
نئی دہلی، 4 جولائی(میرا وطن نیوز) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے ہفتہ کو پالم اسمبلی حلقہ کے اندر دوارکا سیکٹر-7 میں ایئر فورس اور نیول آفیسرز انکلیو میں 500 کلو واٹ کے سولر پاور پلانٹ کا افتتاح کیا۔ یہ پلانٹ صاف اور قابل تجدید توانائی کا استعمال کرتے ہوئے معاشرے کے تقریباً 375 گھرانوں کی […]
نئی دہلی ،4جولائی (میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے دہلی کے وسیع پیمانے پر زیر بحث سی پی اے ادویات کی خریداری گھوٹالہ کی تحقیقات کو صرف موجودہ معاملات تک محدود کرنے پر شدید اعتراض ظاہر کیا۔ انہوںنے پو ر ے واقعہ کی ایک جامع، اعلیٰ سطحی تحقیقات کا مطالبہ کیا، […]
9 اگست کودہلی میںچھاترو ں کی گونج ابھیان‘ پروگرام کی تیاریوں کو لے کرکانگریس کی میٹنگ نئی دہلی، 4 جولائی(میرا وطن نیوز ) ڈی پی سی سی کے دفتر میں دہلی پردیش کانگریس کمیٹی کے صدر دیویندر یادو کی ہدایات کے تحت میٹنگ بلائی گئی۔ جس میں بی جے پی سرکار کی بدانتظامی کی وجہ […]
نئی دہلی، 4 جولائی (میرا وطن نیوز) پچھلے7 دنوں سے جنتر منتر پربھوک ہڑتال پر بیٹھے ماہر ماحولیات سونم وانگچک کے حامیوں نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی صحت بگڑ رہی ہے۔ حامیوں کے مطابق انہوںنے بھوک ہڑتال کے دورا ن تقریباً 5.5 کلو گرام وزن کم کیا ہے اور ان کا بلڈ پریشر […]
550 اساتذہ کا آن لائن عمل کو نظرانداز کرتے ہوئے من مانی طریقے سے آف لائن ٹرانسفر کئے گئے 30 سے40 کلومیٹر دور ٹرانسفر ہونے کے سبب اساتذہ کواب آنے جانے میں مشکلات پیدا ہو ں گی بی جے پی کو وضاحت کرنی ہوگی: آن لائن ٹرانسفر سسٹم کو ’پرچی سسٹم‘ کے حق میں کیوں […]
نئی دہلی، 4جولائی(میرا وطن نیوز ) ایودھیا میں واقع شری رام مندر میں مبینہ چوری کے واقعات کا سلسلہ رکنے کا نام نہیں لے رہا۔ اب یہ بات سامنے آ رہی ہے کہ رام مندر سے سونے کی رام چرت مانس بھی غائب ہو گئی ہے۔ اس پر عام آد می پارٹی کے قومی کنوینر […]
نئی دہلی، 4جولائی(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے سینئر رہنما اور راجیہ سبھا رکن سنجے سنگھ نے ریکھا گپتا سرکارکے 650کروڑ روپے کے مبینہ دوائی گھوٹالے پر ہر طرف چھائی خاموشی پر سوال اٹھایا۔انہوں نے کہا کہ ریکھا گپتا سرکار نے 650کروڑ روپے کا دوائی گھوٹالہ کیا، اس کے باوجود ہر طرف مردہ […]
مغربی بنگال کو ایک بار پھر قوم کی رہنمائی کی ذمہ داری نبھانی چاہیے گور نرآر این روی کے خطبے سے بنگال اسمبلی کا دو روزہ اورینٹیشن پروگرام اختتام پذیر کولکتہ، 4 جولائی(میرا وطن نیوز ) لوک سبھا کے اسپیکر اوم برلا نے منگل کو کہا کہ بامعنی جمہوری بات چیت مو ¿ثر قانون سازی […]
جنک پوری میں دوپہر 12 بجے سے رات 9بجے تک لطف اندوز ہوسکتے ہیںآج نئی دہلی،4 جولائی (میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے دہلی ہاٹ، جنک پوری میں دہلی کے محکمہ سیاحت کے زیر اہتمام 35 ویں تین روزہ ‘سالانہ مینگو فیسٹیول 2026’ کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر کابینی وزراءکپل مشرا، […]
نئی دہلی،4جولائی (میرا وطن نیوز ) پردھان منتری اودے اسکیم کے تحت اپنی جائیدادوں کے مالکانہ حقوق کو حاصل کرنے کے لیے اپنے گھروں کے قریب تمام ضروری سہولیات تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔ ہفتے کو جنوبی دہلی کے ایم پی رام ویر سنگھ بدھوڑی نے تیکھنڈ گاو ¿ں کے ڈی ڈی اے بارات […]