
نئی دہلی، 10 مئی (میرا وطن نیوز ) ’آپریشن سندورر‘کی پہلی برسی کے موقع پر دہلی سرکار نے اتوار کو کناٹ پلیس کے سینٹرل پارک میں ’شو ر یہ دیوس‘ (یوم بہادری) پروگرام کا انعقاد کیا۔ اس موقع پروزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے ہندوستانی فوج کی بے مثال ہمت، بہادری اور قربانی کو خراج عقیدت […]
نئی دہلی، 10مئی(میرا وطن نیوز ) عام آدمی پارٹی کے سینئر لیڈر اور دہلی کے سابق وزیرماحولیات گوپال رائے نے اپنی اسمبلی بابرپور میں ہیٹ ویو راحت مہم کا آغاز کیا۔ اس کے تحت 24گھنٹے ٹھنڈا پانی فراہم کرنے کے لیے جل سیوا کیندر وں کا افتتاح بھی کیا گیا۔ اس موقع پر گوپال رائے […]
نئی دہلی، 10 مئی (میرا وطن نیوز) جمعیة علماءہند کے صدر مولانا محمود اسعد مدنی نے مغربی بنگال کے نومنتخب وزیر اعلیٰ شویندو ادھیکاری کو متوجہ کیا ہے کہ وہ گورنر اور ریاست کے عوام کے سامنے لیے گئے اپنے آئینی حلف کی مکمل پاسداری کریں اور بلا تفریق تمام شہریوں کے ساتھ مساوی انصاف […]
نئی دہلی،10مئی (میرا وطن نیوز ) موجودہ دور میں ملک میں جمہوری اقدار کو جس انداز میں کمزور کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں، وہ نہا یت افسوسناک اور قابلِ تشویش ہیں۔ تمل ناڈو میں گورنر کے کردار کے حوالے سے جو صورتحال سامنے آئی، وہ جمہوری روایات کے منافی اور سخت قابلِ مذمت […]
نئی دہلی،10مئی (میرا وطن نیوز ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے اعلان کیا کہ ریلوے نے حیدر پور بادلی میں آو ¿ٹر رنگ روڈ پر واقع موجودہ ریلو ے اوور برج (آر او بی) کو چوڑا کرنے کی منظوری دے دی ہے، جس کا مقصد مکربہ چوک پر ٹریفک کی بھیڑ کو کم کرنا ہے۔ […]
44سال پہلے اس وقت کے سفیر ایران آقای محمد مہدی اخوند زادہ ہاشمی کرچکے ہیںبستی کا دورہ بلند شہر ،10مئی (میرا وطن نیوز ) ایران کے سپریم لیڈر شہید آیت اللہ سید علی خامنہ ای کی یاد میں اتر پردیش کے ضلع بلند شہر واقع بستی سا نکھنی میں 13 مئی بروز بدھ شب میں7 […]
*بچوں کو تعلیم، ہنر مندی، روزگار، اور ماہانہ وظیفہ کے ذریعے خود انحصار بنایا جائے نئی دہلی،10مئی (میرا وطن نیوز ) مدرز ڈے کے موقع پروزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے ’آفٹر کیئر اسکیم فار ینگ پرسنس ‘ کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ دہلی سرکار کا مقصد صرف بچوں کو تحفظ فراہم کرنا نہیں […]
نئی دہلی، 10مئی (میرا وطن نیوز ) جمعیة علماءصوبہ دہلی کی عاملہ کی میٹنگ اتوار کو مدرسہ عالیہ عربیہ مسجد فتح پوری میں منعقد ہوئی، جس کی صدا رت مولانا محمد مسلم قاسمی صدر صوبہ دہلی نے کی۔ میٹنگ کا آغاز قاری محمد ساجد فیضی سکریٹری جمعیة علماءصوبہ دہلی کی تلاوت کلام پاک اور مفتی […]
نئی دہلی، 10مئی (میرا وطن نیوز ) سابق سرپرست اعلیٰ انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیو اسٹڈیز وجنرل سکریٹری آل انڈیا ملی کونسل کے تخلیقی خیا ل اور ان کی رہنمائی نے ملک وملت کو جو کچھ دیا، وہ سنہرے حروف میں تحریر کی جائیں گی۔ کانسٹی ٹیوشن کلب کے اسپیکر ہال میں منعقد ان کے یادگاری […]
نئی دہلی ،9 مئی (میرا وطن نیوز ) راجدھانی کی 15,11 کالونیوں کی فہرست میں شامل نہیں کیے جانے کو لے کر متعلقہ علاقوں کی آر ڈبلیو ایز خاصہ سرگرم نظر آرہی ہیں ۔اسں کی اہم وجہ او زون میں ڈالا جانا بتایا جا رہا ہے ۔ اوکھلا اور بدر پور اسمبلی حلقوں کے تحت […]