Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

جماعت اسلامی ہند نے نیٹ 2026 میں بے ضابطگیوں کی مذمت کی

نئی دہلی، 12 مئی(میرا وطن ن نیوز ) جماعت اسلامی ہند کے تحت مرکزی تعلیمی بورڈ کے چیئرمین پروفیسر سلیم انجینئر نے منگل کونیٹ-یو جی 2026 کے امتحان میں ہونے والی بے ضابطگیوں کی سخت مذمت کی ہے جس کی وجہ سے امتحان کو منسو خ کرنا پڑا۔ انہوں نے حکومت اور نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی […]

image

پسماندہ بچوں کی مدد کےلئے ’پرائڈ آف چائلڈ ویلفیئر -2026 کا اہتمام

نئی دہلی ،12مئی (میرا وطن نیوز ) کرشنا سوشل ویلفیئر ٹرسٹ کی جانب منگل کوسے ’پرائیڈ آف چائلڈ ویلفیئر -2026‘ پروگرام کا انعقاد پچھم وہار کے بھارتی ودیا پیٹھ ایجوکیشنل کمپلیکس میں ڈاکٹر راجیش چوہان کی رہنمائی میں کیاگیا۔ اس مو قع پرمہمان خصوصی نیشنل اکالی دل اورکرشنا ویلفیئر ٹرسٹ کے صدر پرمجیت سنگھ پمااور […]

image

تاریخی اینگلو عربک اسکول میں دوبارہ کمرشیل فلم شوٹنگ کا الزام لگایا

سوشل اینڈ آر ٹی آئی ایکٹیوسٹ محمد شاہد گنگوہی نے لگائے سنگین الزام نئی دہلی ،12مئی (میرا وطن نیوز ) دہلی کے تاریخی اینگلو عربک سینئر سیکنڈری اسکول، اجمیری گیٹ کے تعلق سے ایک بار پھر بڑا تنازع سا منے آیا ہے۔ سوشل اینڈ آر ٹی آئی ایکٹیوسٹ محمد شاہد گنگوہی نے الزام لگایا ہے […]

image

نرسوں کے عالمی دن وزیر اعلیٰ نرسوں سے ملیںاور ان کا حوصلہ بڑھایا

نئی دہلی، 12 مئی(میرا وطن نیوز ) نرسوں کے عالمی دن کے موقع پر دہلی کی وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے لوک نائک جے پرکاش اسپتال کا اچا نک معائنہ کیا۔ انہوں نے اسپتال کے مختلف وارڈز کا دورہ کیا، نرسنگ سٹاف سے ملاقات کی اور ان کے بے لوث خدمت کے جذبے کو سراہا۔ […]

image

اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن صوبہ دہلی کی میٹنگ مٹیا محل میںمنعقد

نئی دہلی۔ 12 مئی ( میرا وطن نیوز ) اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن صوبہ دہلی کی میٹنگ اعظمی ہوسٹل، مٹیامحل، جامع مسجد میں ڈاکٹر سیداحمد خا ں کے زیر نگرانی اور الحاج عرفان احمد اعظمی کی سرپرستی میں منعقد ہوئی، جس کی صدارت ڈاکٹر مفتی جاو ید انور دہلوی نے کی اور حکیم محمد مرتضیٰ دہلوی […]

image

ملک کو پائیدار متبادل کو فروغ دیتے ہوئے توانائی کے روایتی ذرائع پر انحصار کم کرنا چاہیے

نئی دہلی ،11مئی (میرا وطن نیوز ) وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے شہریوں سے خوردنی تیل کی کھپت کو کم کرنے، گھر سے کام کرنے کے طریقوں کو بحال کرنے اور وسیع تر قومی تحفظ کی کوششوں کے ایک حصے کے طور پر پبلک ٹرانسپورٹ کا زیادہ سے زیادہ استعمال کرنے پر زور […]

image

بادلی علاقے میں گندگی، سڑکوں پر ملبہ اور صفائی کے ناقص نظا م پر میئرناراض

نئی دہلی، 11 مئی (میرا وطن نیوز) دہلی کے میئر پرویش واہی نے پیر کو سول زون کے تحت بادلی علاقے کا تفصیلی معائنہ کیا تاکہ علاقے کے صفائی کے نظام اور شہری سہولیات کی زمینی حقیقت کا جائزہ لیا جا سکے۔ دورے کے دوران میئر نے شہریوں سے براہ راست بات چیت کی، ان […]

image

آشیش سود کی فائر ڈپارٹمنٹ کے ساتھ جائزہ میٹنگ

نئی دہلی، 11 مئی (میرا وطن نیوز) دہلی کے وزیر داخلہ آشیش سود نے پیر کو دہلی سکریٹریٹ میں فائر ڈپارٹمنٹ کی ایک اہم جائزہ میٹنگ کی صدارت کی۔ فائر ڈپارٹمنٹ کے سینئر افسران کے ساتھ ساتھ تمام چھ ڈویژنوں کے ڈویژنل افسران میٹنگ میں موجود تھے۔میٹنگ کے دوران نراجدھانی کی آگ سے بچاو ¿ […]

image

ایم سی ڈی آصف علی کے تعاون کو ہمیشہ عزت اور احترام کے ساتھ یاد رکھے گی:ڈپٹی میئر

نئی دہلی ،11مئی (میرا وطن نیوز ) دہلی میونسپل کارپوریشن کی جانب سے پیر کو آنجہانی آصف علی کے یوم پیدائش کے موقع پردہلی گیٹ کے قریب پارک میں ان کے مجسمے پر خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ اس دوران ڈپٹی میئر ڈاکٹر مونیکا پنت کے ساتھ ایم سی ڈی کے سینئر افسروں نے آنجہانی […]

image

ڈی ڈی ایم اے نے یمنا گھاٹ پرتقریباً 310 کنبوں کو جاری کیے ہیں نوٹس

نئی دہلی، 11 مئی(میرا وطن نیوز ) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے ایل جی ترنجیت سنگھ سندھو کو خط لکھ کر ان کی توجہ دہلی ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (ڈی ڈی ایم اے ) کی طرف سے تقریباً 310 کنبوں کو جاری کیے گئے نوٹسز کی طر ف مبذول کرائی گئی ہے جو نگم بودھ […]

image