Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

نواب ملک کو سپریم کورٹ سے ملی عبوری ضمانت

نئی دہلی :سپریم کورٹ نے جمعہ کو مبینہ منی لانڈرنگ معاملے میں فروری 2022 سے جیل میں بند این سی پی کے سینئر لیڈر اور مہاراشٹر کے سابق وزیر نواب ملک کو آج بڑی راحت دیتے ہوئے میڈیکل گراؤنڈ پر عبوری ضمانت دے دی۔ نواب ملک گردے اور دیگر سنگین بیماریوں سے نبرد آزما رہے […]

image

اتر پردیش میں بی جے پی لیڈر انوج چودھری کا گولی مار کرقتل

لکھنؤ: اتر پردیش میں بی جے پی لیڈر انوج چودھری کو جمعرات کی شام مراد آباد میں ان کی رہائش کے باہر بدمعاشوں نے گولی مار کر ہلاک کر دیا۔ پورے واقعے کی سی سی ٹی وی فوٹیج بھی منظر عام پر آ گئی ہے۔ سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ […]

image

اترپردیش کے سدھارتھ نگر کے ڈومریا گنج تحصیل میں انسانیت سوزعمل

سدھارتھ نگر: ریاست اترپردیش کے سدھارتھ نگر کے ڈومریا گنج تحصیل علاقے کے کونکاٹی چوراہا علاقے میں انسانیت سوز عمل کو انجام دیا گیا ہے۔ جہاں کچھ لڑکوں نے دو نابالغ بچوں کو پولٹری فارم سے مرغ اور پیسے چرانے کے الزام میں پکڑ لیا۔ دونوں کی شرمگاہ میں ہری مرچیں ڈال دیں۔ اس کے […]

image

پبجی گیم کھیلنے کے عادی بیٹے نے اپنے والدین کو ڈنڈے سے پیٹ کرمار ڈالا

جھانسی: اگر آپ کا بچہ رات کے وقت موبائل میں مصروف رہتا ہے تو اب آپ کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ ایسا ہی ایک دل دہلا دینے والا واقعہ جھانسی سے سامنے آیا ہے، جس میں پبجی گیم کھیلنے کے عادی بیٹے نے اپنے والدین کو ڈنڈے سے پیٹ کر بے دردی سے قتل […]

image

بیوی کا سجنا سنورنا پسند نہیں آیا،شک میں مبتلا ہوکرشوہر نے کر دیا قتل

فرخ آباد۔عام طور پر ہرشوہر کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کی بیوی حسین سے حسین تر نظر آئے یعنی اچھے کپڑے پہنے اور میک اپ وغیرہ کرے لیکن فرخ اباد میں عجیب وغریب معاملہ سامنے آیا ہے بیوی کے زیادہ سجنے سنورنے کی وجہسے شوہر نے بیوی کی جان لے لی۔شوہر کو ایسا لگ […]

image

بہار کے دربھنگہ میں محرم کے موقع پر تصادم کے بعد کشیدگی

دربھنگہ :بہار کےدربھنگہ ضلع میں بازار سمیتی میں جہاں محرم جلوس کا پرچم لگانے کو لے کر تصادم ہوا ہے وہیں کمتول تھانہ حلقہ کے ملپٹی میں آخری رسومات کو لے کر دو طبقات کے مابین مڈبھیڑ کی خبر ہے۔ پولیس نے حالات کو قابو میں کرنے کے لیے درجنوں افرادکو گرفتاکرنے کے ساتھ ساتھ […]

image

یوپی کے اسکولوں میں یومِ عاشورہ کی چھٹی منسوخ

لکھنؤ: آل انڈیا ایجوکیشن کانفرنس کے پیش نظراتر پردیش کے 12ویں تک کے اسکولوں میں ہفتہ (29 جولائی) کو ہونے والی 10 محرم یعنی یوم عاشورہ کی چھٹی منسوخ کر دی گئی ہے۔ اس کے لیے ڈائریکٹر جنرل اسکول ایجوکیشن اور اسٹیٹ پروجیکٹ ڈائریکٹر لکھنؤ کے دفتر نے ریاست کے تمام ضلع بنیادی تعلیمی افسران […]

image

بہار کے بیگوسرائے میں اساتذہ کے لئے تغلقی فرمان جاری

پٹنہ: ان دنوں بہار میں اساتذہ کے لیے ایک سے بڑھ کر ایک فرمان جاری کیا جا رہا ہے۔ تازہ ترین معاملہ بہار کے بیگوسرائے ضلع سے سامنے آیا ہے، بیگوسرائےکے ڈی ای او نے حکم جاری کیا ہے کہ ضلع کے اسکولوں میں اگر اساتذہ داڑھی کے ساتھ اسکول آتے ہیں تو ان کی […]

image

دہلی میں یمنا کی سطح 207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

نئی دہلی: شمالی ہندوستان کی پہاڑی ریاستوں میں پچھلے کچھ دنوں سے مسلسل بارش کی وجہ سے دریاؤں کے پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ ہماچل پردیش اور اتراکھنڈ میں دریاؤں کے پانی کی سطح میں اضافے کا اثر اب دہلی میں بھی نظر آ رہا ہے۔ دہلی میں یمنا کے پانی […]

image

لکھنؤ میں لوٹ پاٹ اور قتل کا سنسنی خیز واقعہ۔ گھر کے اندر یرغمال بنا کر خاتون کا قتل

جب بدمعاشوں نے لوٹ اور قتل کا یہ واقعہ انجام دیا، اُس وقت خاتون کا شوہر نماز پڑھنے مسجد گیا ہوا تھا۔

image