
نئی دہلی،16مارچ (میرا وطن نیوز) فصیل بندشہر ترکمان گیٹ علاقے کے سماجی کارکنان پر مشتمل ایک وفدنے ایران کلچر ہاﺅس کا دور ہ کر کے اسلامی جمہوبریہ ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی شہادت پرہندوستان میں ان کے نمائندے ڈا کٹر عبد المجید حکیم الہٰی سے اظہار تعزیت کیا ۔اراکین […]
نئی دہلی،16مارچ (میرا وطن نیوز ) صدر بازار باری مارکیٹ ٹریڈرس ایسوسی ایشن کے صدر پرمجیت سنگھ پما نے بتایا کہ صدر بازار علاقے میں ایل پی جی گیس سلنڈر کی کمی کی وجہ سے مزدوروں کے لیے خوراک کا شدید بحران پیدا ہو گیا ہے۔ انہوں نے وضاحت کی کہ، ایک طرف، بہت سے […]
نئی دہلی، 16 مارچ(میرا وطن نیوز) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادوکی رہنمائی میں رمضان کے مقدس مہینے میں روزہ داروں کے لئے ا فطا رکا اہتمام کیا گیا۔ مغرب کی اذان کے بعدعقیدت مندوں نے روزہ کھول کر دعاکی اوراللہ کا شکر اد ا کیا۔ اس موقع پرعمران پرتاپ گڑھی،دانش ابرار، راجندر پال گوتم، منیش […]
نئی دہلی ،16مارچ (میرا وطن نیوز ) دہلی کے میئر راجہ اقبال سنگھ نے پیر کو وارڈ نمبر 5 میں آنجہانی چودھری سکھرام پہلوان کی یاد میں بختاو ر پور کو تاج پور سے جوڑنے والی سڑک کے نام کا باضابطہ طور پر افتتاح کیا ۔نے کہا کہ آنجہانی چودھری سکھرام پہلوان نے سماجی خدمت […]
نئی دہلی، 16مارچ(میرا وطن نیوز ) ملک کی راجدھانی میں نشہ اسمگلنگ کی حقیقت بے نقاب کرنے والے پولیس افسر کے خلاف ہی محکمانہ کارروائی کیے جانے پر عام آدمی پارٹی نے سخت اعتراض ظاہر کیا ہے۔ آپ کے دہلی پردیش صدر سور بھ بھاردواج کا کہنا ہے کہ پولیس افسر کے انکشاف کے بعد […]
نئی دہلی، 16 مارچ(میرا وطن نیوز ) او جی ایس سی انڈیا پرائیویٹ لمیٹیڈ کی جانب سے سرائے جولینا،نیو فرینڈس کالونی واقع دفتر میں افطار پارٹی کا اہتمام کیا گیا ہے جس میں سیاسی ،سماجی اور ملی رہنماﺅں نے شرکت کی ۔اس موقع پر اسرائیل کے ذریعہ فلسطین میں عرصے سے بمباری کرکے خواتین ،بزرگ، […]
نئی دہلی ،16 مارچ(میرا وطن نیوز) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی قیادت میں دہلی ٹرانسپورٹ کارپوریشن (ڈی ٹی سی) اور محکمہ ٹرانسپورٹ کے ذر یعہ چلائے جانے والے تمام بس روٹس پر ٹرانس جینڈر مسافروں کے لئے مفت سفری اسکیم کو بڑھا نے کی تجویز کو منظوری دی ہے۔اس فیصلے کے تحت دہلی میں رہنے […]
نئی دہلی، 16 مارچ(میرا وطن نیوز ) دہلی کے بھرپور ثقافتی ورثے اور اس کی ’گنگا جمونی تہذیب‘(مشترک ثقافت) کی علامت تاریخی تہوار ’پھول والو ںکی سیر‘ کے حصے کے طور پر پیر کو دہلی سکریٹریٹ میں ایک خصوصی پروگرام کا انعقاد کیا گیا ۔ اس موقع پر وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کو روایتی ’شہنائی‘کی […]
باراپلا فیز 3 اور ایم بی روڈ ایلیویٹڈ کوریڈور کی منظوری نئی دہلی، 16 مارچ(میرا وطن نیوز) وزیر اعلیٰ کی قیادت میں ریکھا گپتادہلی سرکار نے راجدھانی میں ٹریفک کی بھیڑ کو کم کرنے اور شہریوں کے لیے آسانی سے نقل و حرکت کو آسان بنانے کی جانب ایک اہم قدم اٹھایا ہے۔ دہلی حکومت […]
نئی دہلی، 16 مارچ(میرا وطن نیوز) دہلی اسمبلی کا آئندہ بجٹ سیشن 23 مارچ کو شروع ہونے والا ہے۔ یہ اہم فیصلہ پیر کو دہلی سکریٹریٹ میں وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی زیر صدارت کابینہ کی میٹنگ کے دوران لیا گیا۔ کابینہ کے فیصلے کے مطابق ، ’اکنامک سروے‘ رپورٹ 23 مارچ کو ایوان کے […]