئی دہلی 24اگست (میرا وطن نیوز ) سٹی ایس پی زون میں صفائی کے نظام کو مزید مستحکم ، تجاوزات کو روکنے اور شہری سہولیات کو وسعت د ینے اور بہتر بنانے کے مقصد کے ساتھ پیر کوڈپٹی میئر کے دفتر میں ایک اہم جائزہ میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں زون ڈپٹی کمشنر […]

image

گوا میں بہت زیادہ بدعنوانی ہے، گوا کے عوام بہت دکھی اور پریشان ہیں:کجریوال

نئی دہلی/گوا، 24اگست(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے پیر کو شری دامودر بھجنی ہفتہ کے مقدس موقع پر واسکو (گوا)واقع شری دامودر مندر میں حاضری دے کر آشیرواد لیا۔ اس دوران انہوں نے بھگوان دامودر سے گوا کے تمام لوگوں کی ترقی، صحت اور خوشحالی کے لیے دعا […]

image

اردو زبان و ادب کے فروغ میں ٹیلی ویزن کا کردار’ پر مذاکرہ‘ کا انعقاد

نئی دہلی،24اگست (میرا وطن نیوز ) سوشل کیئر ٹرسٹ کے زیر اہتمام جامعہ نگر کے تسمیہ آڈیٹوریم میں ڈاکٹر محمد شمیم اختر کی کتاب ’اردو زبان و ادب کے فروغ میں ٹیلی ویڑن کا کردار‘ پر مذاکرہ کا انعقاد کیاگیا۔ تسمیہ سوسائٹی کے چیئرمین اور اردو زبان و ادب کی آبیاری و فروغ کے لیے […]

image

مرکزی انجمن عید میلادالنبی کی سالانہ میٹنگ

نئی دہلی،23اگست (میرا وطن نیوز ) مرکزی انجمن عید میلاد النبی باڑہ ہندوراو ¿ کی سالانہ میٹنگ جلوس کے کنوینر حاجی شمیم قریشی کی رہائش گاہ پر منعقد ہوئی۔میٹنگ میں نبی کریم میلاد کمیٹی کے علاوہ دیگر کمیٹیوں کے عہدیداران نے شرکت کی۔میٹنگ میں جلوس کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیااور اس بات پر خاص […]

image