Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

میئرنے ایم سی ڈی کے صحت عامہ کے افسران کے ساتھ میٹنگ کی

نئی دہلی ،4جولائی (میرا وطن نیوز ) میئر پرویش واہی نے محکمہ صحت عامہ سے متعلق مسائل کو لے کر ایم سی ڈی کے پبلک ہیلتھ افسران کے ساتھ میٹنگ کی،جس میںڈپٹی میئر ڈاکٹر مونیکا پنت، کارپوریشن کے ہیلتھ افسران ڈاکٹر اشوک راوت اور ڈا کٹر للن رام ورما کے علاوہ تمام 12 زونوں کے […]

image

دہلی سرکار کے محکمہ خزانہ اور اکاو ¿نٹس میں بڑے پیمانے پر ردوبدل:وزیر اعلیٰ

نئی دہلی، 4 جولائی(میرا وطن نیوز ) دہلی سرکار نے شفافیت، جوابدہی اور آپریشنل کارکردگی کو مزید بہتر کرنے کے لیے محکمہ خزانہ اور اکاو ¿ نٹس کے اندر ایک بڑا انتظامی ردوبدل کیا ہے۔ ٹرانسفر اینڈ پوسٹنگ پالیسی کے تحت 52 افسران جو ایک ہی جگہ پر پانچ سال یا اس سے زائد عرصے […]

image

آئندہ ایم سی ڈی انتخاب اور موجودہ سیاسی منظر نامے پر تبادلہ خیال

نئی دہلی، 3 جون(میرا وطن نیوز ) دہلی بی جے پی میڈیا ڈیپارٹمنٹ کی ٹیم اور 12 نو تشکیل شدہ ضلع بی جے پی یونٹوں کی میڈیا ٹیموں پر مشتمل ایک مشترکہ میٹنگ جمعہ کو ریاستی دفتر میں منعقد ہوئی۔چیف ترجمان اور ایم ایل اے ابھے ورما نے میٹنگ سے خطاب کیا، جس کی صدارت […]

image

لاجپت نگر کالونی اسپتال کے نو تعمیر شدہ فرنٹ بلاک اور فزیو تھراپی سنٹر کا افتتاح

نئی دہلی، 3 جولائی (میرا وطن نیوز) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جمعہ کو میئر پرویش واہی کی موجودگی میں لاجپت نگر کالونی اسپتال میں تقریباً 4 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کردہ فرنٹ بلاک اور جدید فزیو تھراپی سنٹر کا افتتاح کیا۔ اس نئے ہیلتھ انفراسٹرکچر کے آغاز سے علاقے کے تقریباً 15 […]

image

دہلی بی جے پی نے ووٹر لسٹوں کے لیے ایس آئی آر کے عمل پر پہلی جائزہ میٹنگ کی

نئی دہلی، 3 جون(میرا وطن نیوز ) دہلی میں الیکشن کمیشن کے ذریعہ شروع کردہ ووٹر لسٹوں کے لئے ایس آئی آر (خصوصی خلاصہ نظرثانی) کے عمل سے متعلق پہلی جائزہ میٹنگ آج دہلی بی جے پی کے صدر ہرش ملہوترا کی صدارت میں منعقد ہوئی۔ جس میں یکم جولائی کو شروع ہونے والے عمل […]

image

وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے کیا’دہلی ای وی سبسڈی پورٹل’ کا آغاز

نئی دہلی، 3 جولائی(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ نے’دہلی ای وی سبسڈی پورٹل‘ (https://evsubsidy.delhi.gov.in) کا آغا ز کیا۔ دہلی سکریٹریٹ میں منعقد تقریب میں ریکھا گپتا نے ’دہلی الیکٹرک وہیکل پالیسی-2026′ کے سرکاری کتابچے کا اجراءبھی کیا۔انہوں نے کہا کہ دہلی سرکار ایک صاف ستھرا، جدید اور پائیدار ٹرا نسپورٹ سسٹم تیار کرنے کے […]

image

مودی سرکارکےلئے ملک ایک تجربہ گاہ، اب عوام پر زبردستی 20فیصد ایتھانول ملا پٹرول مسلط :کجریوال

ملک بھر میں لوگ بڑے پیمانے پر اس کی مخالفت کر رہے ہیں،نافذ سے پہلے تجربہ کیا جانا چاہئے تھا نئی دہلی، 3جولائی(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے عوام پر زبردستی( E-20)پٹرول نافذ کیے جانے پر سخت اعتراض ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مودی سرکار کے […]

image

دواﺅں کے بعد اب ریکھا گپتا سرکار کا آﺅٹ سورس لیبٹ ٹیسٹ گھوٹالہ سامنے آگیا :بھاردواج

نئی دہلی، 3جولائی(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے دہلی ریاستی صدر سوربھ بھاردواج نے آ ¶ٹ سورس لیبارٹری ٹیسٹوں میں سامنے آ رہے کروڑوں روپے کے مبینہ گھوٹالے پر بی جے پی کی ریکھا گپتا سرکار کو شدید تنقید کا نشانہ بنایاہے ۔ انہو ں نے کہا کہ دوا ¶ں کے بعد اب […]

image

مستقل اساتذہ کو ایس آئی آر ڈیوٹی پر لگانے سے بچوں کی تعلیم میں خلل پڑتا ہے

نئی دہلی، 3 جولائی(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ یہ ایک بار پھر ثابت ہو گیا ہے کہ ریکھا گپتا کی قیادت والی بی جے پی سرکار دہلی کے سرکاری اسکولوں کے ساتھ غیر منصفانہ سلوک کر رہی ہے۔ دو سرکاری اسکولوں بھلسوا اور جی ٹی بی نگر کے […]

image

راجدھانی کے 12 قدیم دیہات اور تقریباً92 کالونیوں کو او-زون سے ہٹایا جائے: بدھوڑی

69 ایفلوینٹ کالونیوں اور اپولو ہسپتال میں غریب مریضوں کے مفت علاج کی کمی کا مدعا اٹھایا نئی دہلی،3جولائی (میرا وطن نیوز ) جنوبی دہلی کے رکن پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی نے دہلی کے 12 قدیم دیہاتوں اور 92 غیر مجاز کا لونیوں کو ’او-زون‘ سے ہٹانے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے 1511 […]

image