
نئی دہلی، 14 جولائی(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلی ریکھا گپتا کی موجودگی میں دہلی میٹرو ریل کارپوریشن اور ڈی ایم آرسی لیڈیز ویلفیئر آرگنا ئز یشن (ڈی ایل ڈبلیو او) نے دہلی سرکار کے سٹیٹ اربن لائیولی ہڈ مشن (سلم) اور ٹیکسٹائل ری سا ئیکلنگ تنظیموں کے ساتھ ایک اہم مفاہمت نامہ (ایم او […]
نئی دہلی، 14 جولائی (میرا وطن نیوز) شیو سینا ادھو بال ٹھاکرے گروپ (یو بی ٹی) کے صدر ادھو ٹھاکرے اور عام آدمی پارٹی کے قومی کنو ینر اروند کجریوال سمیت متعدد سیاسی رہنماو ¿ں نے جنتر منتر پر گزشتہ 17 دنوں سے بھوک ہڑتال پر بیٹھے ماحولیاتی کارکن سونم وانگچک کی بگڑتی ہوئی صحت […]
تحفے میں ملی جائیداد پر سٹیمپ ڈیوٹی ہٹانے کا مطالبہ کیا:بدھوڑی نئی دہلی،14جولائی (میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے پیر کی شب اپنی رہائش گاہ جن سیوا سدن میں بی جے پی کے دہلی سے کے تمام ارکانِ پارلیمنٹ کے ساتھ اہم میٹنگ کی۔اس میں دہلی بی جے پی کے صدر اور […]
نئی دہلی، 14 جولائی(میرا وطن نیوز) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے منگل کوپٹپڑ گنج، براڑی اور آدرش نگر اضلاع سے عام آدمی پارٹی سمیت مختلف پارٹیوں کے کارکنان کو پٹکا پہنا کر پارٹی میں شامل کیا۔ ان میں سابق کونسلر سمیت ریاستی ، ضلع اور بلاک کی سطح عہدیدار و میں سابق امیدوار مہیش […]
25 سے زائد ممالک کے کھلاڑیوں کی شرکت ، دہلی عالمی کھیلوں کی فضیلت کا مرکز بنے گی نئی دہلی، 14 جولائی(میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ نے منگل کو 22 ویں کامن ویلتھ ٹیبل ٹینس چیمپئن شپ 2026 کے آفیشل میسکو ٹ ’میور‘ کی نقاب کشائی کی۔ تقریب کے دوران ریکھا گپتا نے چیمپئن […]
نئی دہلی ،14جولائی (میرا وطن نیوز ) دہلی کے میئرپرویش واہی نے منگل کو سوک سنٹر کے ستیہ نارائن بنسل آڈیٹوریم میں محکمہ تعلیم کے پورٹل ‘ایڈو لائف 2.0’ کا آغاز کیا۔ انہوںنے ایم سی ڈی ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ کی کامیابیوں کو اجاگر کرنے و ا لی ایک کتاب بھی جاری کی۔ اس موقع پرڈپٹی میئر […]
نئی دہلی، 13 جولائی (میرا وطن نیوز) عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا کے رکن سنجے سنگھ نے الزام لگایا کہ بی جے پی کے قومی کنوینرپارٹی کارکنا ن کے اروند کجریوال کے لئے سندرکانڈکے پاٹھ کرنے سے ناراض ہے۔ انہوں نے کہا کہ مذہبی تقر یب پر بی جے پی قائدین کے ردعمل سے […]
نئی دہلی، 13 جولائی(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کے ساتھ مل کر 70 لاکھ پودے لگانے کی مہم کا آغاز کیا۔ حالانکہ آلودگی سے لڑنے اور شہر میں ماحولیات کو از سرنوبحال کرنے کی شروعات کہیں […]
نئی دہلی، 13جولائی(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کی سینئر رہنما، دہلی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف اور گوا کی انچارج آتشی نے پیر کو دہلی کے جنتر منتر پہنچ کر گوا کے کاراپور گا ¶ں کے احتجاجی دیہاتیوں سے ملاقات کی اور بی جے پی سرکار کی عو ام مخالف پالیسیوں پر سخت […]
نئی دہلی، 13 جولائی (میرا وطن نیوز) دہلی ہائی کورٹ نے لال قلعہ دھماکہ معاملہ میں الفلاح یونیورسٹی کے بانی جواد احمد صدیقی کی اپنی بیوی کی طبی دیکھ بھال کی درخواست پر عبوری ضمانت کی درخواست پر اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا ہے۔ جسٹس سور بھ بنرجی کی سربراہی والی بنچ نے دونوں فریقوں […]