
نئی دہلی، یکم جولائی(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے دہلی ریاستی صدر سوربھ بھاردواج نے 650کروڑ روپے کے دہلی دوا گھوٹالے میں سرکارکی مبینہ کمیشن خوری کے حوالے سے بدھ کو ایک اور بڑا انکشاف کیا۔ انہوں نے چیپٹر2- ایکس رے مشین گھوٹالہ کے عنوان سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری […]
اس فیصلے سے سرکار لاکھوں طلبہ کی تعلیم کو برباد کر رہی ہے نئی دہلی، یکم جولائی(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ دہلی کے سرکاری اسکولوں میں تعلیم کے گرتے ہوئے معیا ر کے باوجود، بہت سے تربیت یافتہ گریجویٹ اساتذہ (ٹی جی ٹی) اور پوسٹ گریجویٹ ٹیچرز (پی […]
نئی دہلی ، یکم جولائی (میرا وطن نیوز) دہلی ہائی کورٹ نے بی جے پی کے راجیہ سبھا رکن راگھو چڈھا کی اپنے ذاتی حقوق کے تحفظ کی درخوا ست پر عبوری حکم جاری کرنے سے انکار کردیا۔ تاہم ، جسٹس سبرامنیم پرساد کی سربراہی والی بنچ نے سو شل میڈیا سے چڈھا کی طرف […]
نئی دہلی،1یکم جولائی (میرا وطن نیوز) جنوبی دہلی کے رکن پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی نے بدھ کو ووٹر لسٹوں کے لیے اسپیشل انٹینسیو ریویڑ ن (SIR) مہم میں حصہ لیا اور اپنا گنتی فارم جمع کرایا۔ انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اس مہم میں جوش و خروش سے حصہ لیں۔ دہلی […]
نئی دہلی ،یکم جولائی (میرا وطن نیوز) وزیراعلیٰ ریکھا گپتا نے پی پی چودھری کی سربراہی میں مشترکہ پارلیمانی کمیٹی (جے پی سی) کے ارکان سے بدھ کو دہلی سیکریٹریٹ میں آئین ( 129ویں ترمیم) بل 2024 اور یونین ٹیریٹری لاز (ترمیمی ) بل 2024 پر مطالعاتی دورے کے لیے ملاقات کی۔ وزیر اعلیٰ نے […]
نئی دہلی،30 جون (میرا وطن نیوز) گزشتہ 2 جون سے حجاج کرام کی وطن واپسی کے آغاز کے بعد رات3:27 بجے سعودی عربیہ ایر لائن کی 54ویں اور آخری چارٹرڈ پرواز ایس وی 5900 کی دہلی کے اندرا گاندھی انٹرنیشنل ایرپورٹ پر آمد کے ساتھ ہی، شمالی ہندوستان کے سب سے بڑے حج امبارکیسن پوائنٹ […]
مرکزی وزیرجے پی نڈا نے اعلیٰ تعلیم اور تحقیق پر دیازور نئی دہلی، 30 جون(میرا وطن نیوز ) جس طرح ایک موبائل فون کو روزانہ ریچارج کرنے کی ضرورت ہوتی ہے، اسی طرح عوامی زندگی کو بھی مستقل فکری توانائی کی ضرورت ہوتی ہے۔ آج بھی، ڈاکٹر آشوتوش مکھرجی کی تقاریر ہمارے ذہنو ں کو […]
نئی دہلی، 30 جون (میرا وطن نیوز)۔ ووٹر لسٹ کی خصوصی نظر ثانی (ایس آئی آر) کا عمل منگل کو دہلی میں شروع ہوا۔ بوتھ لیول آفیسرز (بی ایل اوز) دہلی بھر میں گھر گھر جا کر رہائشیوں کو گنتی کے فارم بانٹ رہے ہیں۔ یہ سلسلہ 29 جولائی تک جاری رہے گا۔ وزیر اعلیٰ […]
نئی دہلی، 30 جون (میرا وطن نیوز) دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر ترنجیت سنگھ سندھو نے منگل کوانڈین ریڈ کراس سوسائٹی (دہلی برانچ) اور سینٹ جان ایمبولینس ایسوسی ایشن کے کام کاج کا جائزہ لینے کے لیے میٹنگ کی صدارت کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ تنظیمیں انسانی خدمت کے قابل فخر ورثے کو آگے بڑھا […]
نئی دہلی، 30جون(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے سینئر رہنما اور راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ نے ریکھا گپتا سرکارمیں سامنے آ ئے 650کروڑ روپے کے دوائی گھوٹالے پر سخت حملہ کرتے ہوئے کہا کہ عام آدمی پارٹی اس گھو ٹا لے کی حقیقت دہلی کے ہر گھر تک پہنچائے گی۔ انہوں […]