
نئی دہلی، 28 جون (میرا وطن نیوز) وزیر اعظم نریندر مودی کے ’من کی بات‘ پروگرام کی 135ویں قسط کو اتوار کوبی جے پی کے قومی صدر نتن نوین نے دہلی بی جے پی کے صدر ہرش ملہوترا، بی جے پی کے قومی اور دہلی ریاستی دفتر کے سینئر قومی عہدیداروں اور ملازمین کے ساتھ […]
نئی دہلی، 27 جون(میرا وطن نیوز ) حفاظتی معیارات کو نظر انداز کرنے کی وجہ سے دہلی بھر میں بار بار ہونے والے واقعات میں لوگ اپنی جانیں گنوا رہے ہیں۔ اس کی روشنی میں، عام آدمی پارٹی نے مطالبہ کیا ہے کہ دہلی کی بی جے پی سرکار حفاظتی معیارات سے متعلق سخت قوانین […]
نئی دہلی، 27جون(میرا وطن نیوز ) ای ڈی پارٹی کے زیرِ اقتدار ریاستوں میں پیپر لیک کے واقعات تھمنے کا نام نہیں لے رہے۔ نیٹ پیپر لیک کا معاملہ ابھی ٹھنڈا بھی نہیں پڑا تھا کہ اسی دوران مہاراشٹر میں ٹی ای ٹی کا پرچہ بھی لیک ہو گیا، جبکہ یہ امتحان 28جون کو ہونا […]
بدعنوانی کے خلاف دہلی سرکار کی زیرو ٹالرنس پالیسی: وزیر اعلیٰ نئی دہلی، 27 جون(میرا وطن نیوز ) سنٹرل پروکیورمنٹ ایجنسی (سی پی اے) کے مختلف اسٹورز پر انسپکشن کے دوران سنگین بے ضا بطگیو ں کا انکشاف ہونے کے بعد پانچ فارماسسٹ اور دو اہلکاروں کو فوری طور پر معطل کر دیا گیا ہے۔ […]
یوتھ کارکنان قومی صدر ادے بھانو چِب کی قیادت میں راج گھاٹ پر جمع ہوئے نئی دہلی، 27 جون(میرا وطن نیوز ) انڈین یوتھ کانگریس نے ہفتے کو پیپر لیک اسکینڈل معاملے میں مر کز ی وز یرتعلیم د ھر میندر پردھان کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا۔اس موقع پر آئی یو سی کے متعدد کارکنان […]
نئی دہلی،27جون (میرا وطن نیوز ) جنوبی دہلی کے ایم پی رام ویر سنگھ بدھوڑی نے ایم ایل اے کرتار سنگھ تنور کی موجودگی میں ہفتے کو تقریباً 3.5 کروڑ روپے کی لاگت سے آیا نگر، بدر پور میں ڈریم روڈ کو مضبوط بنانے اور ریلنگ لگانے کے پرو جیکٹ کا افتتاح کیا۔ یہ اقدام […]
ان ناموں میں1 خاتون، 1نمائندہ ایس سی زمرہ سے اور 1عام زمرہ کا ہونا ضروری نئی دہلی، 27 جون(میرا وطن نیوز ) کانگریس کے نظریہ اور پالیسیوں کو بوتھ سطح پر پھیلانے اور تنظیم کو مضبوط کرنے کو لے کر ’سنگٹھن سرجن ا بھیا ن‘ (تنظیم سازی مہم) کے تحت پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو […]
نئی دہلی ،27جون (میرا وطن نیوز ) اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کے قومی صدر ڈاکٹر سید احمد خاں نے قومی کونسل برائے فروغِ اردو زبان میں گزشتہ پانچ برس سے رکے ہوئے اہم کاموں کو دوبارہ آگے بڑھانے میں ہونے والی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس سلسلے میں ڈاکٹر شمس […]
نئی دہلی، 27 جون(میرا وطن نیوز ) دہلی بی جے پی کے صدر ہرش ملہوترا اور سینئر قیادت کی رضامندی سے۔11تنظیمی اضلاع کے ضلعی صدور نے اپنے اپنے اضلاع کے لیے عہدیداران کی فہرستوں کا باقاعدہ اعلان کر دیا ہے۔تین اضلا ع – شمال مغربی دہلی، مغربی دہلی اور نجف گڑھ کی فہرستوں کا اعلان […]
نئی دہلی، 25 جون(میرا وطن نیوز ) ایک محفوظ اور مضبوط ڈیجیٹل ماحولیاتی نظام کی تعمیر کے لیے دہلی سرکارکے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے د ہلی سرکار کے انفارمیشن ٹیکنالوجی ڈپارٹمنٹ نے الیکٹرانکس اور انفارمیشن ٹکنالوجی کی وزارت کے تحت نیشنل ای گورننس ڈویڑن (این ای جی ڈی) کے ساتھ مل کر، حکومت ہند […]