
نئی دہلی، 30 جون (میرا وطن نیوز) عالمی یوم اردو منتظمہ کمیٹی کی میٹنگ جوشی کالونی، نئی دہلی میں جلال الدین اسلم کی صدارت میں منعقد ہوئی،جس میں 9 نومبر کے پروگرام کے سلسلے میں سیرحاصل گفتگو ہوئی۔ گزشتہ برسوں کی طر ح سال رواں 2026 کے موقع پر شائع ہونے والے عالمی یوم اردو […]
نئی دہلی/بھج، 29 جون(میرا وطن نیوز) گجرات کے سرحدی ضلع کچھ (بھج) میں مساجد، درگاہوں اور دیگر مذہبی املاک کے انہدام کے بعد پورے علاقے میں شدید اضطراب، بے چینی اور تشویش کی فضا قائم ہے۔ زخموں پر مزید نمک چھڑکتے ہو ئے پیر کو تحصیل گاندھی دھام کی تاریخی مسجد جونا کنڈلا کو بھی […]
مظفرنگر ، 29 جون (میرا وطن نیوز) آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کی جانب سے 152 واں مفت یونانی میڈیکل کیمپ ٹوڈا کلیان پور (مظفر نگر، یوپی) میں لگایا گیا۔ تقریباً پانچ سو مریضوں کا معائنہ کرکے مفت میں دوائیں تقسیم کی گئیں۔ خون کی کمی، امراض جلد، جوڑوں کا درد، شوگر اور امراض معدہ […]
نئی دہلی، 27 جون (میرا وطن نیوز ) جمعیت علماءہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے کہا کہ جو اپنی اصلاح نہیں کرسکتا، وہ قوم کی قیاد ت کا حق دار نہیں۔ انہوں نے کہا کہ جمعیت علماءہند اب ایسے مرحلے میں داخل ہوچکی ہے جہاں نام کی بنیا د پر نہیں بلکہ خدمت […]
سماجی خدمت اور قوم کی تعمیر میں تعاون کرنے والوں کو اعزاز سے نوازا گیا نئی دہلی،28جون (میرا وطن نیوز ) نیشنل اکالی دل کے 30 ویں یوم تاسیس کے موقع پر اردو گھر آڈیٹوریم، آئی ٹی او میں پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا،جس کی صدارت قومی صدر پرمجیت سنگھ پما نے کی۔ اس […]
نئی دہلی،27 جون (میرا وطن نیوز) شاہ ولی اللہ انسٹی ٹیوٹ نئی دہلی اور غالب انسٹی ٹیوٹ کے زیر اہتمام مجموعہائے رسائل اما م شاہ ولی اللہ پر مذاکرہ اور مجموعہ رسائل امام شاہ ولی اللہ جلد دھم کا اجرائ29جون کو عمل میں آئے گا ۔ اس موقع پر معروف اسلامی اسکالر ڈاکٹر ظفرالاسلام خان […]
نئی دہلی، 27 جون (میرا وطن ) دہلی ہائی کورٹ میں باقاعدہ عدالتی کارروائیاں گرمیوں کی تعطیلات کے اختتام کے بعد یکم جولائی سے دوبارہ شروع ہوں گی۔ ساتھ ہی، ہائی کورٹ نے اپنے ججوں کے لیے ایک نیا روسٹر جاری کیا ہے۔ ممبران پارلیمنٹ (ایم پیز) اور ممبران آف لیجسلیٹو اسمبلی (ایم ایل اے) […]
نئی دہلی ،27جون (میرا وطن نیوز) شاہی امام مسجد فتح پوری دہلی مفکر ملت مولانا ڈاکٹر مفتی محمد مکرم احمد نے جمعہ کی نماز سے قبل خطاب میں مسلما نوں سے اپیل کی کہ حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت کے پیغام کو زندگی بھر یاد رکھیں جب بھی کبھی باطل سے […]
نئی دہلی، 27 جون (میرا وطن نیوز ) صفدرجنگ ہاسپٹل میں واقع یونانی میڈیکل سنٹر کا ڈاکٹر عارفہ خاتون نے ہفتے کو چارج سنبھال لیا۔ ریجنل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ آف یونانی میڈیسن (اوکھلا) نئی دہلی کے ڈپٹی ڈائرکٹر انچارج ڈاکٹر ضیاءالحق صدیقی نے یونانی میڈیکل سنٹر، صفدر جنگ میں پہنچ کر ڈاکٹر عارفہ خاتون کو […]
بجنور، 27جون (میرا وطن نیوز ) حضرت امام حسینؑ اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی کی یاد میں قصبہ نہٹور میںبر آمد تعزیہ جلوس میں عزاد ا ر وں کی بڑی تعداد نے شرکت کرتے ہوئے شہدائے کربلا کو خراج عقیدت پیش کیا اور ان کے حق، انصا ف، انسانیت، ایثار و قربانی اور ناانصافی […]