
نئی دہلی، 17 جولائی(میرا وطن نیوز ) پردیش بی جے پی کے صدر ہرش ملہوترا نے دہلی میں ایس آئی آرکے عمل کی آخری تاریخ میں توسیع کرنے کے الیکشن کمیشن کے فیصلے کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس توسیع سے بی ایل او مکمل شفا فیت کے ساتھ اپنے فرائض انجام دے […]
نئی دہلی، 17 جولائی (میرا وطن نیوز) مرکزی سرکار نے بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر ہرجیت سنگھ گریوال کوقومی اقلیتی کمیشن کا چیئرمین مقر ر کیا ہے۔ ایس منوری بیگم کو وائس چیئرمین اور گلین ای سوز اٹکلو کو ممبر مقرر کیا گیا ہے۔ ان کی مدت ملاز مت تین سال ہوگی۔ یہ اطلاع […]
نئی دہلی، 17 جولائی(میرا وطن نیوز ) دہلی سرکارنے ان کسانوں کے لیے جن کی فصلیں اگست اور ستمبر 2025 کے دوران انتہائی شدید با رشوں اور کھیتوں میں پانی بھر جانے کی وجہ سے مکمل طور پر تباہ ہو گئی تھیں (100فیصد نقصان) کے لیے 33.31 کروڑ سے زیادہ کی ایکس گریشیا امدادی رقم […]
نئی دہلی: 17 جولائی(میرا وطن نیوز ) تمل ناڈو ڈے کے موقع پر جمعہ کو دہلی سکریٹریٹ میں تقریب کا اہتمام کیا گیا،جس میں فنکاروں نے بھرتناٹیم، کاراکٹم، کاوڑی اتم، اور کاراگم لوک رقص کی دلکش پرفارمنس پیش کی۔ سامعین نے بارش کی دیوی ‘مریممان’ اور ‘لارڈ موروگن’ کی پوجا کے لیے وقف شاندار پرفارمنس […]
نئی دہلی، 16 جولائی(میرا وطن نیوز ) ریاستی کانگریس کے نائب صدور، جنرل سکریٹریزاور اسمبلی سطح کے مبصرین پر مشتمل ہم میٹنگ ریاستی د فتر راجیو بھون میں دہلی صدر دیویندر یادو کی صدارت میں منعقد ہوئی۔ جس میںتنظیم کو مزید مضبوط اور موثر بنانے ، اسمبلی کی سطح پر تنظیمی سرگرمیوں کا جائزہ لینے […]
نئی دہلی، 16 جولائی(میرا وطن نیوز ) دہلی سرکار نے راجدھانی میں اختراعات، تحقیق اور کاروبار کو ایک نئی سمت دینے کے مقصد سے ‘دہلی اسٹا ر ٹ اپ اینڈ انکیوبیشن پالیسی’ کو منظوری دی ہے۔ اس مہتواکانکشی پالیسی کے تحت اگلے پانچ سالوں میں 400 کروڑ سے زیادہ کی سرمایہ کاری کی جائے گی۔ […]
سلطان آباد نے اروند کجریوال اور سوربھ بھاردواج سے ناکامی کا سوال کیا :پروین شنکر کپور نئی دہلی، 16 جولائی(میرا وطن نیوز ) دہلی بی جے پی کے ترجمان پروین شنکر کپور نے کہا کہ ایک ایسے وقت میں جب بی جے پی خواتین کو بااختیار بنانے اور ترقی کو وارڈ کی سطح تک لے […]
وانگچک تعلیم کے شعبے میں انقلاب نہ لے آئیں ،وزیر اعظم ڈر رہے ہیں ،نہیں بنائیں گے وزیر تعلیم نئی دہلی، 16جولائی(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے جنتر منتر سے ماہرتعلیم سونم وانگچک کو ملک کا وزیرتعلیم بنانے کا مطالبہ کرتے ہوئے نوجوانوں میں امید کی ایک نئی […]
سٹی ایس پی زون سے ایک اور ویسٹ زون کی دو خاتون کونسلروں پر گری گاج کونسلر سلطان آباد ،نرمل دیوی شرما اور کرشنا دیوی راگھو کو پارٹی سے نکالا :بھاردواج آپ کا واضح پیغام: عوامی مینڈیٹ اور پارٹی کے ساتھ غداری کسی قیمت پر برداشت نہیں : انکش جو بھی کونسلر پارٹی مخالف سرگرمیوں […]
نئی دہلی، 16 جولائی (میرا وطن نیوز) دہلی ہائی کورٹ نے دہلی کے سابق وزرائے اعلی اروند کجریوال، منیش سسودیا اور درگیش پاٹھک کو مر کزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کی درخواست پر اپنا جواب داخل کرنے کا آخری موقع دیا ہے جس میں دہلی ایکسائز اسکیم معاملہ میں ٹرائل کورٹ کی جانب سے […]