
نئی دہلی، 17 اپریل(میرا وطن نیوز ) دہلی میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پردیش کانگریس صد ر دیویندر یادو نے بی جے پی کی ’ٹرپل انجن سرکار‘کی مذمت کی۔ انہوں نے جمہوری اداروں کو درپیش خطرات کے خلاف ’زیرو ٹالرینس‘کی پالیسی کو ترجیح دینے اور […]
نئی دہلی، 17 اپریل(میرا وطن نیوز) وزیر ا علیٰ ر یکھا گپتا نے جمعہ کو مشرقی ونود نگر میں واقع ڈی ٹی سی ڈپو سے 200 نئی الیکٹرک بسوں کو ہر ی جھنڈی دکھائی۔ اس موقع پردہلی-روہتک انٹر اسٹیٹ ای-بس سروس کا آغاز کیا گیا۔اس دوران مدن پور کھا در بس ٹر مینل کو عوام […]
عام آدمی پارٹی حکمت عملی کر رہی ہے تیار ، کانگریس بھی مصروف،آئی وی پی بھی اہم کردار کےلئے تیار 23 اپریل کو ہونے والی نامزدگیوں سے پتہ چل جائے گا کہ دہلی کا اگلا میئر اور ڈپٹی میئر کون بنے گا نئی دہلی،16اپریل (میرا وطن نیوز ) دہلی کا اگلا نیا میئر اور ڈپٹی […]
نئی دہلی،16اپریل (میرا وطن نیوز ) راجدھانی کے طویل عرصے سے زیر التوا مطالبات کے ساتھ دہلی کے سبھی ساتوں بی جے پی ممبران پا ر لیمنٹ نے جمعرات کو مرکزی وزیر برائے ہاو ¿سنگ اور شہری امور منوہر لال کھٹر سے ملاقات کی۔ انہو ں نے وزیر پر زور دیا کہ وہ ان مسائل […]
نئی دہلی، 16 اپریل(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے جمعرات کوکہا کہ انہیں دہلی کی ووٹر لسٹوں کے اسپیشل انٹینسیو ریو یڑ ن (SIR ) سے متعلق کام سونپ کر سرکارنے دہلی میونسپل کارپوریشن کے ہزاروں اساتذہ کو ذہنی اذ یت کا نشانہ بنایا ہے کیونکہ وہ دوہری ذمہ داری اٹھانے […]
نئی دہلی، 16 اپریل (میرا وطن نیوز ) حالیہ بم کی دھمکیوں اور سیکورٹی کی خلاف ورزی کے ایک سنگین واقعہ کی روشنی میں دہلی اسمبلی کے اسپیکر وجیندر گپتا کو ‘Z’ زمرہ کا سیکورٹی کور دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ اسمبلی سکریٹریٹ اورا سپیکر کے دفتر کو سرکاری چینلز کے ذریعے تقریباً چھ سے […]
ہماری بیٹیوں نے 97.37فیصد پاس فیصد کے ساتھ رہنمائی کی ہے، دہلی کےلئے فخر کی بات نئی دہلی ،16اپریل (میرا وطن نیوز) وزیر تعلیم آشیش سود نے جمعرات کو 2026 کے سی بی ایس ای کے دسویں جماعت کے نتائج میں دہلی کے سرکاری اسکولوں کی شاندار کارکردگی پر طلبائ، اساتذہ اور والدین کو مبارکباد […]
نئی دہلی، 16 اپریل (میرا وطن نیوز) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے راجدھانی کے صنعتی تربیتی اداروں (آئی ٹی آئی) کے اندر تکنیکی اور پیشہ ورانہ تعلیم کو مضبوط بنانے کے لیے ایک جامع پہل کا اعلان کیا ہے۔ مہارت کی ترقی کے اس اقدام کے تحت راجدھانی کے چار آئی ٹی آئی میں جدید […]
نئی دہلی: 15 اپریل (میرا وطن نیوز) عالمی یوم بنجارہ کے موقع پر بنجارہ برادری نے امبیڈکر انٹرنیشنل سینٹر میں منعقدہ شاندار تقریب کے لیے دہلی سرکارکا شکریہ ادا کرنے کے لیے فن، ثقافت اور زبان کے وزیر شری کپل مشرا سے ملاقات کی۔اس موقع پر پوری بنجارہ کمیونٹی (دہلی ریاست) اور بنجارہ ویمکٹ کلیان […]
نئی دہلی ،15اپریل (میرا وطن نیوز ) 14 اپریل سے 20 اپریل تک منائے جانے والے ’فائر سروس ویک‘کے موقع پر دہلی کے وزیر داخلہ آشیش سود نے بدھ کو عملی طور پر محکمہ تعلیم اور فائر سروسز کے ذریعہ مشترکہ طور پر منعقد کی گئی عوامی بیداری مہم کا افتتاح کیا۔ اس مہم کا […]