
نئی دہلی، 18 مئی (میرا وطن نیوز ) دہلی اسمبلی کے اسپیکر وجیندر گپتا نے پیر کو اعلان کیا کہ مالویہ نگر کے ایم ایل اے ستیش اپادھیائے کو دہلی جل بورڈ کا وائس چیئرمین نامزد کیا گیا ہے۔ ان کے علاوہ نانگلوئی جاٹ سے ایم ایل اے منوج کمار شو کین اور گھونڈا کے […]
نئی دہلی، 16مئی(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر اور راجیہ سبھا رکن سنجے سنگھ نے مہنگائی برداشت کرنے کو دیش بھکتی قرار دینے والی مودی سرکار اور بی جے پی لیڈروں پر حملہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مودی سرکار خام تیل مہنگا ہونے کا رونا رونا بند کرے اور […]
نئی دہلی، 16 مئی (میرا وطن نیوز ) نیشنل اسٹوڈنٹس یونین آف انڈیا (این ایس یو آئی) کے صدر ونود جھاکھر کی قیادت میں ہزاروں طلباء نے ہفتہ کو اوکھلا میں قومی اہلیتی امتحان (این ٹی اے) کے دفتر کے باہر احتجاج کرتے ہوئے نیٹ کے سوالیہ پرچہ لیک ہونے پر پابندی لگانے اور مرکزی […]
نئی دہلی، 16 مئی (میرا وطن نیوز) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے ہفتہ کو آر کے پورم اسمبلی حلقہ میں 10ویں اور 12ویں جماعت پاس کرنے وا لی ہونہار طالبات کو مفت سائیکلیں پیش کیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ بیٹیاں اپنے خاندان اور پوری قوم کے خواب اور عزم کو پوراکرنے والی ہیں۔ اپنے […]
نئی دہلی، 16 مئی (میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے دہلی ریاستی صدر سوربھ بھاردواج نے ہفتہ کو لال باغ میں نیٹ (یو جی) امتحان کی منسوخی کے بعد خودکشی کرنے والے امیدوار کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ملاقات کے بعد صحافیوں سے بات کرتے ہوئے سوربھ بھاردواج نے کہا کہ متاثرہ لڑکی […]
عالمی بحرانوں اور بڑھتے ہوئے مسابقت کے درمیان دہلی سرکار کا ایک بڑا اقتصادی فیصلہ:وزیر اعلیٰ نئی دہلی، 16 مئی (میرا وطن نیوز ) حالیہ عالمی جغرافیائی سیاسی حالات اور ہوا بازی کے شعبے پر بڑھتے ہوئے مالی دباو ¿ کے پیش نظردہلی کا بینہ نے قومی راجدھانی کے علاقے میں ایوی ایشن ٹربائن فیول […]
نئی دہلی، 16 مئی(میرا وطن نیوز ) دہلی کانگریس کے کارکنوں نے ہفتے کوتمام 258 بلاک کانگریس کمیٹیوں کے علاقوں میں پٹرول پمپوں اور مدر ڈیری کے دکانوں پر احتجاج کیا۔ یہ مظاہرے دودھ، پیٹرول، ڈیزل اور سی این جی کی قیمتوں میں ملک گیر سطح پر ہونے والے بے تحاشہ اضافے کی مخالفت کرنے […]
نئی دہلی ،15مئی (میرا وطن نیوز ) کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (مارکسسٹ) کی دہلی اسٹیٹ کمیٹی نے جمعہ کووزیر اعلیٰ اورایل جی کو خط لکھ کر زون او علاقے میں بستیوں اور کالونیوں کی بے دخلی کو فوری طور پر روکنے، یمنا بازار گھاٹ علاقے کے مکینوں کو جاری کردہ انہدامی نوٹس واپس لینے اور […]
نئی دہلی، 15 مئی (میرا وطن نیوز ) نئی دہلی میونسپل کونسل (این ڈی ایم سی) کی طرف سے جے سنگھ روڈ، نئی دہلی پر واقع این ڈی سی سی کنو نشن سینٹر میں منعقدہ ایک تقریب میں وزیر اعلی ریکھا گپتا نے رحم کی بنیادوں پر تعینات ملازمین کو تقر ر ی خط اور […]
نئی دہلی، 15 مئی (میرا وطن نیوز ) وزیر اعظم کے توانائی کے تحفظ، وسائل کے تحفظ اور ذمہ دارانہ طرز زندگی کو اپنانے کے مطالبے کے بعد وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جمعہ کو دہلی سکریٹریٹ میں قانون ساز پارٹی کی ایک اہم میٹنگ بلائی۔ میٹنگ کے دوران، اس نے پارٹی ایم ایل اے […]