Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

دہلی میں 24 گھنٹوں میں ایچ 1این1 کے 138 معاملے:ڈاکٹر پنکج سنگھ

اسپتالوں کو آئیسولیشن بیڈز اور ادویات کی فراہمی کویقینی بنانے کی ہدایت نئی دہلی ،26اگست (میرا وطن نیوز ) وزیر صحت ڈاکٹر پنکج کمار سنگھ نے بدھ کو دہلی کے مختلف سرکاری اسپتالوں کے میڈیکل ڈائریکٹرز (ایم ڈی) اور میڈیکل سپرنٹنڈنٹ (ایم ایس) کے ساتھ ورچوئل جائزہ میٹنگ کی۔ جس کا مقصد ایچ 1 این1، […]

image

سیرتِ سرورِ کائنات کے عنوان سے راجا گارڈن میں خواتین کا اجتماع

نئی دہلی ،26اگست (میرا وطن نیوز ) ادارہ اسلامیات البنات، راجا گارڈن، گریما گارڈن میں جماعت اسلامی ہند یونٹ گریما گارڈن کی جانب سے ’سیرتِ سرورِ کائنات ‘ کے عنوان سے خواتین کا اجتماع منعقد ہوا، جس میں تقریباً 90 خوا تین نے شرکت کی۔ پروگرام کا آغاز جی آئی او کی بچیوں کے مختصر […]

image

پارک کی دیکھ بھال کےلئے آر ڈبلیو اے کو مقامی کونسلر سے منظوری لینا آمرانہ

نئی دہلی، 26 اگست(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ دہلی میونسپل کارپوریشن کا یہ اقدام قدم پیچھے لے جانے وا لا ہے۔ اس کے تحت پارکوں کو صاف ستھرا رکھنے میں ایم سی ڈی کی مدد کرنے کے لئے آر ڈبلیو اے کو حوصلہ افزائی کرنے کے بجائے ،ان […]

image

پارک کی دیکھ بھال کےلئے آر ڈبلیو اے کو مقامی کونسلر سے منظوری لینا آمرانہ

نئی دہلی، 26 اگست(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ دہلی میونسپل کارپوریشن کا یہ اقدام قدم پیچھے لے جانے وا لا ہے۔ اس کے تحت پارکوں کو صاف ستھرا رکھنے میں ایم سی ڈی کی مدد کرنے کے لئے آر ڈبلیو اے کو حوصلہ افزائی کرنے کے بجائے ،ان […]

image

دہلی ریس کلب کو 15 دن کے اندر خالی کرنے کادیا حکم

نئی دہلی، 26 اگست (میرا وطن نیوز) دہلی ریس کلب کو 15 دن کے اندر خالی کرنا ہوگا، کیونکہ پٹیالہ ہاو ¿س کورٹ کے پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز جج پیتمبر دت نے اسٹیٹ آفیسر کے 11 اگست کو جاری کیے گئے خالی کرنے کے حکم پر روک لگا نے سے انکار کر دیا۔ عدالت نے […]

image

آپ نے ایل جی دفتر کے باہر سائیکلوں کی نمائش لگائی،وزیر تعلیم کے استعفیٰ کا مطالبہ

نئی دہلی، 26اگست(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی نے دوا، سائیکل اور چاول گھوٹالے کے معاملے پر ایل جی دفتر کے باہر سائیکلوں کی نما ئش لگا کر بی جے پی کی ریکھا گپتا سرکار کے خلاف احتجاج کیا اور وزیر آشییش سود کے استعفے کا مطالبہ کیا۔ آپ کے دہلی ریاستی صدر سوربھ […]

image

خاندان مضبوط ہوگا تو ملت مضبوط ہوگی:مولانا محمود اسعد مدنی

اصلاحِ معاشرہ کو منظم تحریک اور مشن بنا کر آگے بڑھایا جائے نئی دہلی،26اگست(میرا وطن نیوز ) جمعیت علماءہند کے مرکزی دفتر مدنی ہال میں جمعیت کے صوبائی نظمائے اصلاحِ معاشرہ اور معاونین کے چار روزہ تربیتی ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے صدر جمعیت مولانا محمود اسعد مدنی نے کہا کہ مسائل کا پائیدار حل […]

image

عدالت کے فیصلے کا احترام کریں لیکن مشترکہ تعلیم اور سماجی اتحاد کی فکر بھی ضروری ہے: جمال صدیقی

نئی دہلی، 26 اگست(میرا وطن نیوز) پریاگ راج کے ایک پرائیویٹ اسکول میں مقررہ یونیفارم کے ساتھ حجاب پہننے کی اجازت دینے کی درخواست کو مسترد کرنے کے الہ آباد ہائی کورٹ کے فیصلے پر، بی جے پی اقلیتی مورچہ کے سابق قومی صدر جمال صدیقی نے کہا کہ عدلیہ کے فیصلے کا احترام کرتے […]

image

وزیرِ اعلیٰ ریکھا گپتا نے ’دہلی لکشمی یوجنا‘ کا آغاز کیا،اسکیم کے تحت اہل 65 خواتین کو اسناد سونپی گئیں

نئی دہلی، 26 اگست (میرا وطن نیوز) وزیرِ اعلیٰ ریکھا گپتا نے بدھ کوتا لکٹورا اسٹیڈیم میں منعقدہ پروگرام میں ’دہلی لکشمی یوجنا‘کا باضابطہ آغا ز کیا۔ اس موقع پر انہوں نے اسکیم کے تحت اہل خواتین کو منظوری کے خطوط اور مالی امداد فراہم کی۔ اسٹیج پر 65 اہل خواتین کو اسناد بھی سونپی […]

image

لوگ پیغمبرا سلام کی سچائی اور امانتداری کے قائل تھے ، دشمن بھی اپنی امانت آپ کے پاس رکھواتے تھے

نئی دہلی ، 26اگست (میرا وطن نیوز ) مرکزی انجمن عید میلاد النبی ﷺ کی جانب سے بدھ کوروایتی انداز میں دہلی کا سب سے بڑا قدیمی جلو س نکالا گیا۔ جلوس سے قبل ایک تقریب کا انعقاد کیا گیا جہاں سیاسی ، سماجی اور مذہبی شخصیات نے رسو ل اکرم ﷺ کی بارگاہ میں […]

image