Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

کانگریس اعلیٰ قیادت نے دہلی میں کانگریس کمیٹیوں کے ضلع صدور کی تقرری کو دی منظوری

چاندنی چوک ضلع کانگریس کمیٹی کا تیسری بار صدر بننے پر محمد عثمان کو کارکنان نے دی مبارکباد بابر پور ضلع میں کسی مسلم لیڈر کو صدر نہیں بنائے جانے پر ریاستی مسلم لیڈر شپ میں ناراضگی نئی دہلی ،15مئی (میرا وطن نیوز ) آئندہ دہلی میونسپل کارپوریشن انتخابات اور ریاستی سطح پر تنظیم کو […]

image

آسٹریلوی ریاست وکٹوریہ سے کونسلر نے دہلی کے میئر سے ملاقات کی

نئی دہلی ،15مئی (میرا وطن نیوز ) آسٹریلوی ریاست وکٹوریہ سے تعلق رکھنے والی کونسلر محترمہ شیوالی چیٹلی نے جمعہ کو دہلی کے میئر پرویش واہی سے دہلی میونسپل کارپوریشن کے ہیڈکوارٹر میں ایک بشکریہ دورہ کیا۔ ملاقات کے دوران دونوں رہنماو ¿ ں نے وارڈ کی سطح کی ترقی، شہری سہولیات، شہری انتظامیہ اور […]

image

وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے ’میرا بھارت، میرا یوگدان‘ مہم کا آغاز کیا

ہر پیر کو ‘میٹرو منڈے’ کے طور پر منایا جائے گا سرکاری ملازمین اور وزراءپبلک ٹرانسپورٹ کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں اگلے ایک سال کےلئے، دہلی سرکار کے وزراءاور افسران سرکاری غیر ملکی دوروں کو ترک کریں گے۔ اہم سرکاری تقریبات میں بھی کمی نئی دہلی، 14 مئی (میرا وطن نیوز ) وزیر اعظم […]

image

نیٹ پیپر لیک معاملے میں ایسیپکا بی جے پی سرکار کے خلاف زبر دست مظاہرہ

نئی دہلی، 14مئی(میرا وطن نیوز) عام آدمی پارٹی کے طلبہ ونگ ایسوسی ایشن آف اسٹوڈنٹس فار آلٹرنیٹو پولیٹکس (ایسیپ)نے نیٹ امتحا ن کا پرچہ لیک ہونے کے خلاف بی جے پی سرکار کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔ این ٹی اے مرکز پر ہونے والے احتجاج کے دوران ایسیپ کے کارکنوں نے مرکزی وزیر تعلیم دھرمیندر […]

image

دہلی میں پھر چلتی بس میں اجتماعی زیادتی ،ہم نے نربھیا سے کچھ نہیں سیکھا:کجریوال

نئی دہلی، 14مئی(میرا وطن نیوز ) ملک کی راجدھانی دہلی نے ایک بار پھر نربھیا سانحہ کی یاد تازہ کر دی ہے۔ خواتین کی حفاظت کا راگ الا پنے والی بی جے پی کی چار انجن والی سرکارمیں دہلی کی سڑکوں پر چلتی بس کے اندر ایک خاتون کے سا تھ اجتماعی عصمت دری کی […]

image

ریٹائرڈ سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ ججوں کو تاحیات سکیورٹی کا معاملہ

ریٹائرڈ ضلعی عدلیہ کے افسران کو 10 سال تک سکیورٹی دینے کا مطالبہ نئی دہلی، 13 مئی (میرا وطن نیوز ) بہت سے ریٹائرڈ جج مسلسل خوف اور ذہنی دباو ¿ کے ماحول میں زندگی گزار رہے ہیں اور انہیں اس بات کا اندیشہ رہتا ہے کہ متاثرہ فریق یا مقدمہ باز ان پر حملہ […]

image

ایل جی اور وزیر اعلیٰ کی امبیڈکر یونیورسٹی کے کانووکیشن کی تقریب میں شرکت

نئی دہلی، 14 مئی(میرا وطن نیوز ) ایل جی سردار ترنجیت سنگھ سندھو اور وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جمعرات کو امبیڈکر یونیورسٹی میں ڈاکٹر بی آر کی 14ویں سالانہ کانووکیشن تقریب میں شرکت کی۔ اس موقع پر ایل جی نے کہا کہ گزشتہ 17 سالو ں میں ڈاکٹر بی آر۔ امبیڈکر یونیورسٹی نے سماجی […]

image

نوٹ: پہلی کٹوتی کے بجائے اس خبر کو لگائیں

دہلی سرکارہفتے میں دو دن ’گھر سے کام‘ کی پالیسی کو نافذ کرے گی ضروری خدمات ، جیسے آگ، اسپتال، بجلی اور پانی کی فراہمی، اور پبلک ٹرانسپورٹ پر نافذ نہیں ہر پیر کو ‘میٹرو منڈے’ کے طور پر منایا جائے گا سرکاری ملازمین اور وزراءپبلک ٹرانسپورٹ کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں اگلے ایک […]

image

دہلی میں تنظیم کو مضبوط کرنا کانگریس کے عہدیداروں کی ذمہ داری ہے: دیویندر یادو

نئی دہلی، 14 مئی(میرا وطن نیوز ) دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے دفتر راجیو بھون میں جمعرات کو ریاستی کانگریس کے نومنتخب نائب صدور اور جنرل سکریٹریز کی میٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے ڈی پی سی سی کے صدر دیویندر یادو نے کہا کہ تمام عہدیداروں کو اپنی ذمہ داریوں کے ساتھ ساتھ جوابدہی بھی […]

image

وزیر اعلیٰ نے اپنے قافلے کوکو محدود کیا،ای وی گاڑیوںکو دی ترجیح

نئی دہلی ،14مئی (میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے ایندھن کے تحفظ، سبز نقل و حرکت اور ذمہ دار شہری رویے کے مقصد سے ایک اہم پہل شروع کی، اس طرح وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے شہریوں کو جاری کردہ ’نیشن فرسٹ‘ کال کی توثیق کی۔ انہوںنے اپنے سرکاری قافلے […]

image