Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

ریکھا گپتا سرکاردہلی کی سڑکوں کو جدید اور مضبوط بنائے گی

نئی دہلی، 24 جون(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی صدارت میں بدھ کو ہوئی اخراجات کی مالیاتی کمیٹی (ای ایف سی) کی میٹنگ میں270.63 کلومیٹر کی کل لمبائی پر پھیلی مختلف سڑکوں کی مضبوطی کے لیے 657.99 کروڑ روپے کے پروجیکٹوں کو منظوری دی گئی۔ انہوں نے کہا کہ اس منصوبے کا […]

image

بی جے پی سرکارکی پالیسی اور ارادے میں تضاد صاف نظر آتا ہے:یادو

دوسری طرف انہی جگہوں پر رہائش دینے کا وعدہ کر گمراہ کر رہی ہے نئی دہلی، 24 جون(میرا وطن نیوز) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ جہاں جھگی وہیں مکان بنانے کی تھیم جو کانگریس کی شیلا دیکشت سرکار نے شروع کی تھی ،دہلی میں بی جے پی سرکار کی وزیر اعلیٰ ریکھا […]

image

وزیر اعلیٰ پنجاب بھگونت مان نے سکھ ’مریادا‘کی خلاف ورزی کی ہے :ہرش ملہوترا

نئی دہلی، 24 جون(میرا وطن نیوز ) دہلی بی جے پی کے صدر ہرش ملہوترا اور یمناپر وکاس بورڈ کے چیئرمین سردار ارویندر سنگھ لولی نے بدھ کو ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں پنجاب کے وزیر اعلیٰ سردار بھگونت مان کی سکھ ’مریدا‘ کی خلاف ورزی کرنے اور اس کے بعد سکھ ’سنگت‘اور قوم کو […]

image

وزیر توانائی آشیش سود نے بجلی چوری کے خلاف مہم چلانے کی ہدایت دی

نئی دہلی،23جون (میرا وطن نیوز ) وزیر توانائی آشیش سود کی براہ راست ہدایات کے تحت راجدھانی میں بجلی چوری کے خلاف ایک جامع مہم شروع کی گئی ہے۔اس مہم نے قمرالدین نگر میں غیر معمولی کامیابی حاصل کی ہے، جو دہلی کے ان علا قوں میں سے ایک ہے جہاں سب سے زیادہ لائن […]

image

دہلی سرکار 2.70 لاکھ تعمیراتی کارکنوں اور ان کے اہل خانہ کی صحت کی حفاظت کریگی

نئی دہلی، 23 جون(میرا وطن نیوز ) دہلی سرکار نے راجدھانی کے کارکنوں اور ان کے اہل خانہ کی صحت کو لے کر اہم فیصلہ لیا ہے۔وز یر اعلیٰ ریکھا گپتا نے منگل کورجسٹرڈ تعمیراتی کارکنوں اور ان کے خاندانوں کی صحت کی حفاظت کے لیے ’دہلی بلڈنگ اینڈ کنسٹرکشن ورکرز ہیلتھ اسکیم‘ کو منظوری […]

image

دہلی میں عمارت گرنے اور آتشزدگی کے واقعات پر ایوان میں بحث کا مطالبہ

نئی دہلی، 23 جون(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر اور ایم سی ڈی میں اپوزیشن لیڈر انکش نارنگ نے میئر کو خط لکھ کر ایوان میں بحث اور دہلی میں عمارت گرنے اور آگ لگنے کے واقعات کے بارے میں جوابدہی کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مالویہ نگر […]

image

مہرولی میں ایک 11 سالہ لڑکی کاپہلے اغوا،پھر عصمت دری اور اس کے بعد قتل

نئی دہلی، 23 جون(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ بی جے پی کی دہلی سرکار کی ناکامی کی وجہ سے جنوبی دہلی کے مہرولی میں فٹ پاتھ پر خاندان کے ساتھ سو رہی ایک 11 سالہ چھوٹی لڑکی کا پہلے اغوا،پھر عصمت دری اور قتل کرنے کے معاملہ راجدھانی […]

image

مانسون کی تیاریوں کا جائزہ لینے کےلئے میئر کی صدارت میں اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد

نئی دہلی، 23 جون(میرا وطن نیوز ) میئر پرویش واہی نے منگل کوایم سی ڈی ہیڈکوارٹر سوک سینٹر میں اعلیٰ سطحی بین محکمہ جاتی جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔ جس کا مقصد آئندہ مانسون سیزن کی تیاریوں کا جائزہ لینا اور راجدھانی میں پانی جمع ہو نے کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے موثر اقدامات […]

image

جھگی بستیوں میںیکم جنوری 2025 تک آباد تمام اہل خاندانوں کو ملے گا ًباز آبکاری کا فائدہ : وزیر اعلیٰ

نئی دہلی، 23 جون(میرا وطن نیوز ) دہلی کے لاکھوں جھگی والوںکے لیے طویل انتظار کے بعد وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی صدارت میںدہلی ار بن شیلٹر امپروومنٹ بورڈ (ڈوسب) کی 36ویں بورڈ میٹنگ کے دوران باز آبکاری کے تعلق سے بڑا فیصلہ لیا گیا ۔ میٹنگ میں فیصلہ کیا گیا کہ یکم جنوری 2025 […]

image

جب ریکھا سرکار یہ کہتی ہے ’او-زون‘میں واقع پرانے مکانات کو نہیں گرایا جائے گا

نئی دہلی، 22 جون(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا ’او-زون‘ کے معاملے پر دہلی کے لوگو ں کے ساتھ دوہرا کھیل کھیل رہی ہیں۔ جبکہ جمنا کے 22 کلومیٹر کے علاقے میں مکانات کو مسمار کر نے کے بارے میں دہلی ہائی کورٹ کے واضح […]

image