
دو دن میں میرے پیغام کو 50لاکھ لوگوں نے دیکھا ہے ہزاروں طلبہ نے اپنے جذبات اور تجاویز شیئر کیں :کجریوال نئی دہلی، 19مئی(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال کی جانب سے نیٹ امتحان منسوخ ہونے کے بعد ذہنی دبا ¶ میں مبتلا طلبہ کو حوصلہ دینے کی کوشش […]
نئی دہلی، 19 مئی (میرا وطن نیوز) دہلی ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعلی اروند کجریوال اور دہلی ایکسائز اسکام معاملے میں چھ دیگر ملزمین کے خلاف شروع کی گئی توہین عدالت کی کارروائی کی سماعت کرتے ہوئے سبھی کو نوٹس جاری کیا ہے۔ جسٹس نوین چاولہ کی سربراہی میں بنچ نے انہیں چار ہفتوں […]
نئی دہلی، 19 مئی(میرا وطن نیوز ) دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے دفتر راجیو بھون میں منعقد پریس کانفرنس میں پارٹی تنظیم کے جنرل سکر یٹری انل بھاردواج نے منگل کو ریاستی صدر دیویندر یادو کی طرف سے آنجہانی پانڈو کمار کے خاندان کو انصا ف فراہم کرنے کے مطالبے کو دہراتے ہوئے فاسٹ ٹریک […]
نئی دہلی، 19 مئی(میرا وطن نیوز ) دہلی کے میئر پرویش واہی نے منگل کوایم سی ڈی ہیڈکوارٹرسوک سینٹر سے 8 ٹرکوں پر لگے مکینیکل رو ڈ سویپنگ (ایم آر ایس) مشینوں کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ اس موقع پر ڈپٹی میئر ڈاکٹر مونیکا پنت،ا سٹینڈنگ کمیٹی کی چیئرپرسن ستیہ شرما، قائد ایوان جے […]
نئی دہلی، 19 مئی (میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی قیادت میں راجدھانی کی خواتین کے لیے محفوظ، جدید، اور رکاوٹوں سے پاک پبلک ٹرانسپورٹ کو یقینی بنانے کی کوشش میں ایک اور تاریخی سنگ میل حاصل کیا گیا ہے۔دہلی سرکار اور ڈی ٹی سی کی کی پہل پر مہتواکانکشی ‘پنک سہیلی […]
نئی دہلی، 18 مئی(میرا وطن نیوز ) انڈین یوتھ کانگریس کے قومی صدر ادے بھانو چب نے آج این ای ای ٹی پیپر لیک ہونے کی وجہ سے خودکشی کرنے والی طالبہ انشیکا کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔اس موقع پرانہوں نے کہا کہ ملک کے بچوں کو خودکشی پر مجبور کرنے والے اس گھناو […]
نئی دہلی، 18مئی(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی نے سوئمنگ پول میں ڈوبنے سے معصوم بچے کی موت اور ایک پارک میں کرنٹ لگنے سے نوجوان کی جان جانے کے لیے بی جے پی کی چار انجن والی سرکار کے لاپرواہ نظام کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ آپ کے ایم سی ڈی میں قائد […]
نئی دہلی /لکھن ¶/غازی آباد،18مئی(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے اتر پردیش انچارج اور راجیہ سبھا رکن سنجے سنگھ کی قیادت میں جاری روزگار دو،سما جی انصاف دو پدیاترا کے پانچویں مرحلے کے تیسرے دن پیر کو غازی آباد میں زبردست جوش، جذ بے اور عوامی ولولے کے ساتھ آگے بڑھی۔ حق اور […]
نئی دہلی، 18مئی(میرا وطن نیوز ) گوا میں عام آدمی پارٹی کے معاون انچارج دیپک سنگلا کی گرفتاری پر بی جے پی کے خلاف حملہ کرتے ہوئے آپ کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے شدید ردعمل ظاہر کیا۔ انہوں نے کہا کہ دیپک سنگلا کو اس لیے گرفتار نہیں کیا گیا کہ انہوں نے کوئی […]
نئی دہلی، 18 مئی(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے پیر کوکہا کہ بی جے پی کی ریکھا گپتا سرکار کو ’میٹرو منڈے‘ جیسی نا م نہاد چالوں میں الجھنے کے بجائے -جو وزیر اعلیٰ اور ان کی کابینہ کے ساتھیوں کے لیے محض ا یک پبلسٹی اور تصو یر کھنچوانے کا […]