Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

کانگریس کے سابق صدر میر مشتاق احمد کی برسی پر انہیںخراج عقیدت پیش

نئی دہلی، 29 جون(میرا وطن نیوز ) ریاستی کانگریس صدر دیویندر یادو نے دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے سابق صدر میر مشتاق احمد کو ان کی برسی پر ریاستی دفتر میں ان کی تصویر پر پھول چڑھا کر خراج عقیدت پیش کیا۔ کانگریس قائدین اور کارکنو ں کی بڑی تعداد نے بھی انہیں خراج عقیدت […]

image

شمال مشرقی دہلی پارلیمانی حلقے کی اسمبلیوںمیں پانی سے متعلق مدعوں کو لے کر میٹنگ منعقد

دہلی جل بورڈ کے وائس چیئر مین ستیش اپادھیائے کے ساتھ ہوئی میٹنگ مثبت و معنی خیز رہی نئی دہلی ،29جون (میرا وطن نیوز ) شمال مشرقی دہلی پارلیمانی حلقہ کے تحت کراول نگر اسمبلی میں پانی مدعے کو لے کر مقامی ایم ایل اے اور کابینہ وزیر کپل مشرا نے دہلی جل بورڈ کے […]

image

وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے ‘دہلی ای وی پالیسی-2026’ کا اعلان کیا

نئی دہلی، 29 جون(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی قیادت میں کابینہ نے دہلی الیکٹرک وہیکل (ای وی) پالیسی-2026 کو منظو ر ی دی۔ انہوں نے پیر کو دہلی سکریٹریٹ میں منعقدہ پریس کانفرنس کے دوران اس کا اعلان کیا۔ انہو ں نے کہا کہ یہ پالیسی ایل جی کی منظوری کے […]

image

دہلی سرکار میں ‘ای-آفس’ کا ایک سال: کاغذی فائلوں پر انحصار کم، کاموں میں شفافیت میں اضافہ

نئی دہلی، 28 جون (میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا کہ یکم جولائی کو دہلی سرکار میں ای-آفس سسٹم کے نفاذ کا ایک سال مکمل ہو جا ئے گا۔ اب سرکار کے انتظامی کام کاج میں جامع تبدیلیاں واضح طور پر نظر آ رہی ہیں۔ یکم جولائی 2025 اور 12 اپریل […]

image

650کروڑ کے صحت گھوٹالے میں ڈاکٹر وتسلا اگروال کی گرفتاری سے ثابت ہوگیا

نئی دہلی، 28جون(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے دہلی ریاستی صدر سوربھ بھاردواج نے 650کروڑ روپے کے مبینہ صحت گھوٹالے میں دہلی کی ڈائریکٹر جنرل آف ہیلتھ سروسز (ڈی جی ایچ ایس)ڈاکٹر وتسلا اگروال کی گرفتاری پر ای ڈی پارٹی (بی جے پی)کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے اگست 2025میں […]

image

کانگریس لیڈر اور ترجمان کنور شہزاد احمد کی جانب سے ،آم کے ساتھ خاص بات چیت ‘کا اہتمام

کانگریس ہی واحدایسی پارٹی ہے جو ملک کے تمام لوگوں کو ساتھ لے کر چلنے والی پارٹی ہے نئی دہلی، 28 جون (میرا وطن ن نیوز) کانگریس کے نوجوان لیڈر اور ترجمان کنور شہزاد احمد اور دہلی پردیش کانگریس کے جنرل سکریٹری مرزا جاوید علی کی جا نب سے گاندھی مارکیٹ منٹوروڈ پر ’مینگو پارٹی […]

image

تغلق آباد اسمبلی حلقہ کی کچی بستی میں تعمیر کئے عوامی سہولت کمپلیکس

نئی دہلی،28جنون (میرا وطن نیوز ) جنوبی دہلی کے رکن پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی نے تغلق آباد اسمبلی حلقہ میں سب سے بڑی کچی بستی ، اندرا کلیان وہار (اوکھلا فیز-1) میں 66 لاکھ روپے کی لاگت سے تعمیر کیے گئے سب سے بڑے عوامی سہولت کمپلیکس کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے یہ بات […]

image

دہلی کانگریس صدر نے براڑی پریمیئر لیگ میں کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا

نئی دہلی، 28 جون(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کراول نگر ڈسٹرکٹ کانگریس کے زیر اہتمام براڑی پریمیئر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی، جہاں انہوں نے کھلاڑیوں، منتظمین اور وہاں موجود نوجوانوں کا حوصلہ بڑھایا۔ اس موقع پردیویندر یادو نے کہا کہ کھیل محض مقابلے کا ذریعہ […]

image

وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جمنا گھاٹ صفائی مہم میں لیا حصہ

نئی دہلی، 28 جون (میرا وطن ن نیوز) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے اتوار کو چیلا گاو ¿ں میں جمنا گھاٹ صفائی مہم کے لیے رضاکارانہ طور پر کام کیا، جس میں بڑی تعداد میں نوجوان، رضاکار اور مقامی شہری شامل ہوئے۔ اپنے سوشل میڈیا اکاو ¿نٹ پر ایک پوسٹ میں وزیر اعلیٰ نے کہا، […]

image

سماج وادی پارٹی کی سرکار آنے پر ریاست میں ترقیاتی کام تیز ہوں گے

عام شہریوں اور مقامی لوگوں کو معیاری زندگی اور سہولیات میسر ہوں گی اعظم گڑھ،28جون (میرا وطن نیوز) سماج وادی پارٹی (سپا ) کے قومی صدر اکھیلیش یادو نے کہا کہ ترقی ایسی ہونی چاہئے جس سے وہاں کے عام شہریوں اور مقامی لوگوں کو معیاری زندگی اور سہولیات میسر ہوسکیں،نہ کہ صرف کاغدوں پر […]

image